Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
تقابل p. 411
اوپر میں نے جو اسلام کی تشریح کی ہے ، اس کا ایک نمایاں پہلو یہ ہے کہ دین کی اصل حقیقت اور اس کا ظاہری ڈھانچہ دونوں اس میں اپنا صحیح مقام پا لیتے ہیں اور کوئی بھی مجروح نہیں ہوتا اور نہ اپنی واقعی حیثیت کو کھوتا۔ جب کہ زیرِ بحث تشریح میں ایسا نہیں ہے۔اس فرق کو میں چند مثالوں سے واضح کروں گا۔ p. 411