Diary 1986

6جنوری 1986

Diary 1986 — Maulana Wahiduddin Khan

Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.

Contents (724 chapters)
  1. ریڈ کا مطلب ہے الرسالہ میں چھپا ہوا
  2. بلیک کا مطلب ہے، نہیں چھپا ہوا۔
  3. 1 جنوری 1986
  4. he shall be hanged
  5. 2جنوری 1986
  6. إِذَا أَنْتَ أَكْرَمْتَ ‌الكَرِيْمَ مَلَكْتَهُ
  7. وَإِنْ أَنْتَ أَكرَمْتَ ‌اللَّئِيْمَ ‌تَمَرَّدَا
  8. اگر تم شریف کو عزت دو تو تم اس کو اپنا غلام بنا لوگے
  9. اور اگر تم کمینہ آدمی کو عزت دو تو وہ سرکشی کرے گا
  10. 3جنوری 1986
  11. 4جنوری 1986
  12. 5جنوری 1986
  13. 6جنوری 1986
  14. 7جنوری 1986
  15. 8جنوری 1986
  16. 9جنوری 1986
  17. ’’تغلق تھا تو مسلمان، مگر تھا بڑا دیالو‘‘
  18. تیغوں کے سایہ میں ہم پل کر جواں ہوئے ہیں
  19. خنجر ہلال کا ہے قومی نشاں ہمارا
  20. advent of aryans
  21. invasion of muslims
  22. influence of british
  23. آریہ کے لیے آمد، مسلمانوں کے لیے حملہ اور برطانیہ کے لیے اثرات۔
  24. 10جنوری 1986
  25. 11جنوری 1986
  26. جہاد حسن لذاتہ ہے
  27. قتال حسن لغیرہ ہے
  28. 12جنوری 1986
  29. 13جنوری 1986
  30. اس صفحہ کو نہ لکھنے کی ہدایت درج ہے۔ اس لیے اسے چھوڑا جا رہا ہے۔
  31. 14جنوری 1986
  32. 22فروری،1985 کا ایک لمحاتی تجربہ میری ڈائری میں ان الفاظ میں لکھا ہوا ہے
  33. 15جنوری 1986
  34. ایک بزرگ نےقرآن کی تفسیر لکھی۔اس کے بعد انہوں نے یہ شعر کہا
  35. روز قیامت پر کسے با خویش دارد نا مۂ
  36. من نیز حاضر می شوم تفیسر قرآں در بغل
  37. شادم از زندگی خویش کہ کارے کردم
  38. 16جنوری 1986
  39. مولانا رومی کا شعر ہے
  40. دین حق را چار مذہب ساختند
  41. رخنہ در دین نبی انداختند
  42. اسی طرح کے اشعار اقبال کے یہاں بھی کثرت سے پائے جاتے ہیں۔مثلاً ان کا یہ شعر
  43. حقیقت خرافات میں کھو گئی
  44. یہ امت روایات میں کھو گئی
  45. 11جنوری 1986
  46. جہاد حسن لذاتہ ہے
  47. قتال حسن لغیرہ ہے
  48. 12جنوری 1986
  49. 13جنوری 1986
  50. اس صفحہ کو نہ لکھنے کی ہدایت درج ہے۔ اس لیے اسے چھوڑا جا رہا ہے۔
  51. 14جنوری 1986
  52. 22فروری،1985 کا ایک لمحاتی تجربہ میری ڈائری میں ان الفاظ میں لکھا ہوا ہے
  53. 15جنوری 1986
  54. ایک بزرگ نےقرآن کی تفسیر لکھی۔اس کے بعد انہوں نے یہ شعر کہا
  55. روز قیامت پر کسے با خویش دارد نا مۂ
  56. من نیز حاضر می شوم تفیسر قرآں در بغل
  57. شادم از زندگی خویش کہ کارے کردم
  58. 16جنوری 1986
  59. مولانا رومی کا شعر ہے
  60. دین حق را چار مذہب ساختند
  61. رخنہ در دین نبی انداختند
  62. اسی طرح کے اشعار اقبال کے یہاں بھی کثرت سے پائے جاتے ہیں۔مثلاً ان کا یہ شعر
  63. حقیقت خرافات میں کھو گئی
  64. یہ امت روایات میں کھو گئی
  65. 17جنوری 1986
  66. حرف پڑھنا پڑا ہے ٹائپ کا
  67. پانی پینا پڑا ہے پائپ کا
  68. اسی طرح ان کا ایک شعرہے
  69. بچوں کے کبھی قتل سے بدنام نہ ہوتا
  70. افسوس کہ فرعون کو کالج کی نہ سوجھی
  71. یک لحظہ غافل گشتم وصد سالہ را ہم دور شد
  72. 18جنوری 1986
  73. but it only happens to scientists
  74. 19جنوری 1986
  75. پاکستان کے ایک صاحب سے ملاقات ہوئی۔ ان کا نام و پتہ یہ ہے
  76. سید علی حسین رضوی
  77. 4-e, 10/1, nazimabad, karachi-18
  78. پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الا اللہ
  79. 20جنوری 1986
  80. لال قلعہ سے آئی آواز سہگل ڈھلوں شاہ نواز
  81. 21جنوری 1986
  82. captain mustafa is in comnmand
  83. 22جنوری 1986
  84. 23جنوری 1986
  85. ابتر ہمارے حملوں سے حالی کا حال ہے
  86. میدان پانی پت کی طرح پائمال ہے
  87. چلے ہم لکھنؤ سے بارہ بنکی
  88. مسلماں سیر ہیں ہندو چھٹنکی
  89. شعلہ بن کر پھونک دے خاشاک غیراللہ کو
  90. خوف باطل کیا کہ ہے غارت گر باطل بھی تو
  91. 24جنوری 1986
  92. میں نے محسن عثمانی صاحب سے کہا کہ یوں نہ کہئے بلکہ اس طرح کہئے کہ
  93. 25جنوری 1986
  94. 26جنوری 1986
  95. کنت محزوناً جداً حتی طننت ان اخرج من الاسلام
  96. 27جنوری 1986
  97. حسنین تاریخ کے دو علامتی کردار
  98. پروفیسر علی اشرف صاحب نے میری اس وضاحت سے اتفاق کیا۔
  99. 28جنوری 1986
  100. 29جنوری 1986
  101. islam and contemprorary problems
  102. 30جنوری 1986
  103. 31جنوری 1986
  104. 1فروری 1986
  105. انہوں نے پنجاب کی سیاست پر اردو کا حسب ذیل شعر چسپاں کیا ہے
  106. جنوں کا دور ہے کس کس کو جائیں سمجھانے
  107. ادھر بھی عقل کے دشمن ادھر بھی دیوانے
  108. 2فروری 1986
  109. 3فروری 1986
  110. 4فروری 1986
  111. ’’ہندوستان کی کورٹ ہمارے شرعی قانون کو چیلنج کرنا چاہتی ہے‘‘
  112. 5فروری 1986
  113. 6فروری 1986
  114. 7فروری 1986
  115. 8فروری 1986
  116. 9فروری 1986
  117. 10فروری 1986
  118. 11فروری 1986
  119. 12فروری 1986
  120. ریڈرس ڈائجسٹ کے مذکورہ شمارہ میں صفحہ152پر دو لائن کا ایک فلر حسب ذیل ہے
  121. headline of an article on a controversial press censership bill
  122. the right to write
  123. 13فروری 1986
  124. bhagvatgita:as it is
  125. islam: as it is
  126. 14فروی 1986
  127. 15فروری 1986
  128. 16فروری 1986
  129. 17فروری 1986
  130. 18فروری 1986
  131. 19فروری 1986
  132. 20فروری 1986
  133. education in countemporary japan
  134. اس کتاب کاعربی ترجمہ ریاض(سعودی عرب) کے ایک ادارہ نے شائع کیا ہے۔
  135. 21فروری 1986
  136. 22فروری 1986
  137. ایک سخت تجربہ گزرا۔اس کے بعد میری زبان پر یہ الفاظ تھے
  138. 23فروری 1986
  139. a quiet departure
  140. اچاریہ رجنیش کے ایک شاگرد نے کہا
  141. 24فروری 1986
  142. 25فروری 1986
  143. ایڈورڈ بوشامب کی ایک کتاب شائع ہوئی ہے جس کا نام ہے
  144. education in contemporary japan
  145. 26فروری 1986
  146. 27فروری 1986
  147. 28فروری 1986
  148. نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشت ویراں سے
  149. ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
  150. تیرے محیط میں کہیں گوہر زندگی نہیں
  151. ڈھونڈ چکا میں موج موج دیکھ چکا صورت صورت
  152. 1مارچ،1986
  153. 2مارچ،1986
  154. اما ان اضع یدی فی ید یزید
  155. 3مارچ،1986
  156. نیچی نظر،دل میں فکر،زبان پر ذکر
  157. اور قدم ملا کر چلو گے تو منزلیں آسان ہو جائیںگے
  158. 4مارچ،1986
  159. 6فروری 1986
  160. 7فروری 1986
  161. 8فروری،1986
  162. 9فروری،1986
  163. 10فروری،1986
  164. 11فروری،1986
  165. 12فروری،1986
  166. ریڈرس ڈائجسٹ کے مذکورہ شمارہ میں صفحہ152پر دو لائن کا ایک فلر حسب ذیل ہے
  167. Headline of an article on a controversial Press Censership Bill
  168. THE RIGHT TO WRITE
  169. 13فروری،1986
  170. Bhagvatgita:As it is
  171. ISLAM: as it is
  172. 14فروی،1986
  173. 15فروری،1986
  174. 16فروری،1986
  175. 17فروری 1986
  176. 18فروری 1986
  177. 19فروری 1986
  178. 20فروری 1986
  179. Education in Countemporary Japan
  180. اس کتاب کاعربی ترجمہ ریاض(سعودی عرب) کے ایک ادارہ نے شائع کیا ہے۔
  181. 21فروری 1986
  182. 22فروری 1986
  183. ایک سخت تجربہ گزرا۔اس کے بعد میری زبان پر یہ الفاظ تھے
  184. 23فروری 1986
  185. A Quiet Departure
  186. اچاریہ رجنیش کے ایک شاگرد نے کہا
  187. 24فروری،1986
  188. 25فروری 1986
  189. 26فروری 1986
  190. 27فروری 1986
  191. 28فروری 1986
  192. نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشت ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
  193. تیرے محیط میں کہیں گوہر زندگی نہیں ڈھونڈ چکا میں موج موج دیکھ چکا صورت صورت
  194. 1مارچ،1986
  195. 2مارچ،1986
  196. 5مارچ،1986
  197. برائی کا آغاز ہمیشہ گھمنڈ سے ہوتا ہے اور اس کا خاتمہ ہمیشہ تواضع سے۔
  198. لایدخل الجنۃ من کان فی قلبہ مثقال ذرۃمن کبر
  199. وہ شخص جنت میں نہیں جائے گا جس کے دل میں رائی کے برابر بھی تکبر ہو۔
  200. 6مارچ،1986
  201. 7مارچ،1986
  202. 8مارچ،1986
  203. mohammad: the prophet of revolution
  204. 9مارچ،1986
  205. آج ہندوستان ٹائمس کے سنڈے میگزین میں ایک کتاب پر تبصرہ شائع ہوا ہے
  206. the viceroys of india
  207. by mark bence-jones
  208. 10مارچ،1986
  209. 11مارچ،1986
  210. 12مارچ،1986
  211. another look at the shah bano controversy
  212. 13مارچ،1986
  213. 14مارچ،1986
  214. 15مارچ،1986
  215. 16مارچ،1986
  216. آج ہندوستان ٹائمس(نئی دہلی) کے سنڈے ریویو میں ایک کتاب پر تبصرہ شائع ہوا ہے
  217. from reveille to retreat by it.gen.s.p.p. thorat(allied publishers,delhi)
  218. 17مارچ،1986
  219. کارل سگن کا ایک مضمون ہندوستان ٹائمس 15مارچ،1986 میں شائع ہوا ہے ،جس کاعنوان ہے
  220. 18مارچ،1986
  221. 19مارچ،1986
  222. 20مارچ،1986
  223. 21مارچ،1986
  224. پیراں نمی پرند مریداں می پرانند
  225. (پیر نہیں اڑتے بلکہ مرید ان کو اڑاتے ہیں)
  226. 22مارچ،1986
  227. كَلَّا لَيُنْبَذَنَّ فِي الْحُطَمَةِ
  228. 23مارچ،1986
  229. 24مارچ،1986
  230. 25مارچ،1986
  231. 26مارچ،1986
  232. 27مارچ،1986
  233. 28مارچ،1986
  234. ’’آپ جماعت اسلامی کے ساتھ مل کر کام کریں‘‘(میثاق ،اپریل،1986)
  235. we agree to differ
  236. میں نے اس پراتفاق کر لیا ہے کہ ہمارے درمیان اختلاف ہے۔
  237. 29مارچ،1986
  238. 30مارچ،1986
  239. 31مارچ،1986
  240. 1اپریل،1986
  241. 2اپریل،1986
  242. ابرا کا دا بیسن کا تن
  243. ’’ستنجح نجاحاً کبیراً‘‘
  244. (تم عنقریب ایک بڑی کامیابی حاصل کرو گے)۔
  245. 3اپریل،1986
  246. 4اپریل،1986
  247. indian muslims at the crossroads
  248. مذکورہ مضمون نگار مسٹر گھوش ہیں۔
  249. 5اپریل،1986
  250. ’’الذی عندہ خزائن السماوات والارض‘‘
  251. وہ مسکرا کر چپ ہو گئے۔
  252. اکرمکم اللہ، اللہ مبارک فیکم
  253. 6اپریل،1986
  254. آج کے ٹائمس آف انڈیا (6اپریل،1986) صفحہ 8 پر ایک خبر کی سرخی یہ ہے
  255. manusmruti, shariat reactionary
  256. 7اپریل،1986
  257. 8اپریل،1986
  258. uniprinter limited
  259. p.o. box no.2779, kano, nigeria
  260. 9اپریل،1986
  261. 10اپریل،1986
  262. نحن نعلّق علیٰ شماعۃ الاستعمار کل اخطائنا
  263. ہم اپنی تمام غلطیوں کو استعمار کے ہینگر پر لٹکاتے ہیں۔
  264. 11اپریل،1986
  265. 12 اپریل،1986
  266. 13اپریل،1986
  267. 14اپریل،1986
  268. جلسوں اور جلوسوں کی سیاست نے گرمی زیاہ پیدا کی ہے اور روشنی کم۔
  269. 15اپریل1986
  270. mr mehtab singh
  271. b-22,east of kailash
  272. new delhi-65
  273. telephone: 632043
  274. 16اپریل1986
  275. آج ابو بکر نجار(جنوبی افریقہ) ملنے کے لیے آئے۔ان کا پورا پتہ یہ ہے۔
  276. shaikh aboubaker najaar
  277. president, islamic council of south africa
  278. 12, elwyn road
  279. craw ford,cape
  280. p.o. box 200, athlone 7760, south africa
  281. 17اپریل 1986
  282. shameful aggression
  283. (شرمناک جارحیت) اس اداریہ کا پہلا جملہ یہ تھا۔
  284. 18 اپریل 1986
  285. soveit warship take up position in gulf of didra
  286. سویت روس کے سمندری جنگی جہازوں نے خلیج سدرہ میں پوزیشن لے لی۔
  287. 19اپریل 1986
  288. 20اپریل 1986
  289. یہی تبصرہ مختلف صورتوں میں خود اسلامی ممالک پر بھی چسپاں ہوتا ہے۔
  290. 21 اپریل 1986
  291. Mail for God
  292. Lord Ganeshji Maharaj
  293. Ranthambore Qila, Swai Madhopur
  294. آگے ہیں قدم پیچھے ہے نظر جانا ہے کہاں جاتے ہیں کدھر
  295. مبہم ہے یہاں خود سمت سفر نیرنگ زمانہ کیا کہیے
  296. 22 اپریل 1986
  297. پاکستان جن نعروں سے بنا ان میں سب سے اہم نعرہ یہ تھا-
  298. پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ
  299. پاکستان کی تقدیر بے نظیر بے نظیر
  300. bhuttuism is our crad
  301. 23 اپریل 1986
  302. suhrab alam
  303. aftab book depot, sabzi bagh, patna-4
  304. 24 اپریل 1986
  305. col. gaddafi was an outcaste, now he is a hero.(times of india, 20 april 1986)
  306. 25 اپریل 1986
  307. ہفت روزہ المنبر(فیصل آباد)، 15 مارچ 1986
  308. 26 اپریل 1986
  309. 27 اپریل 1986
  310. مولا شدن از عبید بیا موز
  311. اس وقت ہاتف غیب نے آواز دی-
  312. بندہ شدن از بندگان عبید بیاموز
  313. یہ اگرچہ ایک لطیفہ ہے، مگر اس میں ایک بڑا سبق چھپا ہوا ہے۔
  314. 28 اپریل 1986
  315. 29اپریل 1986
  316. 30 اپریل 1986
  317. 1مئی 1986
  318. 2مئی 1986
  319. 3مئی 1986
  320. 4مئی 1986
  321. 5مئی 1986
  322. 6مئی 1986
  323. 7مئی 1986
  324. 8 مئی 1986
  325. 9مئی 1986
  326. 10مئی 1986
  327. 11مئی 1986
  328. وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ
  329. (اور ہم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کر دیا تو کیا کوئی ہے نصیحت کرنے والا)۔
  330. تذکیر القرآن کی ترتیب کے سلسلے میں مجھ کو اس طرح کے تجربے بار بار پیش آئے ہیں۔
  331. 12مئی 1986
  332. 13مئی 1986
  333. خدایا رضا صاحب کی مدد فرما۔خدایا رضا صاحب کے احوال درست کر دے۔
  334. إِنَّ الْحَسَنَاتِ يُذْهِبْنَ السَّيِّئَاتِ
  335. 14مئی 1986
  336. 15مئی 1986
  337. 16مئی 1986
  338. 17 مئی 1986
  339. 18مئی 1986
  340. 19مئی 1986
  341. ’’ہر آدمی جھوٹے اسلام میں آگے ہے، مگر آدمی سچے اسلام سے دور ہے‘‘۔
  342. 20مئی 1986
  343. (یہ مضمون الرسالہ، مارچ اپریل 2024 کے صفحہ 4 پر چھپا ہے)
  344. 21مئی 1986
  345. 22مئی 1986
  346. 23مئی 1986
  347. 24مئی 1986
  348. ظھرت الاصوات فی المساجد
  349. مسجدوں میں آوازیں بلند ہوں گی۔
  350. 25مئی 1986
  351. 26مئی 1986
  352. benazir bhutto and rijiv gandhi
  353. inshaallah, if benazir bhutto becomes prime minister of pakistan…………
  354. 27مئی 1986
  355. 28مئی 1986
  356. inhuman and irrevocable punishment
  357. ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مطالبہ ہے کہ death penaltyمکمل طور پر ختم کر دیا جائے۔
  358. 29مئی 1986
  359. الاسلام ینتشر و ینتصر
  360. اسلام پھیلتا ہے اور فتح یاب ہوتا ہے۔
  361. 30 مئی 1986
  362. 31 مئی 1986
  363. ذکر حقیقتا معرفت کے لفظی اظہار کا نام ہے نہ کہ محض الفاظ کے لسانی تکرار کا نام۔
  364. 1جون 1986
  365. گم شدہ کی تلاش
  366. 2جون 1986
  367. کیا کرتے ہیں وہ۔ جاتے ہیں کہ بجاتے ہیں۔
  368. 3جون 1986
  369. 4جون 1986
  370. 5جون 1986
  371. اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُو تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی
  372. اے اللہ !بے شک تو معاف کرنے والا ہے۔ تو معافی کو پسند کرتا ہے۔ پس مجھے معاف کر۔
  373. 6جون 1986
  374. 7جون 1986
  375. وَقَاتِلُوهُمْ حَتَّى لَا تَكُونَ فِتْنَةٌ
  376. 8جون 1986
  377. 9جون 1986
  378. 10 جون 1986
  379. 11 جون 1986
  380. 12 جون 1986
  381. 13جون 1986
  382. 14جون 1986
  383. 15جون 1986
  384. 16جون 1986
  385. 17 جون 1986
  386. rev herbert haog
  387. is original sin in scripture
  388. 18جون 1986
  389. 19جون 1986
  390. missionary ethics
  391. اللہ نے دماغ کو بھی کیسا عجیب کمپیوٹر بنایا ہے۔
  392. 20 جون 1986
  393. 21جون 1986
  394. 22 جون 1986
  395. المسلمون الذین یجیدون القول ولا یحسنون العمل اکثر ضرراً علی الاسلام من اعدائہ
  396. إِنّ اللَّهَ تَعَالى يُحِبّ إِذَا عَمِلَ أَحَدُكُمْ عَمَلاً أَنْ يُتْقِنَهُ
  397. 23 جون 1986
  398. 24 جون 1986
  399. they were surprised
  400. 25 جون 1986
  401. 26جون 1986
  402. 27 جون 1986
  403. (28-29) کی ڈائری مولانا نے نہیں لکھی ہے۔
  404. 30 جون 1986
  405. 1 جولائی 1986
  406. much of the evidence of his alleged maduen(vol. ii, p.459)
  407. آخرکار ایک فوجی افسر نے اس کو قتل کر دیا۔
  408. 2جولائی 1986
  409. 3جولائی 1986
  410. 4جولائی 1986
  411. 5جولائی 1986
  412. 6جولائی 1986
  413. janab sikandar bakht
  414. b-34/1, east of kailash
  415. new delhi
  416. tel.resi. 638198
  417. tel. off. 383349
  418. 7جولائی 1986
  419. یعنی تنویر الابصار متن، در مختار شرح اور رد المحتار حاشیہ درمختار کا۔
  420. 8جولائی 1986
  421. کیسے عجیب ہیں وہ مسلمان جن کو خود اپنی ہی زندگی کے تجربے سے سبق نہیں ملتا۔
  422. 9جولائی 1986
  423. The Hindustan Times, july 8, 1986
  424. 10جولائی 1986
  425. the life of mahatma gandhi
  426. by louis fischer
  427. 11جولائی 1986
  428. 12 جولائی 1986
  429. 13 جولائی 1986
  430. 14 جولائی 1986
  431. 15جولائی 1986
  432. بابری مسجد آج خون مانگتی ہے۔
  433. 16 جولائی 1986
  434. 17جولائی 1986
  435. 18جولائی 1986
  436. 19جولائی 1986
  437. اس سلسلہ میں ایک اور بات اس سے بھی زیادہ عجیب ہے۔
  438. 21جولائی 1986
  439. 22جولائی 1986
  440. Gujrat riots pre-planned
  441. (گجرات کا ہندو مسلم فساد پیشگی منصوبہ کے تحت ہوا)
  442. 23جولائی 1986
  443. جناب امان اللہ صاحب، صدر آل انڈیا تنظیم فلاح ملت
  444. مڑیاہو- ضلع چون پور
  445. 24 جولائی 1986
  446. 25جولائی 1986
  447. India planned to attack Pak: Juneju
  448. 26 جولائی 1986
  449. ھذہ اول مرۃ طبقت فکرۃ الرسالۃ فی کیغالی (افریقیا)
  450. 27جولائی 1986
  451. ‘‘جس کانگریس نے ہماری ریاست چھینی ہے ، ہم بھلا اس کا ساتھ دے سکتے ہیں؟’’
  452. 28 جولائی 1986
  453. babuji died in mental torture
  454. 29جولائی 1986
  455. 30 جولائی 1986
  456. hero of the zero hour
  457. 31جولائی 1986
  458. 1اگست 1986
  459. 2اگست 1986
  460. 3اگست 1986
  461. 4اگست 1986
  462. 5اگست 1986
  463. 6اگست 1986
  464. ’’اسلام جب یہ ہے تو مسلمان بات بات پر مرٹ پن کیوں دکھاتے ہیں‘‘؟
  465. مرٹ، تامل زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب جہالت اور لڑنا جھگڑا ہے۔
  466. سچا مذہب آدمی کو تواضع کی خوراک دیتا ہے اور بگڑا ہوا مذہب جھوٹے فخر کی خوراک۔
  467. 7اگست 1986
  468. the hindustan times, august, 1986, p.17
  469. 8 اگست 1986
  470. الرسالہ کی تحریک کے عملی نتائج اب خدا کے فضل سے ظاہر ہونا شروع ہوئے ہیں۔
  471. 9اگست 1986
  472. 10 جولائی 1986
  473. a-5, green park, new delhi (tel. 664540)
  474. 11 اگست 1986
  475. general vaidya shot dead
  476. 12 اگست 1986
  477. 13 اگست 1986
  478. و انی و ان کنت الاخیر زمانہ لات بما لم تستطعہ الاوائل
  479. 14 اگست 1986
  480. 15 اگست 1986
  481. 16 اگست 1986
  482. 17 اگست 1986
  483. امتیاز کامیابی کا راز ہے، تجارت میں بھی اور دوسری تمام چیزوں میں بھی۔
  484. 18 اگست 1986
  485. time (magzine) august 18, 1986
  486. 19 اگست 1986
  487. fiddling with sten gun costs him life
  488. اسٹن گن سے کھیل کرنے کی قیمت میں اس کو اپنی زندگی سے ہاتھ دھونا پڑا۔
  489. 20 جولائی 1986
  490. 21 اگست 1986
  491. 22 اگست 1986
  492. 23 اگست 1986
  493. u.s. retreat in space
  494. (خلا میں امریکہ کی پسپائی)
  495. 24 اگست 1986
  496. 25 اگست 1986
  497. ‘‘ آپ بہت اچھا میگزین نکال رہے ہیں۔مگر کبھی کبھی غوطہ کھا جاتے ہیں’’۔
  498. 26 اگست 1986
  499. ماہنامہ آثار (مئو) اگست 1986، ص، 32
  500. 27 اگست 1986
  501. 28 اگست 1986
  502. 29 اگست 1986
  503. ص ب 1، الزھرا 2034 tunis
  504. الھاتف: 481701
  505. 30 اگست 1986
  506. 1۔ اذا تکلمت بالکلیۃ رکبتنی فان لم اتکلم بھا کنت راکبا
  507. جب میں ایک بات بول دوں تو وہ بات مجھ پر سوار ہو جاتی ہے
  508. اور اگر میں نہ بولوں تو میں بات پر سوار رہتا ہوں۔
  509. 2۔ انا علیٰ رد مالم اقل اقدر منی علی رد ما قلت
  510. 3۔عجبت لمن یتکلم بالکلمۃ ان نقلت عنہ ضرتہ
  511. وان لم تنقل عنہ لم تنفعہ
  512. 31 اگست 1986
  513. the forum gazette
  514. ahmadabad, panjab and delhi’s madness
  515. 1ستمبر 1986
  516. national transportation planning and research centre
  517. 2ستمبر 1986
  518. 3 ستمبر 1986
  519. ’’مسجد جمعیۃ الدعوۃ الاسلامیۃ بطرابلس‘‘۔
  520. 4 ستمبر 1986
  521. وہاں زیادہ باتیں نہیں ہوئیں، ہم خوب کافی پیتے رہے۔ (ہندستان ٹائمس، 12 اگست 1986)
  522. 5 ستمبر 1986
  523. 6 ستمبر 1986
  524. نہ پٹنہ نہ عظیم آباد، اب اس شہر کا نام ہوگا پاٹلی پتر
  525. ’’ نہ مشرقی بنگال نہ مشرقی پاکستان، اب اس کا نام ہوگا بنگلہ دیش‘‘
  526. 7 اگست 1986
  527. ’’ آنکھ کے بدلے آنکھ کا قانون ساری دنیا کو اندھا بنا دیتا ہے‘‘۔
  528. m.k. gandhi
  529. (inspirational quote)
  530. 8 ستمبر 1986
  531. 9 ستمبر 1986
  532. مرگ بر امریکہ مرگ بر اسرائیل
  533. 10 ستمبر 1986
  534. 11 ستمبر 1986
  535. (fust is a colloquial corruption of first)
  536. 16 ستمبر1986
  537. 17 ستمبر 1986
  538. 18 ستمبر 1986
  539. 19ستمبر 1986
  540. 20 ستمبر 1986
  541. 21 ستمبر 1986
  542. ان المعرکۃ معرکۃ صلیبیۃ و مازالت مستمرہ من العصور الوسطیٰ وحتی الآن
  543. یہ معرکہ صلیبی معرکہ ہے اور وہ قرون وسطیٰ سے لے کر اب تک برابر جاری ہے۔
  544. 22 ستمبر 1986
  545. 23 ستمبر 1986
  546. ستم کش چوکوہ و ستم گر چو برف
  547. بسے کوہ ماند و بسے رفت برف
  548. 24 ستمبر 1986
  549. 25ستمبر 1986
  550. 26 ستمبر 1986
  551. حتیٰ لا تدعو علیھم بل تدعو لھم
  552. 27 ستمبر 1986
  553. ہندستان میں تو مسلمانوں کا قتل عام ہو رہا ہے۔
  554. 28 ستمبر 1986
  555. 29 ستمبر 1986
  556. 30ستمبر 1986
  557. 1 اکتوبر 1986
  558. 2 اکتوبر 1986
  559. 3 اکتوبر 1986
  560. 4 اکتوبر 1986
  561. 5 اکتوبر 1986
  562. 6 اکتوبر 1986
  563. (ایک مقدس جنگ کے لیے خارجی مدد مانگتے ہوئے)
  564. 7 اکتوبر 1986
  565. 8 اکتوبر 1986
  566. مصلحت در دین عیسیٰ غار و کوہ
  567. مصلحت در دین ما جنگ و شکوہ
  568. 9اکتوبر 1986
  569. یستولون علی مسجد تاریخی و یحولونہ الی معبد وثنی
  570. 10اکتوبر1986
  571. (ماہنامہ میثاق، لاہور، اکتوبر 1986)
  572. 11 اکتوبر 1986
  573. نوائے اسلام، دہلی، ستمبر-اکتوبر 1986
  574. 12 اکتوبر 1986
  575. the great religious bazaar
  576. 13 اکتوبر 1986
  577. god triumphs over evil
  578. (نیکی بدی پر فتح حاصل کرتی ہے)۔
  579. 14اکتوبر 1986
  580. 15 اکتوبر 1986
  581. 16 اکتوبر 1986
  582. india, australia call for steps to halt arms race
  583. ہندستان اور آسٹریلیا کا مطالعہ کہ ہتھیاروں کی دوڑ روکنے کے لیے اقدام کیا جائے۔
  584. india will not allow arms imbalance
  585. تم روس کے ساتھ ہتھیاروں کی دوڑ نہ کرو
  586. ہم پاکستان کے ساتھ ہتھیاروں کی دوڑ کریں گے
  587. 17 اکتوبر 1986
  588. 18 اکتوبر 1986
  589. 19 اکتوبر 1986
  590. 20 اکتوبر 1986
  591. birla mandir is one of the significant landmark in bhopal
  592. 21 اکتوبر 1986
  593. یہ جامعہ میں سیلف ہیلپ (self help) کی مثال ہیں۔
  594. ’’تم تو یہ کہتے ہو اور میں روتا ہوں کہ یہاں نہ مذہب ہے اور نہ سیاست‘‘۔
  595. 22اکتوبر 1986
  596. pope learning hindi
  597. 23 اکتوبر 1986
  598. 24 اکتوبر 1986
  599. 25 اکتوبر 1986
  600. 26 اکتوبر 1986
  601. 27 اکتوبر 1986
  602. 28 اکتوبر 1986
  603. the hindustan times, 6.11.1980
  604. 29 اکتوبر 1986
  605. اسی کا نام موجودہ زمانہ میں سیاست ہے۔
  606. 30 اکتوبر 1986
  607. the hidustan times, october 30, 1986
  608. ban lethal fireworks
  609. 1 نومبر 1986
  610. مدرسہ عبد المنان اسلامیہ —شامی مسجد
  611. مرادآباد پہاڑی —ڈی-6، وسنت وہار
  612. نئی دہلی 57— فون نمبر 605850
  613. مسجد بستی باوڑی
  614. ڈیفنس کالونی —بلاک اے-14
  615. نئی دہلی 110024— فون نمبر 690905
  616. 2 نومبر 1986
  617. 3 نومبر 1986
  618. 4نومبر 1986
  619. 5نومبر 1986
  620. 6نومبر 1986
  621. 7 نومبر 1986
  622. 8 نومبر 1986
  623. a-20/157-b, indra lok, delhi
  624. 9نومبر 1986
  625. we are reconotructing the road
  626. the road is under repair
  627. 10 نومبر 1986
  628. 11نومبر 1986
  629. ’’کچھ علوم وہ ہیں جو درد کی درس گاہ میں پڑھائے جاتے ہیں‘‘۔
  630. 12 نومبر 1986
  631. 13 نومبر 1986
  632. ہم مشرق کے مکینوں کا دل مغرب میں جا اٹکا ہے
  633. واں کنٹر سب بلوری ہیں، یاں ایک پرانا مٹکا ہے
  634. 14 نومبر 1986
  635. 15 نومبر 1986
  636. بزدلی دکھا کر چپ ہونے سے بہتر یہ ہے کہ
  637. آدمی بزدلی دکھائے بغیر چپ ہو جائے۔
  638. 16نومبر 1986
  639. رابندر ناتھ ٹیگور لٹریچر
  640. جے سی بوس سائنس
  641. سی وی رمن سائنس
  642. مدر ٹریسا امن
  643. مسلمان اٹھیں اور خیر امت کا کردار ادا کریں
  644. مسلمانوں کو اس ملک میں قائدانہ رول ادا کرنا چاہئے
  645. مسلمان ہی اس ملک کی ڈوبتی کشتی کو پار لگا سکتے ہیں۔
  646. 17 نومبر1986
  647. the role of bhagwad gita in indian history, by prem nath bazaz
  648. introduction, p.ix
  649. 18 نومبر 1986
  650. 19 نومبر 1986
  651. 20 نومبر 1986
  652. آج ٹریکٹر کی عزت بھی بچ گئی اور بس کی عزت بھی بچ گئی۔
  653. آج ہمارا ٹریکٹر نہ ہوتا تو تمہاری بس یہیں پڑی رہ جاتی۔
  654. 21 نومبر 1986
  655. 22 نومبر 1986
  656. 29 جولائی 1981 کو میری ایک ولولہ انگیز تقریر ہوئی۔صفحہ 390
  657. تقریروں کے علاوہ میرا ایک اہم مضمون شائع ہوا۔ صفحہ 392
  658. 23 نومبر 1986
  659. اَ اَترک ان قلت دراھم خالد
  660. زیارتہ الی اذاً للئیم
  661. 24 نومبر 1986
  662. 25 نومبر 1986
  663. 26 نومبر 1986
  664. a dramatic escape
  665. دلیرانہ فرار (daring escape) کا ایک واقعہ ہوا۔
  666. 27 نومبر 1986
  667. arrange procession
  668. send money
  669. 28 نومبر1986
  670. (تمدن عرب، مطبوعہ 1898، صفحہ 465)
  671. 29 نومبر 1986
  672. 30 نومبر 1986
  673. عرب نسخوں میں: تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَتَبَّ
  674. ہندستانی نسخوں میں تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَّ تَبَّ
  675. 1دسمبر 1986
  676. 2دسمبر 1986
  677. 3دسمبر 1986
  678. 4دسمبر 1986
  679. 5دسمبر 1986
  680. a pretty, dark-haired girl
  681. are you for war or peace
  682. 6دسمبر 1986
  683. 7دسمبر 1986
  684. 8دسمبر1986
  685. william muir, the life of mohammad
  686. from original sources
  687. (اسلام در ماضی میں، مرتبہ ڈاکٹر مشیر الحق، صفحہ 51)
  688. 9دسمبر 1986
  689. the foundation of pakistani culture
  690. 10 دسمبر1986
  691. (اسلام دور حاضر میں، مرتبہ ڈاکٹر مشیر الحق، صفحہ86)
  692. 11دسمبر 1986
  693. 12 دسمبر 1986
  694. 13 دسمبر 1986
  695. 14 دسمبر 1986
  696. 15 دسمبر 1986
  697. 16 دسمبر 1986
  698. ہم ہندستان کو اسپین نہیں بننے دیں گے۔
  699. اس تقریر کی رپورٹ ہفت روزہ نئی دنیا (16 دسمبر 1986) میں شائع ہوئی ہے۔
  700. 17 دسمبر 1986
  701. mediators to meet sri lanka muslims
  702. 18 نومبر1986
  703. us double gone to weaken iran, iraq
  704. (hindustan times 17 dec 1986)
  705. 19 دسمبر 1986
  706. 20 دسمبر 1986
  707. 21 دسمبر 1986
  708. karachi riots continue
  709. karachi limping back to normal
  710. 22 دسمبر 1986
  711. untouchability has no shastric santion
  712. 23 دسمبر 1986
  713. 24 دسمبر 1986
  714. 25 دسمبر 1986
  715. mohammad the idiot
  716. 26 دسمبر 1986
  717. he is an outstanding worker
  718. 27 دسمبر 1986
  719. easy to understand, difficult to explain
  720. you say it is difficult, i say it is inpossible
  721. 28 دسمبر 1986
  722. 29 دسمبر 1986
  723. 30 دسمبر 1986
  724. 31 دسمبر 1986

6جنوری 1986

ایک مسلمان بزرگ ملاقات کے لیے تشریف لائے۔انہوں نے بیٹھتے ہی کہا’’مطلقہ عورت کے نقفہ کے سلسلے میں ہندوستان کی عدالت نے جو فیصلہ دیا ہے وہ شریعت میں جارحانہ مداخلت ہے۔آپ اس کے خلاف کیوں نہیں لکھتے‘‘۔موصوف کی مراد شاہ بانو بیگم۔محمد احمد اندوری کے مقدمہ سے تھی۔

میں نے کہا کہ آپ سب سے پہلے اپنے جملے کو صحیح کیجئے۔یہ جملہ میرے نزدیک صحیح نہیں۔اصل بات جو ہوئی ہے وہ یہ ہے کہ ایک مسلمان خاتون(شاہ بانو بیگم) ہندوستانی عدالت میں گئیں۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ مجھے فلاںملکی قانون کے تحت میرے شوہر سے گزارہ(maintenance) دلوایا جائے۔عدالت نے معاملے کی تفصیلی سماعت کے بعد مسلم خاتون کے دعویٰ کو تسلیم کیا اور خاتون کے اپنے مطالبے کے مطابق فیصلہ دیا کہ مدعا علیہ ان کو 180 روپے ماہوار ادا کرے۔

اس کو آپ عدالت کی جارحیت نہیں کہہ سکتے، کیونکہ جارحیت کرنے والا وہ ہوتا ہے جو اقدام کرے۔اس معاملے میں عدالت نے اپنی طرف سے کوئی اقدام نہیں کیا اور نہ وہ کوئی اقدام کر سکتی تھی۔اس معاملے میں اگر جارحیت ہوئی ہے تو وہ سراسر مسلم خاتون کی طرف سے ہوئی ہے۔یہ مسلم خاتون(شاہ بانو بیگم) تھیں جنہوں نے بطور خود عدالت میں جاکر مقدمہ پیش کیا اور عدالت سے کہا کہ وہ ان کو ملکی قانون کے تحت مذکورہ رقم دلوائے۔

حقیقت یہ ہے کہ اس معاملے میں عدالت کو جارح قرار دینا اپنی غلطی کو دوسرے کے اوپر ڈالنا ہے۔اگر آپ کو اسلام کا درد ہے تو آپ مسلم مردوں اور مسلم عورتوں کی اصلاح کیجئے۔ان کے اندر یہ ذہن بنایئے کہ وہ اپنے ذاتی جھگڑوں کو عدالت میں نہ لے جائیں۔مدینہ کے منافقین اپنے جھگڑے یہودیوں کی عدالت میں لے جاتے تھے تو قرآن نے خود منافقین کو ملزم ٹھہرایا، نہ کہ یہودی عدالت کو برا بھلا کہنے لگے۔