In the books & Al-Risala
Badges mark quoted material. Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
حق کی پکار
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دعوت حق کی ذمہ داری سونپی گئی تو آپ نے مکہ کے باشندوں کو صفا پہاڑی کے پاس جمع کیا اور فرمایا کہ اے لوگو، جس طرح تم سوتے ہو اسی طرح تم مروگے۔ اور جس طرح تم جاگتےہو اسی طرح تم دوبارہ اٹھائے جاؤگے۔ اس کے بعد یا تو ابدی جنت ہے یا ابدی جہنم۔ یہ سن کر ابو لہب نے کہا، تمھارا برا ہو، کیا تم نے ہم کو اسی لئے بلایا تھا (تبا لک، ما جمعتنا إلا لہذا)۔ صحیح البخاری، حدیث نمبر 4971۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب مدینہ کے سردار بن کر مدینہ میں داخل ہوئے تو اس وقت بھی آپ نے اسی قسم کی تقریر فرمائی۔ اس وقت بھی آپ کے پاس کہنے کی جو سب سے بڑی بات تھی وہ یہ تھی کہ اے لوگو، اپنے آپ کو آگ کے عذاب سے بچاؤ، خواہ کھجور کے ایک ٹکڑے کے ذریعہ کیوں نہ ہو (اتقوا النار ولو بشق تمرة)۔ صحیح البخاری، حدیث نمبر 1417۔
اسلامی مرکز کا مقصد اسی پیغمبرانہ دعوت کو زندہ کرنا ہے۔ لوگ مسائل زندگی کے لئے اٹھتےہیں۔ ہم مسائل موت کے لئےاٹھے ہیں۔ کیا کوئی ہے جو اس مشن میں ہمارا ساتھ دے۔ لوگوں کو جنگ اور فساد کے شعلے دکھائی دیتےہیں۔ کیا کوئی ہے جس کو جہنم کے بھڑکتے…
In the lectures
Cited at 740s — opens the lecture at this moment.
Cited at 1194s — opens the lecture at this moment.
Cited at 2727s — opens the lecture at this moment.
Cited at 2793s — opens the lecture at this moment.
Cited at 2822s — opens the lecture at this moment.
Cited at 3144s — opens the lecture at this moment.
Cited at 3205s — opens the lecture at this moment.
Cited at 5479s — opens the lecture at this moment.
Cited at 3171s — opens the lecture at this moment.
Cited at 3484s — opens the lecture at this moment.
Also discussed — related by meaning
Semantic matches (BGE-M3) — passages about the same subject, found by meaning across languages. Related, not a verified citation. Badges mark quoted material; unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
عبادہ بن ثابت رضی اللہ عنہ
17
عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ
…نفل كهاگيا هے۔ اسي طرح جب آدمي كي زندگي ميں عبادت كي روح پوري طرح پيدا هوجائے تو اس كے لازمي نتيجه كے طورپر ايسا هوتاهے كه اخلاق ومعاملات ميں بھي اس كا اثر ظاهر هونے لگتا هے۔ خدا كي نسبت سے وه عابد بن جاتاهے، اور بندوں كي نسبت سے عادل۔
17
عبد الله بن عباس رضي الله عنه كهتے هيں كه عبد القيس كا وفد جب رسول الله صلي الله عليه وسلم كے پاس آيا تو رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمايا كه تم كون لوگ هو۔ انهوں نے كها كه (ہم )ربيعه( قبیلہ سے ہیں)۔ آپ نے فرمايا كه تم لوگ اچھے آئے…
خبر نامہ اسلامی مرکز ۱۷۷
۱۔ بی بی سی (لندن) کے نمائندہ مسٹر صلاح الدین زَین نے ۴؍اگست ۲۰۰۶ء کوصدر اسلام مرکز کا ایک انٹرویو رکارڈ کیا ۔ سوالات کا تعلق، اس مسئلے سے تھا کہ اسلام میں انٹر کاسٹ شادی کے بارے میں کیا حکم ہے۔ جوابات کے دوران بتایا گیا کہ یہ شرعی مسئلہ…