Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
عقلمند انسان وہ ہے جو اپنے حق سے کم لینے پر راضی ہو جائے اور دوسروں کو ان کے حق سے زیادہ دینے کے لیے تیار رہے۔ اقوالِ حکمت، مولانا وحید الدین خان۔