Diary 1986
19 دسمبر 1986
Diary 1986 — Maulana Wahiduddin Khan
Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
Contents (724 chapters)
ریڈ کا مطلب ہے الرسالہ میں چھپا ہوا
بلیک کا مطلب ہے، نہیں چھپا ہوا۔
1 جنوری 1986
he shall be hanged
2جنوری 1986
إِذَا أَنْتَ أَكْرَمْتَ الكَرِيْمَ مَلَكْتَهُ
وَإِنْ أَنْتَ أَكرَمْتَ اللَّئِيْمَ تَمَرَّدَا
اگر تم شریف کو عزت دو تو تم اس کو اپنا غلام بنا لوگے
اور اگر تم کمینہ آدمی کو عزت دو تو وہ سرکشی کرے گا
3جنوری 1986
4جنوری 1986
5جنوری 1986
6جنوری 1986
7جنوری 1986
8جنوری 1986
9جنوری 1986
’’تغلق تھا تو مسلمان، مگر تھا بڑا دیالو‘‘
تیغوں کے سایہ میں ہم پل کر جواں ہوئے ہیں
خنجر ہلال کا ہے قومی نشاں ہمارا
advent of aryans
invasion of muslims
influence of british
آریہ کے لیے آمد، مسلمانوں کے لیے حملہ اور برطانیہ کے لیے اثرات۔
10جنوری 1986
11جنوری 1986
جہاد حسن لذاتہ ہے
قتال حسن لغیرہ ہے
12جنوری 1986
13جنوری 1986
اس صفحہ کو نہ لکھنے کی ہدایت درج ہے۔ اس لیے اسے چھوڑا جا رہا ہے۔
14جنوری 1986
22فروری،1985 کا ایک لمحاتی تجربہ میری ڈائری میں ان الفاظ میں لکھا ہوا ہے
15جنوری 1986
ایک بزرگ نےقرآن کی تفسیر لکھی۔اس کے بعد انہوں نے یہ شعر کہا
روز قیامت پر کسے با خویش دارد نا مۂ
من نیز حاضر می شوم تفیسر قرآں در بغل
شادم از زندگی خویش کہ کارے کردم
16جنوری 1986
مولانا رومی کا شعر ہے
دین حق را چار مذہب ساختند
رخنہ در دین نبی انداختند
اسی طرح کے اشعار اقبال کے یہاں بھی کثرت سے پائے جاتے ہیں۔مثلاً ان کا یہ شعر
حقیقت خرافات میں کھو گئی
یہ امت روایات میں کھو گئی
11جنوری 1986
جہاد حسن لذاتہ ہے
قتال حسن لغیرہ ہے
12جنوری 1986
13جنوری 1986
اس صفحہ کو نہ لکھنے کی ہدایت درج ہے۔ اس لیے اسے چھوڑا جا رہا ہے۔
14جنوری 1986
22فروری،1985 کا ایک لمحاتی تجربہ میری ڈائری میں ان الفاظ میں لکھا ہوا ہے
15جنوری 1986
ایک بزرگ نےقرآن کی تفسیر لکھی۔اس کے بعد انہوں نے یہ شعر کہا
روز قیامت پر کسے با خویش دارد نا مۂ
من نیز حاضر می شوم تفیسر قرآں در بغل
شادم از زندگی خویش کہ کارے کردم
16جنوری 1986
مولانا رومی کا شعر ہے
دین حق را چار مذہب ساختند
رخنہ در دین نبی انداختند
اسی طرح کے اشعار اقبال کے یہاں بھی کثرت سے پائے جاتے ہیں۔مثلاً ان کا یہ شعر
حقیقت خرافات میں کھو گئی
یہ امت روایات میں کھو گئی
17جنوری 1986
حرف پڑھنا پڑا ہے ٹائپ کا
پانی پینا پڑا ہے پائپ کا
اسی طرح ان کا ایک شعرہے
بچوں کے کبھی قتل سے بدنام نہ ہوتا
افسوس کہ فرعون کو کالج کی نہ سوجھی
یک لحظہ غافل گشتم وصد سالہ را ہم دور شد
18جنوری 1986
but it only happens to scientists
19جنوری 1986
پاکستان کے ایک صاحب سے ملاقات ہوئی۔ ان کا نام و پتہ یہ ہے
سید علی حسین رضوی
4-e, 10/1, nazimabad, karachi-18
پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الا اللہ
20جنوری 1986
لال قلعہ سے آئی آواز سہگل ڈھلوں شاہ نواز
21جنوری 1986
captain mustafa is in comnmand
22جنوری 1986
23جنوری 1986
ابتر ہمارے حملوں سے حالی کا حال ہے
میدان پانی پت کی طرح پائمال ہے
چلے ہم لکھنؤ سے بارہ بنکی
مسلماں سیر ہیں ہندو چھٹنکی
شعلہ بن کر پھونک دے خاشاک غیراللہ کو
خوف باطل کیا کہ ہے غارت گر باطل بھی تو
24جنوری 1986
میں نے محسن عثمانی صاحب سے کہا کہ یوں نہ کہئے بلکہ اس طرح کہئے کہ
25جنوری 1986
26جنوری 1986
کنت محزوناً جداً حتی طننت ان اخرج من الاسلام
27جنوری 1986
حسنین تاریخ کے دو علامتی کردار
پروفیسر علی اشرف صاحب نے میری اس وضاحت سے اتفاق کیا۔
28جنوری 1986
29جنوری 1986
islam and contemprorary problems
30جنوری 1986
31جنوری 1986
1فروری 1986
انہوں نے پنجاب کی سیاست پر اردو کا حسب ذیل شعر چسپاں کیا ہے
جنوں کا دور ہے کس کس کو جائیں سمجھانے
ادھر بھی عقل کے دشمن ادھر بھی دیوانے
2فروری 1986
3فروری 1986
4فروری 1986
’’ہندوستان کی کورٹ ہمارے شرعی قانون کو چیلنج کرنا چاہتی ہے‘‘
5فروری 1986
6فروری 1986
7فروری 1986
8فروری 1986
9فروری 1986
10فروری 1986
11فروری 1986
12فروری 1986
ریڈرس ڈائجسٹ کے مذکورہ شمارہ میں صفحہ152پر دو لائن کا ایک فلر حسب ذیل ہے
headline of an article on a controversial press censership bill
the right to write
13فروری 1986
bhagvatgita:as it is
islam: as it is
14فروی 1986
15فروری 1986
16فروری 1986
17فروری 1986
18فروری 1986
19فروری 1986
20فروری 1986
education in countemporary japan
اس کتاب کاعربی ترجمہ ریاض(سعودی عرب) کے ایک ادارہ نے شائع کیا ہے۔
21فروری 1986
22فروری 1986
ایک سخت تجربہ گزرا۔اس کے بعد میری زبان پر یہ الفاظ تھے
23فروری 1986
a quiet departure
اچاریہ رجنیش کے ایک شاگرد نے کہا
24فروری 1986
25فروری 1986
ایڈورڈ بوشامب کی ایک کتاب شائع ہوئی ہے جس کا نام ہے
education in contemporary japan
26فروری 1986
27فروری 1986
28فروری 1986
نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
تیرے محیط میں کہیں گوہر زندگی نہیں
ڈھونڈ چکا میں موج موج دیکھ چکا صورت صورت
1مارچ،1986
2مارچ،1986
اما ان اضع یدی فی ید یزید
3مارچ،1986
نیچی نظر،دل میں فکر،زبان پر ذکر
اور قدم ملا کر چلو گے تو منزلیں آسان ہو جائیںگے
4مارچ،1986
6فروری 1986
7فروری 1986
8فروری،1986
9فروری،1986
10فروری،1986
11فروری،1986
12فروری،1986
ریڈرس ڈائجسٹ کے مذکورہ شمارہ میں صفحہ152پر دو لائن کا ایک فلر حسب ذیل ہے
Headline of an article on a controversial Press Censership Bill
THE RIGHT TO WRITE
13فروری،1986
Bhagvatgita:As it is
ISLAM: as it is
14فروی،1986
15فروری،1986
16فروری،1986
17فروری 1986
18فروری 1986
19فروری 1986
20فروری 1986
Education in Countemporary Japan
اس کتاب کاعربی ترجمہ ریاض(سعودی عرب) کے ایک ادارہ نے شائع کیا ہے۔
21فروری 1986
22فروری 1986
ایک سخت تجربہ گزرا۔اس کے بعد میری زبان پر یہ الفاظ تھے
23فروری 1986
A Quiet Departure
اچاریہ رجنیش کے ایک شاگرد نے کہا
24فروری،1986
25فروری 1986
26فروری 1986
27فروری 1986
28فروری 1986
نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشت ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
تیرے محیط میں کہیں گوہر زندگی نہیں ڈھونڈ چکا میں موج موج دیکھ چکا صورت صورت
1مارچ،1986
2مارچ،1986
5مارچ،1986
برائی کا آغاز ہمیشہ گھمنڈ سے ہوتا ہے اور اس کا خاتمہ ہمیشہ تواضع سے۔
لایدخل الجنۃ من کان فی قلبہ مثقال ذرۃمن کبر
وہ شخص جنت میں نہیں جائے گا جس کے دل میں رائی کے برابر بھی تکبر ہو۔
6مارچ،1986
7مارچ،1986
8مارچ،1986
mohammad: the prophet of revolution
9مارچ،1986
آج ہندوستان ٹائمس کے سنڈے میگزین میں ایک کتاب پر تبصرہ شائع ہوا ہے
the viceroys of india
by mark bence-jones
10مارچ،1986
11مارچ،1986
12مارچ،1986
another look at the shah bano controversy
13مارچ،1986
14مارچ،1986
15مارچ،1986
16مارچ،1986
آج ہندوستان ٹائمس(نئی دہلی) کے سنڈے ریویو میں ایک کتاب پر تبصرہ شائع ہوا ہے
from reveille to retreat by it.gen.s.p.p. thorat(allied publishers,delhi)
17مارچ،1986
کارل سگن کا ایک مضمون ہندوستان ٹائمس 15مارچ،1986 میں شائع ہوا ہے ،جس کاعنوان ہے
18مارچ،1986
19مارچ،1986
20مارچ،1986
21مارچ،1986
پیراں نمی پرند مریداں می پرانند
(پیر نہیں اڑتے بلکہ مرید ان کو اڑاتے ہیں)
22مارچ،1986
كَلَّا لَيُنْبَذَنَّ فِي الْحُطَمَةِ
23مارچ،1986
24مارچ،1986
25مارچ،1986
26مارچ،1986
27مارچ،1986
28مارچ،1986
’’آپ جماعت اسلامی کے ساتھ مل کر کام کریں‘‘(میثاق ،اپریل،1986)
we agree to differ
میں نے اس پراتفاق کر لیا ہے کہ ہمارے درمیان اختلاف ہے۔
29مارچ،1986
30مارچ،1986
31مارچ،1986
1اپریل،1986
2اپریل،1986
ابرا کا دا بیسن کا تن
’’ستنجح نجاحاً کبیراً‘‘
(تم عنقریب ایک بڑی کامیابی حاصل کرو گے)۔
3اپریل،1986
4اپریل،1986
indian muslims at the crossroads
مذکورہ مضمون نگار مسٹر گھوش ہیں۔
5اپریل،1986
’’الذی عندہ خزائن السماوات والارض‘‘
وہ مسکرا کر چپ ہو گئے۔
اکرمکم اللہ، اللہ مبارک فیکم
6اپریل،1986
آج کے ٹائمس آف انڈیا (6اپریل،1986) صفحہ 8 پر ایک خبر کی سرخی یہ ہے
manusmruti, shariat reactionary
7اپریل،1986
8اپریل،1986
uniprinter limited
p.o. box no.2779, kano, nigeria
9اپریل،1986
10اپریل،1986
نحن نعلّق علیٰ شماعۃ الاستعمار کل اخطائنا
ہم اپنی تمام غلطیوں کو استعمار کے ہینگر پر لٹکاتے ہیں۔
11اپریل،1986
12 اپریل،1986
13اپریل،1986
14اپریل،1986
جلسوں اور جلوسوں کی سیاست نے گرمی زیاہ پیدا کی ہے اور روشنی کم۔
15اپریل1986
mr mehtab singh
b-22,east of kailash
new delhi-65
telephone: 632043
16اپریل1986
آج ابو بکر نجار(جنوبی افریقہ) ملنے کے لیے آئے۔ان کا پورا پتہ یہ ہے۔
shaikh aboubaker najaar
president, islamic council of south africa
12, elwyn road
craw ford,cape
p.o. box 200, athlone 7760, south africa
17اپریل 1986
shameful aggression
(شرمناک جارحیت) اس اداریہ کا پہلا جملہ یہ تھا۔
18 اپریل 1986
soveit warship take up position in gulf of didra
سویت روس کے سمندری جنگی جہازوں نے خلیج سدرہ میں پوزیشن لے لی۔
19اپریل 1986
20اپریل 1986
یہی تبصرہ مختلف صورتوں میں خود اسلامی ممالک پر بھی چسپاں ہوتا ہے۔
21 اپریل 1986
Mail for God
Lord Ganeshji Maharaj
Ranthambore Qila, Swai Madhopur
آگے ہیں قدم پیچھے ہے نظر جانا ہے کہاں جاتے ہیں کدھر
مبہم ہے یہاں خود سمت سفر نیرنگ زمانہ کیا کہیے
22 اپریل 1986
پاکستان جن نعروں سے بنا ان میں سب سے اہم نعرہ یہ تھا-
پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ
پاکستان کی تقدیر بے نظیر بے نظیر
bhuttuism is our crad
23 اپریل 1986
suhrab alam
aftab book depot, sabzi bagh, patna-4
24 اپریل 1986
col. gaddafi was an outcaste, now he is a hero.(times of india, 20 april 1986)
25 اپریل 1986
ہفت روزہ المنبر(فیصل آباد)، 15 مارچ 1986
26 اپریل 1986
27 اپریل 1986
مولا شدن از عبید بیا موز
اس وقت ہاتف غیب نے آواز دی-
بندہ شدن از بندگان عبید بیاموز
یہ اگرچہ ایک لطیفہ ہے، مگر اس میں ایک بڑا سبق چھپا ہوا ہے۔
28 اپریل 1986
29اپریل 1986
30 اپریل 1986
1مئی 1986
2مئی 1986
3مئی 1986
4مئی 1986
5مئی 1986
6مئی 1986
7مئی 1986
8 مئی 1986
9مئی 1986
10مئی 1986
11مئی 1986
وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ
(اور ہم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کر دیا تو کیا کوئی ہے نصیحت کرنے والا)۔
تذکیر القرآن کی ترتیب کے سلسلے میں مجھ کو اس طرح کے تجربے بار بار پیش آئے ہیں۔
12مئی 1986
13مئی 1986
خدایا رضا صاحب کی مدد فرما۔خدایا رضا صاحب کے احوال درست کر دے۔
إِنَّ الْحَسَنَاتِ يُذْهِبْنَ السَّيِّئَاتِ
14مئی 1986
15مئی 1986
16مئی 1986
17 مئی 1986
18مئی 1986
19مئی 1986
’’ہر آدمی جھوٹے اسلام میں آگے ہے، مگر آدمی سچے اسلام سے دور ہے‘‘۔
20مئی 1986
(یہ مضمون الرسالہ، مارچ اپریل 2024 کے صفحہ 4 پر چھپا ہے)
21مئی 1986
22مئی 1986
23مئی 1986
24مئی 1986
ظھرت الاصوات فی المساجد
مسجدوں میں آوازیں بلند ہوں گی۔
25مئی 1986
26مئی 1986
benazir bhutto and rijiv gandhi
inshaallah, if benazir bhutto becomes prime minister of pakistan…………
27مئی 1986
28مئی 1986
inhuman and irrevocable punishment
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مطالبہ ہے کہ death penaltyمکمل طور پر ختم کر دیا جائے۔
29مئی 1986
الاسلام ینتشر و ینتصر
اسلام پھیلتا ہے اور فتح یاب ہوتا ہے۔
30 مئی 1986
31 مئی 1986
ذکر حقیقتا معرفت کے لفظی اظہار کا نام ہے نہ کہ محض الفاظ کے لسانی تکرار کا نام۔
1جون 1986
گم شدہ کی تلاش
2جون 1986
کیا کرتے ہیں وہ۔ جاتے ہیں کہ بجاتے ہیں۔
3جون 1986
4جون 1986
5جون 1986
اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُو تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی
اے اللہ !بے شک تو معاف کرنے والا ہے۔ تو معافی کو پسند کرتا ہے۔ پس مجھے معاف کر۔
6جون 1986
7جون 1986
وَقَاتِلُوهُمْ حَتَّى لَا تَكُونَ فِتْنَةٌ
8جون 1986
9جون 1986
10 جون 1986
11 جون 1986
12 جون 1986
13جون 1986
14جون 1986
15جون 1986
16جون 1986
17 جون 1986
rev herbert haog
is original sin in scripture
18جون 1986
19جون 1986
missionary ethics
اللہ نے دماغ کو بھی کیسا عجیب کمپیوٹر بنایا ہے۔
20 جون 1986
21جون 1986
22 جون 1986
المسلمون الذین یجیدون القول ولا یحسنون العمل اکثر ضرراً علی الاسلام من اعدائہ
إِنّ اللَّهَ تَعَالى يُحِبّ إِذَا عَمِلَ أَحَدُكُمْ عَمَلاً أَنْ يُتْقِنَهُ
23 جون 1986
24 جون 1986
they were surprised
25 جون 1986
26جون 1986
27 جون 1986
(28-29) کی ڈائری مولانا نے نہیں لکھی ہے۔
30 جون 1986
1 جولائی 1986
much of the evidence of his alleged maduen(vol. ii, p.459)
آخرکار ایک فوجی افسر نے اس کو قتل کر دیا۔
2جولائی 1986
3جولائی 1986
4جولائی 1986
5جولائی 1986
6جولائی 1986
janab sikandar bakht
b-34/1, east of kailash
new delhi
tel.resi. 638198
tel. off. 383349
7جولائی 1986
یعنی تنویر الابصار متن، در مختار شرح اور رد المحتار حاشیہ درمختار کا۔
8جولائی 1986
کیسے عجیب ہیں وہ مسلمان جن کو خود اپنی ہی زندگی کے تجربے سے سبق نہیں ملتا۔
9جولائی 1986
The Hindustan Times, july 8, 1986
10جولائی 1986
the life of mahatma gandhi
by louis fischer
11جولائی 1986
12 جولائی 1986
13 جولائی 1986
14 جولائی 1986
15جولائی 1986
بابری مسجد آج خون مانگتی ہے۔
16 جولائی 1986
17جولائی 1986
18جولائی 1986
19جولائی 1986
اس سلسلہ میں ایک اور بات اس سے بھی زیادہ عجیب ہے۔
21جولائی 1986
22جولائی 1986
Gujrat riots pre-planned
(گجرات کا ہندو مسلم فساد پیشگی منصوبہ کے تحت ہوا)
23جولائی 1986
جناب امان اللہ صاحب، صدر آل انڈیا تنظیم فلاح ملت
مڑیاہو- ضلع چون پور
24 جولائی 1986
25جولائی 1986
India planned to attack Pak: Juneju
26 جولائی 1986
ھذہ اول مرۃ طبقت فکرۃ الرسالۃ فی کیغالی (افریقیا)
27جولائی 1986
‘‘جس کانگریس نے ہماری ریاست چھینی ہے ، ہم بھلا اس کا ساتھ دے سکتے ہیں؟’’
28 جولائی 1986
babuji died in mental torture
29جولائی 1986
30 جولائی 1986
hero of the zero hour
31جولائی 1986
1اگست 1986
2اگست 1986
3اگست 1986
4اگست 1986
5اگست 1986
6اگست 1986
’’اسلام جب یہ ہے تو مسلمان بات بات پر مرٹ پن کیوں دکھاتے ہیں‘‘؟
مرٹ، تامل زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب جہالت اور لڑنا جھگڑا ہے۔
سچا مذہب آدمی کو تواضع کی خوراک دیتا ہے اور بگڑا ہوا مذہب جھوٹے فخر کی خوراک۔
7اگست 1986
the hindustan times, august, 1986, p.17
8 اگست 1986
الرسالہ کی تحریک کے عملی نتائج اب خدا کے فضل سے ظاہر ہونا شروع ہوئے ہیں۔
9اگست 1986
10 جولائی 1986
a-5, green park, new delhi (tel. 664540)
11 اگست 1986
general vaidya shot dead
12 اگست 1986
13 اگست 1986
و انی و ان کنت الاخیر زمانہ لات بما لم تستطعہ الاوائل
14 اگست 1986
15 اگست 1986
16 اگست 1986
17 اگست 1986
امتیاز کامیابی کا راز ہے، تجارت میں بھی اور دوسری تمام چیزوں میں بھی۔
18 اگست 1986
time (magzine) august 18, 1986
19 اگست 1986
fiddling with sten gun costs him life
اسٹن گن سے کھیل کرنے کی قیمت میں اس کو اپنی زندگی سے ہاتھ دھونا پڑا۔
20 جولائی 1986
21 اگست 1986
22 اگست 1986
23 اگست 1986
u.s. retreat in space
(خلا میں امریکہ کی پسپائی)
24 اگست 1986
25 اگست 1986
‘‘ آپ بہت اچھا میگزین نکال رہے ہیں۔مگر کبھی کبھی غوطہ کھا جاتے ہیں’’۔
26 اگست 1986
ماہنامہ آثار (مئو) اگست 1986، ص، 32
27 اگست 1986
28 اگست 1986
29 اگست 1986
ص ب 1، الزھرا 2034 tunis
الھاتف: 481701
30 اگست 1986
1۔ اذا تکلمت بالکلیۃ رکبتنی فان لم اتکلم بھا کنت راکبا
جب میں ایک بات بول دوں تو وہ بات مجھ پر سوار ہو جاتی ہے
اور اگر میں نہ بولوں تو میں بات پر سوار رہتا ہوں۔
2۔ انا علیٰ رد مالم اقل اقدر منی علی رد ما قلت
3۔عجبت لمن یتکلم بالکلمۃ ان نقلت عنہ ضرتہ
وان لم تنقل عنہ لم تنفعہ
31 اگست 1986
the forum gazette
ahmadabad, panjab and delhi’s madness
1ستمبر 1986
national transportation planning and research centre
2ستمبر 1986
3 ستمبر 1986
’’مسجد جمعیۃ الدعوۃ الاسلامیۃ بطرابلس‘‘۔
4 ستمبر 1986
وہاں زیادہ باتیں نہیں ہوئیں، ہم خوب کافی پیتے رہے۔ (ہندستان ٹائمس، 12 اگست 1986)
5 ستمبر 1986
6 ستمبر 1986
نہ پٹنہ نہ عظیم آباد، اب اس شہر کا نام ہوگا پاٹلی پتر
’’ نہ مشرقی بنگال نہ مشرقی پاکستان، اب اس کا نام ہوگا بنگلہ دیش‘‘
7 اگست 1986
’’ آنکھ کے بدلے آنکھ کا قانون ساری دنیا کو اندھا بنا دیتا ہے‘‘۔
m.k. gandhi
(inspirational quote)
8 ستمبر 1986
9 ستمبر 1986
مرگ بر امریکہ مرگ بر اسرائیل
10 ستمبر 1986
11 ستمبر 1986
(fust is a colloquial corruption of first)
16 ستمبر1986
17 ستمبر 1986
18 ستمبر 1986
19ستمبر 1986
20 ستمبر 1986
21 ستمبر 1986
ان المعرکۃ معرکۃ صلیبیۃ و مازالت مستمرہ من العصور الوسطیٰ وحتی الآن
یہ معرکہ صلیبی معرکہ ہے اور وہ قرون وسطیٰ سے لے کر اب تک برابر جاری ہے۔
22 ستمبر 1986
23 ستمبر 1986
ستم کش چوکوہ و ستم گر چو برف
بسے کوہ ماند و بسے رفت برف
24 ستمبر 1986
25ستمبر 1986
26 ستمبر 1986
حتیٰ لا تدعو علیھم بل تدعو لھم
27 ستمبر 1986
ہندستان میں تو مسلمانوں کا قتل عام ہو رہا ہے۔
28 ستمبر 1986
29 ستمبر 1986
30ستمبر 1986
1 اکتوبر 1986
2 اکتوبر 1986
3 اکتوبر 1986
4 اکتوبر 1986
5 اکتوبر 1986
6 اکتوبر 1986
(ایک مقدس جنگ کے لیے خارجی مدد مانگتے ہوئے)
7 اکتوبر 1986
8 اکتوبر 1986
مصلحت در دین عیسیٰ غار و کوہ
مصلحت در دین ما جنگ و شکوہ
9اکتوبر 1986
یستولون علی مسجد تاریخی و یحولونہ الی معبد وثنی
10اکتوبر1986
(ماہنامہ میثاق، لاہور، اکتوبر 1986)
11 اکتوبر 1986
نوائے اسلام، دہلی، ستمبر-اکتوبر 1986
12 اکتوبر 1986
the great religious bazaar
13 اکتوبر 1986
god triumphs over evil
(نیکی بدی پر فتح حاصل کرتی ہے)۔
14اکتوبر 1986
15 اکتوبر 1986
16 اکتوبر 1986
india, australia call for steps to halt arms race
ہندستان اور آسٹریلیا کا مطالعہ کہ ہتھیاروں کی دوڑ روکنے کے لیے اقدام کیا جائے۔
india will not allow arms imbalance
تم روس کے ساتھ ہتھیاروں کی دوڑ نہ کرو
ہم پاکستان کے ساتھ ہتھیاروں کی دوڑ کریں گے
17 اکتوبر 1986
18 اکتوبر 1986
19 اکتوبر 1986
20 اکتوبر 1986
birla mandir is one of the significant landmark in bhopal
21 اکتوبر 1986
یہ جامعہ میں سیلف ہیلپ (self help) کی مثال ہیں۔
’’تم تو یہ کہتے ہو اور میں روتا ہوں کہ یہاں نہ مذہب ہے اور نہ سیاست‘‘۔
22اکتوبر 1986
pope learning hindi
23 اکتوبر 1986
24 اکتوبر 1986
25 اکتوبر 1986
26 اکتوبر 1986
27 اکتوبر 1986
28 اکتوبر 1986
the hindustan times, 6.11.1980
29 اکتوبر 1986
اسی کا نام موجودہ زمانہ میں سیاست ہے۔
30 اکتوبر 1986
the hidustan times, october 30, 1986
ban lethal fireworks
1 نومبر 1986
مدرسہ عبد المنان اسلامیہ —شامی مسجد
مرادآباد پہاڑی —ڈی-6، وسنت وہار
نئی دہلی 57— فون نمبر 605850
مسجد بستی باوڑی
ڈیفنس کالونی —بلاک اے-14
نئی دہلی 110024— فون نمبر 690905
2 نومبر 1986
3 نومبر 1986
4نومبر 1986
5نومبر 1986
6نومبر 1986
7 نومبر 1986
8 نومبر 1986
a-20/157-b, indra lok, delhi
9نومبر 1986
we are reconotructing the road
the road is under repair
10 نومبر 1986
11نومبر 1986
’’کچھ علوم وہ ہیں جو درد کی درس گاہ میں پڑھائے جاتے ہیں‘‘۔
12 نومبر 1986
13 نومبر 1986
ہم مشرق کے مکینوں کا دل مغرب میں جا اٹکا ہے
واں کنٹر سب بلوری ہیں، یاں ایک پرانا مٹکا ہے
14 نومبر 1986
15 نومبر 1986
بزدلی دکھا کر چپ ہونے سے بہتر یہ ہے کہ
آدمی بزدلی دکھائے بغیر چپ ہو جائے۔
16نومبر 1986
رابندر ناتھ ٹیگور لٹریچر
جے سی بوس سائنس
سی وی رمن سائنس
مدر ٹریسا امن
مسلمان اٹھیں اور خیر امت کا کردار ادا کریں
مسلمانوں کو اس ملک میں قائدانہ رول ادا کرنا چاہئے
مسلمان ہی اس ملک کی ڈوبتی کشتی کو پار لگا سکتے ہیں۔
17 نومبر1986
the role of bhagwad gita in indian history, by prem nath bazaz
introduction, p.ix
18 نومبر 1986
19 نومبر 1986
20 نومبر 1986
آج ٹریکٹر کی عزت بھی بچ گئی اور بس کی عزت بھی بچ گئی۔
آج ہمارا ٹریکٹر نہ ہوتا تو تمہاری بس یہیں پڑی رہ جاتی۔
21 نومبر 1986
22 نومبر 1986
29 جولائی 1981 کو میری ایک ولولہ انگیز تقریر ہوئی۔صفحہ 390
تقریروں کے علاوہ میرا ایک اہم مضمون شائع ہوا۔ صفحہ 392
23 نومبر 1986
اَ اَترک ان قلت دراھم خالد
زیارتہ الی اذاً للئیم
24 نومبر 1986
25 نومبر 1986
26 نومبر 1986
a dramatic escape
دلیرانہ فرار (daring escape) کا ایک واقعہ ہوا۔
27 نومبر 1986
arrange procession
send money
28 نومبر1986
(تمدن عرب، مطبوعہ 1898، صفحہ 465)
29 نومبر 1986
30 نومبر 1986
عرب نسخوں میں: تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَتَبَّ
ہندستانی نسخوں میں تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَّ تَبَّ
1دسمبر 1986
2دسمبر 1986
3دسمبر 1986
4دسمبر 1986
5دسمبر 1986
a pretty, dark-haired girl
are you for war or peace
6دسمبر 1986
7دسمبر 1986
8دسمبر1986
william muir, the life of mohammad
from original sources
(اسلام در ماضی میں، مرتبہ ڈاکٹر مشیر الحق، صفحہ 51)
9دسمبر 1986
the foundation of pakistani culture
10 دسمبر1986
(اسلام دور حاضر میں، مرتبہ ڈاکٹر مشیر الحق، صفحہ86)
11دسمبر 1986
12 دسمبر 1986
13 دسمبر 1986
14 دسمبر 1986
15 دسمبر 1986
16 دسمبر 1986
ہم ہندستان کو اسپین نہیں بننے دیں گے۔
اس تقریر کی رپورٹ ہفت روزہ نئی دنیا (16 دسمبر 1986) میں شائع ہوئی ہے۔
17 دسمبر 1986
mediators to meet sri lanka muslims
18 نومبر1986
us double gone to weaken iran, iraq
(hindustan times 17 dec 1986)
19 دسمبر 1986
20 دسمبر 1986
21 دسمبر 1986
karachi riots continue
karachi limping back to normal
22 دسمبر 1986
untouchability has no shastric santion
23 دسمبر 1986
24 دسمبر 1986
25 دسمبر 1986
mohammad the idiot
26 دسمبر 1986
he is an outstanding worker
27 دسمبر 1986
easy to understand, difficult to explain
you say it is difficult, i say it is inpossible
28 دسمبر 1986
29 دسمبر 1986
30 دسمبر 1986
31 دسمبر 1986
19 دسمبر 1986
فلپائن کے جنوبی علاقہ میں مسلمانوں کی اکثریت ہے۔ یہ علاقہ مندناؤ، پلوان اور سولو جزائر پر مشتمل ہے۔ یہ فلپائن کا سب سے زیادہ پسماندہ علاقہ ہے۔ یہاں کے مسلم لیڈروں نے مسلمانوں کی تعلیمی اور معاشی پس ماندگی کو دور کرنے کے لیے تو کچھ نہیں کیا، البتہ اس علاقہ کی ٓزادی کا نعرہ لے کر کھڑے ہو گئے۔’’مورو نیشنل فرنٹ‘‘ نے اب جنوبی فلپائن کے مسلمانوں کی اپنی علیحدہ حکومت کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔
مسلمان ہر جگہ یہی کر رہے ہیں۔ ایتھیو پیا، برما، موزبئتیں وغیرہ اس کی مثالیں ہیں۔ اور دنیا بھر کے مسلم رہنما اس کو اسلامی جہاد قرار دے کر اس کی تائید کر رہے ہیں۔ پاکستان میں اگر علاقائی آزادی کا رجحان ابھرے تو وہ غلط ہے، اور دوسرے ملکوں میں علاقائی آزادی کی تحریک اٹھے تو وہ عین درست ہو جاتی ہے۔
میرے نزدیک یہ اسلام نہیں، بلکہ احمقانہ خودکشی ہے۔ اگر آپ اپنے ملک کے لیے استحکام اور اتحاد کو پسند کرتے ہیں تو دوسرے ملک کے لیے بھی استحکام اور اتحاد کو پسند کیجئے۔ ورنہ آپ کے حصہ میں دو طرفہ نقصان کے سوا اور کچھ نہیں آئے گا۔
اس قسم کی احمقانہ تحریکوں کی وجہ یہ ہے کہ موجودہ زمانہ کے مسلمانوں نے دعوتی ذہن کھو دیا ہے۔مسلمان کا اصل اقدام دعوت ہے۔ مذکورہ قسم کے تمام ملکوں میں مسلمانوں کو تبلیغ و دعوت کے محاذ پر سرگرم ہونا چاہئے۔ مگر موجودہ زمانہ کے مفکرین اسلام نے تمام مسلمانوں کا ذہ سیاسی بنا رکھا ہے۔ ان کو سیاسی رسہ کشی کے سو ا کوئی اور کام معلوم ہی نہیں، جس میں وہ اپنی طاقتیں صرف کریں۔
← (hindustan times 17 dec 1986)
20 دسمبر 1986 →