Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
زندگی ناخوشگواریوں سے خالی نہیں ہو سکتی۔ آپ صرف یہ کر سکتے ہیں کہ ناخوشگواریوں کو بھلا کر اپنی زندگی کو خوشگوار بنانے کی کوشش کریں۔ اقوالِ حکمت، مولانا وحید الدین خان۔