Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
ایک ٹرین چھوٹ جائے تو آدمی سفر کرنے کے لیے دوسری ٹرین پا لیتا ہے، مگر اکثر لوگ اس حقیقت کو اس وقت بھول جاتے ہیں جبکہ زندگی کی دوڑ میں ایک موقع ان کے ہاتھ سے نکل گیا ہو۔ اقوالِ حکمت، مولانا وحید الدین خان۔