Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
قومی آواز لکھنؤ 11 جون ، 1964
یہ محض رپورٹر کی غلط فہمی تھی۔ رائفل کا رخ پیچھے کرنا در اصل ماتمی پریڈ کی علامت ہے ۔ یہ چوں کہ ایک ماتمی جلوس تھا، اس لئے پی اے سی کے دستہ نے اپنی رائفلوں کا رخ پیچھے کی طرف کر لیاتھا۔
عدم واقفیت سے کیسی عجیب عجیب غلطیاں ہو جاتی ہیں۔