Badges mark quoted or attributed material. Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
What trusting God actually asks of you: sincerity of effort, not certainty of outcome.
…are sincere about this mission, you should place complete trust in God. You should believe with conviction that God will certainly provide His succour to you against all odds.
Tawakkul explained in both religious and everyday language — the same reliance, two vocabularies.
Putting your trust in God means putting your trust in reason, common sense and the indirect results that may emanate from the normalization of the situation. In the believer’s…
قرآن کی سورہ الطلاق میں توکل کے بارے میں یہ الفاظ آئے ہیں: ومن یتوکل علی اللہ فہو حسبہ (65:3) یعنی جو شخص اللہ پر بھروسہ کرے گا، اللہ اُس کے لیے کافی ہے-
توکل علی اللہ اسلام کی ایک نہایت اہم تعلیم ہے- مگر توکل علی اللہ کیا ہے، یہ بظاہر ایک مبہم بات نظر آتی ہے- اِس سلسلے میں ایک حدیث کے مطالعے سے اِس معاملے کی پوری وضاحت ہوجاتی…
…قرآن و حدیث میں جو لفظ استعمال ہوا ہے، وہ توکل علی اللہ کا لفظ ہے۔ یہ فرق کوئی سادہ بات نہیں۔ یہ ایک بے حد اہم فرق ہے۔ خود اعتمادی کا لفظ ایک ڈسپٹو (deceptive)…
…the Quran advises believers to place their trust in God. They ought not to think about the behaviour of the other party, but simply believe that God will…
For him this faith becomes a source of limitless trust in God. At all times and in all events he puts his trust in God. Faith in essence is to have recognized the Lord when this…
آج اہل اسلام کو اسی توکل علی اللہ کا ثبوت دینا ہے۔ اگر وہ حقیقی معنوں میں اس توکل کا ثبوت دے دیں تو اس کے بعد ان کے تمام مسائل اس طرح حل ہو جائیں گے جیسے کہ ان کا کوئی وجود ہی نہ تھا۔
اعتماد علی اللہ کی اسپرٹ کا مطلب ہے کہ ایسے موقعے پر یہ یاد کرنا کہ تمام وسائل اللہ کے قبضۂ قدرت میں ہے۔ یعنی یہ اسپرٹ کہ اللہ مجھ کو تنہا نہیں چھوڑے گا، بلکہ ایسے حالات پیدا…
…ہیں جو خدا پر توکل کرنے والے ہیں۔ صبر کے ساتھ توکل کا ذکر نہایت اہم ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ کوئی آدمی صبر کے طریقہ پر قائم نہیں ہو سکتا جب تک کہ اس کے اندر توکل علی اللہ کی صفت نہ ہو۔
…peace, you too incline to it, and put your trust in God. Surely, it is He Who is All-Hearing, All-Knowing. And if they intend to deceive you, then surely…
عورت دورِ جدید میں، توکل علی اللہ، اسلام اور مساوات (20 اپریل 2011 )
…decided upon a course of action, place your trust in God: for God loves those who place their trust in Him. If God helps you, none can overcome you, but if…
For a believer, faith becomes a source of limitless trust in God. Faith transforms his whole personality. His entire life becomes oriented towards the Hereafter.
…ایک ایسے تعلق کا نام ہے جو محبت اور خوف اور توکل کے جذبات کا مجموعہ ہوتا ہے۔ کوئی بندہ اس وقت اللہ کا موحد بنتا ہے جب کہ وہ اللہ کو اس طرح پائے کہ وہی اس…
حدیث میں توکل کے ساتھ ’’حقِ توکلہ‘‘ کا اضافہ ہے- حقِ توکل سے مراد شرائطِ توکل ہے- اِس کی وضاحت چڑیا کی مثال سے ہوتی ہے- چڑیا ایسا نہیں کرتی کہ وہ بھروسہ کرتے ہوئے اپنے گھونسلے…
…peace, make peace with them, and put your trust in God. Surely, it is He who is All Hearing and All Knowing. Should they seek to deceive you, God is enough…
…mind) حاصل نہیں۔ ہم خداپر یقین رکھتے ہیں (We trust in God) کا بورڈ لگانے والے بھی حقیقی معنوں میں گاڈ میں ٹرسٹ کرنے کی نعمت سے محروم ہیں۔ لوگ خدا کو مانتے…
…والے تو وہ ہیں کہ جب اللہ کا ذکر کیا جائے تو ان کے دل دہل جائیں اور جب اللہ کی آیتیں ان کے سامنے پڑھی جائیں تو وہ ان کا ایمان بڑھا دیتی ہیں اور وہ اپنے رب پر بھروسہ رکھتے ہیں۔
…کو وہ بخوبی طور پر ادا کرسکے۔اس کے برعکس، توکل علی اللہ یا اعتماد علی اللہ کی نفسیات سے انسان کے اندر ہر قسم کے مثبت اوصاف (positive qualities) پیدا ہوتی…
…والے تو وہ ہیں کہ جب اللہ کا ذکر کیا جائے تو ان کے دل دہل جائیں اور جب اللہ کی آیتیں ان کے سامنے پڑھی جائیں تو وہ ان کا ایمان بڑھا دیتی ہیں اور وہ اپنے رب پر بھروسہ رکھتے ہیں۔
…cannot ask someone to fear God for him or to trust in God for him. Prayer is a criterion of a person’s servitude. One who believes in God must experience such…
…کا ایمان بڑھا دیتی ہیں اور وہ اپنے رب پر بھروسہ رکھتے ہیں۔ اسی طرح یہ آیت ہے: الَّذِینَ قَالَ لَہُمُ النَّاسُ إِنَّ النَّاسَ قَدْ جَمَعُوا لَکُمْ فَاخْشَوْہُمْ…
اس حدیث میں بھروسہ کرنے (فَیَتَّکِلُوا) کا مطلب یہ ہے کہ جو لوگ باتوں کو زیادہ گہرائی کے ساتھ نہیں سمجھتے وہ اس کو صرف رسمی عقیدہ کے معنی میں لے لیں گے، اور کچھ الفاظ کو اپنی زبان…
اس حدیث میں بھروسہ کرنے (فَیَتَّکِلُوا) کا مطلب یہ ہے کہ جو لوگ باتوں کو زیادہ گہرائی کے ساتھ نہیں سمجھتے وہ اس کو صرف رسمی عقیدہ کے معنی میں لے لیں گے، اور کچھ الفاظ کو اپنی زبان…
…بعد جب اہل ایمان دوبارہ صبر اور انابت اور توکل علی اللہ کا ثبوت دیتے ہیں تو خدا کی رحمت ان کی طرف پہلے سے بھی زیادہ متوجہ ہوجاتی ہے۔ حق وباطل کے معرکہ میں…
…بعد جب اہل ایمان دوبارہ صبر اور انابت اور توکل علی اللہ کا ثبوت دیتے ہیں تو خدا کی رحمت ان کی طرف پہلے سے بھی زیادہ متوجہ ہوجاتی ہے۔ حق وباطل کے معرکہ میں…
…بعد جب اہل ایمان دوبارہ صبر اور انابت اور توکل علی اللہ کا ثبوت دیتے ہیں تو خدا کی رحمت ان کی طرف پہلے سے بھی زیادہ متوجہ ہوجاتی ہے۔ حق وباطل کے معرکہ میں…
…بعد جب اہل ایمان دوبارہ صبر اور انابت اور توکل علی اللہ کا ثبوت دیتے ہیں تو خدا کی رحمت ان کی طرف پہلے سے بھی زیادہ متوجہ ہوجاتی ہے۔ حق وباطل کے معرکہ میں…
…جب مادی سہارا اس سے چھن جائے۔ البتہ جس کا اعتماد خدائے لازوال پر ہو وہ ہر حال میں شجاعت و عزیمیت کی چٹان بنار ہتا ہے، خواہ مادی سہارے اس کا ساتھ دے رہے…
…عَلَى اللَّہِ إِنَّہُ ہُوَ السَّمِیعُ الْعَلِیمُ (8:61)۔ یعنی اور اگر وہ صلح کی طرف جھکیں تو تم بھی اس کے لیے جھک جاؤ اور اللہ پر بھروسہ رکھو۔ بیشک وہ سننے والا، جاننے والا ہے۔
…کا ایمان بڑھا دیتی ہیں اور وہ اپنے رب پر بھروسہ رکھتے ہیں۔ یہی وہ بطاقہ ہے، جس کا ذکر اوپر کی روایت میں آیا ہے۔ بطاقہ (کارڈ )کا واقعہ غالباً اسی حقیقت…
…مطلب یہ ہے کہ مشن کے راستے میں جب کوئی مشکل پیش آئی تو وہ اس کے لیے فکر مند ہوکر رکے نہیں، بلکہ مشکل کو رب العالمین کے حوالے کرکے اعتماد علی اللہ کی اسپرٹ کے ساتھ آگے بڑھ گئے۔
…کی یادوں میں جینے والا بنے۔ وہ اپنا سارا بھروسہ خدا پر قائم کرے۔ وہ خدا کی دی ہوئی چیزوں کی عظمت میں اس طرح گم ہو کہ اس کو یاد ہی نہ رہے کہ کسی اور نے…
…کامل یقین پیدا کردیا تھا، وہ اللہ پر کامل اعتماد (confidence) والے بن گئے تھے، وہ یہ سمجھنے لگے تھے کہ دینے والا بھی اللہ ہے اور چھیننے والا بھی اللہ، کامیابی…
…سلطنتیں قائم نہیں ہوئی تھیں، اس وقت مسلمانوں کا اعتماد صرف اللہ پر ہوتا تھا۔ اس کے بعد جب مسلمانوں کی سلطنتیں قائم ہوگئیں تو مسلمانوں کا اعتماد اللہ پر کمزور…
…ایک حکم یہ تھا:وان جنحوا للسلم فاجنح لہا وتوکل علی اللہ انہ ہو السمیع العلیم، وان یریدوا أن یخدعوک فإنّ حسبک اللہ (الانفال۶۱۔۶۲) یعنی اگر وہ صلح کی طرف…
کوئی سمجھتا ہے کہ کلمہ کے الفاظ دہرا لینا جنت میں داخلے کے لیے کافی ہے۔ کوئی کسی وسیلے پر بھروسہ کئے ہوئے ہے۔ کوئی فضائل کی کہانیوںمیںگم ہے۔
ایک تعلیم یافتہ مسلمان نے پُر اعتماد لہجے میں کہا — میں پورے فخر اور شکر کے ساتھ کہتا ہوں کہ اللہ تعالی نے مجھے فلاں دینی ماحول میں پیدا کیا، اور اس نے مجھے فلاں ادارے میں تعلیم…
…جزء یہ ہے’’ان کے ستانے کو نظر انداز کرو، اور اللہ پر بھروسہ رکھو، اللہ بھروسے کے لیے کافی ہے (وَدَعْ أَذَاہُمْ وَتَوَکَّلْ عَلَى اللَّہِ وَکَفَى بِاللَّہِ وَکِیلًا)33:48۔ ‘‘
…گا۔ جو شخص کسی سے کہے کہ میں نے تمھارے اوپر توکل کیا، یا مجھے تمھارے اوپر اعتماد ہے— تو اس سے توبہ طلب کی جائے گی، اور اگر اس نے توبہ نہیں کی تو اس کو قتل…
…الٰہی، استغفار، توبہ، نعمتوں پر خدا کا شکر، توکل علی اللہ، خدا کو اپنا پروردگار ماننا، صرف خدا کو تمام طاقتوں کا مالک سمجھنا، خدا کو اپنے اوپر نگراں بنا لینا۔…
…الٰہی، استغفار، توبہ، نعمتوں پر خدا کا شکر، توکل علی اللہ، خدا کو اپنا پروردگار ماننا، صرف خدا کو تمام طاقتوں کا مالک سمجھنا، خدا کو اپنے اوپر نگراں بنا لینا۔…
…الٰہی، استغفار، توبہ، نعمتوں پر خدا کا شکر، توکل علی اللہ، خدا کو اپنا پروردگار ماننا، صرف خدا کو تمام طاقتوں کا مالک سمجھنا، خدا کو اپنے اوپر نگراں بنا لینا۔…
…الٰہی، استغفار، توبہ، نعمتوں پر خدا کا شکر، توکل علی اللہ، خدا کو اپنا پروردگار ماننا، صرف خدا کو تمام طاقتوں کا مالک سمجھنا، خدا کو اپنے اوپر نگراں بنا لینا۔…
…میں لوگوں کو اس کی خوش خبری نہ دے دوں۔ آپ نے فرمایا کہ لوگوں کو خوش خبری نہ دو ورنہ لوگ اسی پر بھروسہ کرلیں گے۔(متفق علیہ: صحیح البخاری، حدیث نمبر 2856، صحیح مسلم، حدیث نمبر30)
…میں لوگوں کو اس کی خوش خبری نہ دے دوں۔ آپ نے فرمایا کہ لوگوں کو خوش خبری نہ دو ورنہ لوگ اسی پر بھروسہ کرلیں گے۔(متفق علیہ: صحیح البخاری، حدیث نمبر 2856، صحیح مسلم، حدیث نمبر30)
…ہستی کی تلاش ہے،جو آدمی کی محبت اور اس کے اعتماد کا مرکز بن سکے۔ انسان کے اندر تلاش کا یہ جذبہ جو ابھرتا ہے،اس کے اسباب انسانی نفسیات میں بہت گہرائی تک…
…صبری اور گھبراہٹ کا شکار نہ ہو، بلکہ خدا پر بھروسہ کرکے انتظار کی پالیسی اختیار کرے ۔ اگر وہ ایسا کرے تو جلد ہی وہ دیکھے گاکہ اس کے اوپر سورج طلوع ہو ااورہر…
…دین، وہ دین جس کے اوپر آدمی اپنے لیے ایک پر اعتماد زندگی کی تعمیر کرسکے۔ یہ مقام آج مسلمانوں کے لیے خالی ہے۔ یہ وہ مقام ہے جہاں وہ اہلِ عالَم کے لیےنفع…
…قرآن کے سواکوئی اور ذریعہ نہیں، جہاں وہ اعتماد کے ساتھ اس موضوع (subject) پر قابلِ یقین معلومات حاصل کرسکے۔اس متلاشی ذہن کے ساتھ اگر قرآن کو پڑھاجائےتو…
…ذریعہ ہے۔ہمارا ماننا ہے کہ آدمی کو خدا کے اعتماد پر جینا چاہیے، نہ کہ سیاسی اور سماجی حالات کے اعتبار پر۔ سیاسی اور سماجی حالات خواہ کچھ ہوں، لیکن جس آدمی…
…خود اپنی طاقت سے جو کچھ کرسکتا ہو، اس پر بھروسہ کرے۔ لیکن جو چیز اس کی ذاتی طاقت سے باہر ہو، اس پر اپنی امید کی دیوار کھڑی نہ کرے۔ اسی حقیقت کو دریافت…
…غیر شعوری طور پر یہ ذہن بنا کہ ان کے لیے اب اعتماد کا ذریعہ ان کی اپنی ملت ہے۔ اس طرح مسلمان نفسیاتی اعتبار سے دوسری قوموں سے دور اور مسلمانوں سے قریب آنے…
…لیے کافی ہے۔ میںنے کہا کہ ضمیر کوئی قابلِ اعتماد ذریعہ نہیں۔ اس لیے کہ دنیا کی زندگی میں بار بار آدمی کے اوپر ذاتی انٹرسٹ غالب آجاتا ہے۔ مختلف مادّی مصلحتوں…
…زمانے میں کسی کلام کو محفوظ کرنے کا قابل اعتماد ذریعہ موجود نہ تھا۔ اس لیے پچھلی کتابیں صحت کے ساتھ محفوظ نہ رہ سکیں۔ اللہ نے ساتویں صدی عیسوی کے ربع اول…
…صاحب کا تاثر بیان کیا۔یہ تاثر انہیں کے الفاظ میں یہ تھا— ’’دوسرے علما کی تحریروں سے اسلاف پر اعتماد پیدا ہوتا ہے اوروحیدالدین خاں کی تحریروں سے اسلاف پر بے اعتمادی پیدا ہوتی ہے‘‘۔
…ہیں اور بدی کرنے والوں پر رشک نہ کر۔ خداوند پر توکل کر اور نیکی کر۔ وہ تیری راست بازی کو نور کی طرح اور تیرے حق کو دوپہر کی طرح روشن کرے گا۔ کیوں کہ بدکردار…
…ہیں اور بدی کرنے والوں پر رشک نہ کر۔ خداوند پر توکل کر اور نیکی کر۔ وہ تیری راست بازی کو نور کی طرح اور تیرے حق کو دوپہر کی طرح روشن کرے گا۔ کیوں کہ بدکردار…
…ہیں اور بدی کرنے والوں پر رشک نہ کر۔ خداوند پر توکل کر اور نیکی کر۔ وہ تیری راست بازی کو نور کی طرح اور تیرے حق کو دوپہر کی طرح روشن کرے گا۔ کیوں کہ بدکردار…
…ہیں اور بدی کرنے والوں پر رشک نہ کر۔ خداوند پر توکل کر اور نیکی کر۔ وہ تیری راست بازی کو نور کی طرح اور تیرے حق کو دوپہر کی طرح روشن کرے گا۔ کیوں کہ بدکردار…
…ہیں اور بدی کرنے والوں پر رشک نہ کر۔ خداوند پر توکل کر اور نیکی کر۔ وہ تیری راست بازی کو نور کی طرح اور تیرے حق کو دوپہر کی طرح روشن کرے گا۔ کیوں کہ بدکردار…
…اعتمادی کا مطلب ہےاپنے بل پر کام کرنا، دوسرے پر بھروسہ کرکے چھلانگ نہ لگانا۔ فائٹنگ اسپرٹ والا آدمی اکثر یہ غلطی کرتا ہے کہ وہ ایسی چیز سے ٹکرا جاتا ہے، جو اس کی طاقت سے زیادہ ہو۔
…اعتمادی کا مطلب ہےاپنے بل پر کام کرنا، دوسرے پر بھروسہ کرکے چھلانگ نہ لگانا۔ فائٹنگ اسپرٹ والا آدمی اکثر یہ غلطی کرتا ہے کہ وہ ایسی چیز سے ٹکرا جاتا ہے، جو اس کی طاقت سے زیادہ ہو۔
…کو حاصل ہوتا ہے۔ کیا ایسے دماغ پر اس وقت بھروسہ کیا جاسکتا ہے، جب کہ وہ اتنے بڑے بڑے نتائج کررہا ہو۔ میں یہ دکھانے کی جھوٹی کوشش نہیں کروں گا کہ میں اس…
…difficult but it can be made easy with dua and tawakkul.When the Maulana told us that he hoped we were the Ikhwan-e-Rasul (brothers of the messenger) mentioned…
…difficult but it can be made easy with dua and tawakkul.When the Maulana told us that he hoped we were the Ikhwan-e-Rasul (brothers of the messenger) mentioned…
…difficult but it can be made easy with dua and tawakkul.When the Maulana told us that he hoped we were the Ikhwan-e-Rasul (brothers of the messenger) mentioned…
…ایسا نہ کریں، میں ڈرتا ہوں کہ لوگ اسی پر بھروسہ نہ کرلیں۔ اُن کو چھوڑ دیجیے،عمل کرنے کے لیے(فَلَا تَفْعَلْ، فَإِنِّی أَخْشَى أَنْ یَتَّکِلَ النَّاسُ…
…سے کوئی عمل بڑا عمل نہیں۔ عمل پر فضیلت کا ذکر حدیث میں آیا ہے، لیکن وہ زیادہ مستند نہیں۔ خود محدثین کے اعتراف کے مطابق فضلیت کی روایتوں کو زیادہ قابل اعتماد نہیں سمجھا جاسکتا۔
…اتفاقی رکاوٹ سامنے آکر ہمارے سوچے ہوئے نقشہ کو بگاڑ دیتی ہے۔ اس لیے عقل مند وہ ہے جو صرف عام حالات پر بھروسہ نہ کرے، بلکہ غیر متوقع امکانات کو ذہن میں رکھ کر اپنا منصوبہ بنائے۔
…کہ وہ خود اپنی طاقت سے جو کچھ کرسکے اس پر بھروسہ کرے۔ جو چیز اس کی ذاتی طاقت سے باہر ہو، اس پر اپنی دیوار کھڑی نہ کرے۔ اسی حقیقت کو دریافت کرنے کا نام پر…
…کہ وہ خوش ہوجائیں۔ آپ نے فرمایا کہ پھر وہ بھروسہ کرلیں گے۔ پھر معاذ نے اپنی موت کے وقت اس کی خبر دی، گناہ سے بچنے کے لیے (متفق علیہ: صحیح البخاری، حدیث…
…کہ وہ خوش ہوجائیں۔ آپ نے فرمایا کہ پھر وہ بھروسہ کرلیں گے۔ پھر معاذ نے اپنی موت کے وقت اس کی خبر دی، گناہ سے بچنے کے لیے (متفق علیہ: صحیح البخاری، حدیث…
…صورت میں باقی رہے، جس کے سیاسی غلبے کا خاتمہ ہوچکا تھا۔ سیاسی خلا کا نتیجہ یہ ہوا کہ خوف کی نفسیات مسلمانوں کے لیے بائنڈنگ فورس بن گئی۔ اب ان کا اعتماد صرف اپنی ملت پر قائم ہوگیا۔
…مادی سازوسامان تھا۔ سائنس انسان کو ایک قابلِ اعتماد عقیدہ نہ دے سکی۔ یہی وہ کمی ہے، جس نے جدید دنیا کے بے شمار لوگوں کو غیر مطمئن کر رکھا ہے۔ باہر سے دیکھنے…
…تک اور دور تک اسلام پر ایمان، اعتقاد اور اعتماد کا درس دیتی رہیں گی۔ خدا ان کی تصانیف کو صدقہ جاریہ بنائے، آمین ۔ادارہ اس موقع پر جناب ثانی اثنین صاحب،…
— میں ایک گورنمنٹ اسکول میں ٹیچر کی حیثیت سے کام کررہی تھی- ۱۹۹۲سے الرسالہ کی قاری ہوں جس زمانہ میں ،میں الرسالہ سے متعارف ہوئی اس زمانہ میں میں بہت ہی زیادہ اسٹریس (stress)اور گھریلو مسائل سے گزررہ…
…مہینہ تھیں۔ مگر سب اندر سے سخت قسم کے ذہنی تناؤ (frustration) میں مبتلا تھے۔ وہ مجھ کو رشک کی نظر سے دیکھتے تھے۔ جب کہ میری سرے سے کوئی آمدنی ہی نہیں۔ سارا معاملہ اللہ توکل ہے۔
…ملین کی تعداد میںکوئی سامان منگائوں تو مجھ کو یقین ہوتا ہے کہ ان میں کوئی ایک چیز بھی نقص والی نہیں ہو گی۔ چنانچہ تمام دنیا میں جاپان کی پیداوار پر صد فیصد بھروسہ کیاجانے لگا۔
…بنایا جاتا ہے۔ مزید یہ کہ ذمے دارِ اعلی پر اعتماد کرنا پڑتا ہے کہ وہ صحیح فیصلہ لے گا۔ بوقتِ فیصلہ باس کو کلی اختیار حاصل ہوتا ہے۔ البتہ یہ صحیح ہے کہ بعد…
…بنایا جاتا ہے۔ مزید یہ کہ ذمے دارِ اعلی پر اعتماد کرنا پڑتا ہے کہ وہ صحیح فیصلہ لے گا۔ بوقتِ فیصلہ باس کو کلی اختیار حاصل ہوتا ہے۔ البتہ یہ صحیح ہے کہ بعد…
…متعلق علوم کے مطالعے میں گزارا ہے۔ میں پورے اعتماد سے کہہ سکتا ہوں کہ قومیت کو مذہب پر مبنی قرار دینا کوئی اسلامی نظریہ نہیں۔ یہ سراسر ایک سیاسی نظریہ ہے،…
…اثر ڈالا ہے۔شکسپیئر(1616۔1564) جو کچھ پورے اعتماد اور سنجیدگی کے ساتھ لکھ سکتاتھا، وہ ملٹن (1674۔1608) کے لیے ناممکن اور الگزینڈر پوپ (1744۔1688) کے لیےناقابل…
…he strengthens and deepens his faith and trust in God. He engages in continuous constructive intellectual development, and so his realization of the Truth…
…make peace, make peace with them, and put your trust in God. Surely, it is He who is All–Hearing and All-Knowing. Should they seek to deceive you, God is enough for you. (8:61-62)
…alone. The only way to give thanks for these innumerable gifts is to dispose of them as God wishes. Such expenditure of one’s wealth is symbolic of one’s complete trust in God.
…God. God should dwell in his reflections. He should fear and love God alone. He should do everything for God’s sake. He should put total trust in God, his Guardian and Protector.
…should not become the be-all and end-all of a person’s life; that one’s heart should be with God, even when engaged in one’s worldly tasks; that one should have total trust in God.
…their own strategies; Muslims place total trust in God. This explains why non-Muslims always erected forts for their own protection and security, while…
…خلاف جوابی تحریک چلاؤ، ان کی سازش اور عداوت کو ختم کرنے کے لیے ان سے لڑائی کرو۔ اس کے برعکس خُران میں رسول اور اصحابِ رسول کو صرف ایک ہدایت دی گئی، اور وہ "توکل علی اللہ" تھی۔
…When a person believes in God, he puts his trust in God; it is to God he turns in times of difficulty. He is able to overlook minor problems in life, because…
توکل اور اعتماد۔ اسلام کی ایک اہم تعلیم وہ ہے جس کو "توکل علی اللہ" کہا جاتا ہے، یعنی ہر حال میں اللہ کے اوپر بھروسہ رکھنا، اللہ کی رحمت سے کبھی ناامید نہ ہونا۔ قرآن میں حکم دیا…
…following words: “Then if they should be inclined to make peace, make peace with them, and put your trust in God. Surely, it is He who is All Hearing and All Knowing.” (8:61-62)
…معاملے میں مکمل استغنا کا ثبوت دیا۔ انہوں نے اپنے میکے سے نہ کبھی زمین کا مطالبہ کیا، اور نہ اپنی حالت بیان کر کے ان سے مدد کی درخواست کی۔ وہ توکل علی اللہ کا زندہ نمونہ بن گئیں۔
…deceive us, Muslims should still put their trust in God, and be ready to make peace. What this means is that we should concentrate our efforts in that field…
…اصحاب رسول کو صرف ایک ہدایت دی گئی، اور وہ "توکل علی اللہ" تھی۔ یعنی سازشوں اور دشمنیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے صرف اللہ پر بھروسہ کرو۔ اس قسم کی باتوں سے…
ایک صاحب سے اعتماد علی اللہ (Trust in God)کے موضوع پر گفتگو ہوئی۔ میں نے کہا کہ امریکا نے ’’ٹرسٹ ان گاڈ ‘‘ کو اپنے نیشنل ماٹو کے طور پر اختیار کیا ہے، لیکن یہ صرف ایک رسمی ماٹو…
…انقلاب پیدا ہو جاتا ہے۔ محبتِ الہی آدمی کے اندر تمام اعلیٰ صفات پیدا کرتی ہے، مثلاً مثبت سوچ، یعنی positive thinking۔ انسانوں کے لیے شفقت، توکل علی اللہ، اور اعتماد اور حوصلہ وغیرہ۔
…ہے۔ایک شخص نہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے توکل علی اللہ کا مسئلہ پوچھا۔ اس نے کہا کہ میں اونٹ کو باندھ کرتوکل کردی یا اونٹ کو چھوڑکر توکل کردی۔ آپ نے فرمایا:…
But Muslims trust on God. So مسجد symbolizes trust in God. So he says that this is a very unique difference between Muslims and other communities. I think it is true. Then
…عمری کا، اور انہوں نے لکھا ہے کہ قرآن کی ایک آیت ہے Chapter 8 Verse Number 61، جس میں لکھا ہے کہ "But if they incline to peace, you also incline to it and put your trust in Allah.
…عمری نے کیا ہے چنئی سے۔ انہوں نے لکھا ہے: "توکل اور وزڈم پہ بیس کی ہوئی پلاننگ میں کیا فرق ہے؟" اس کے بارے میں بتائیں۔ کیا کیا ہے؟ توکل اور وزڈم پہ بیسڈ…
…آتے رہتے ہیں جو شکایت بن کر اس کے سینے میں بس جاتے ہیں۔ مگر یہ سب بہت چھوٹی باتیں ہیں۔ زیادہ بڑی بات یہ ہے کہ آدمی خدا کی یادوں میں جینے والا بنے۔ وہ اپنا سارا بھروسہ خدا پر قائم
…قیمت وصول کرے گا۔ مزید یہ کہ ایسی حالت میں اس کے اندر اعلیٰ اخلاقیات کی پرورش ہوگی۔ وہ اپنے تجربات سے جرات، اعتماد، عالی حوصلگی، شرافت، دوسروں کا اعتراف، حقیقت پسندی، ہر ایک سے صح
Rustam became afraid. Internally, صلاۃ inculcates the spirit of God consciousness, trust in God, and externally, it is
…عمل نہ کر رہے ہوں تو دعا قبول نہیں ہوگی۔ ایک شخص نے پوچھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ میں اونٹ کو باندھ کر توکل کروں یا اونٹ کو چھوڑ کر توکل کروں؟ آپ نے فرمایا کہ "اے الہ!
کہ اپنی محنت پر بھروسہ کرو، لوگوں سے الجھے بغیر اپنا کام کرو، اپنے واجبی حق پر قناعت کرو، حال کے فائدوں سے زیادہ مستقبل کے امکانات پر نظر رکھو، خوش خیالیوں میں گم ہونے کے بجائے…
…آئیڈیالوجی آف پیس کسی کے پاس ہے ہی نہیں۔ میں پورے اعتماد سے کہہ سکتا ہوں کہ کسی بھی مذہب کے پاس، مذہب تو کیا کسی سیکولر سسٹم کے پاس آئیڈیالوجی آف پیس ہے ہی نہیں۔…
…complain and remained positive by placing their trust in God۔ Does this mean that the faith of Muslims today is weak as they keep complaining and live in negative…
فتوکل، پہلے اونٹ کو باندھو، پھر توکل کرو۔" تو دعا بلاشبہ بہت ہی امپورٹنٹ ہے، لیکن دعا کرنے والا سنسیئر ہے کہ نہیں، اس کی سنسیئرٹی اس سے رش ہوتی ہے اس بات سے کہ اس کے موافق عمل…
…پڑھیں۔ اگر آپ کے پاس وقت نہیں ہے تو پھر کسی پر بھروسہ کیجیے۔ کسی پر اعتماد کیجیے۔ اور تو کوئی شکل نہیں ہے میرے خیال سے۔ جہاں تک میرا تعلق ہے میں نے اللہ کے فضل…
…ہوتا ہے، وہ خدا کے بارے میں mistrust کا، بے اعتمادی کا اظہار کرتا ہے۔ کیونکہ خدا کا جب اعلان ہے کہ کائنات اس کی رحمتوں سے بھری ہوئی ہے، اس کی رحمتوں سے بھری…
Him. So scheme against me, all of you together, and then grant me no respite. I have put my trust in God, my Lord and your Lord, for there is no living creature which He does not hold by its forelock.
وہ رونے لگا۔ اس نے کہا کہ "انڈل جواہر لا توکل"۔ "انڈل جواہر لا توکل"۔ ڈائمنڈ تو کھائے نہیں جاتے۔ اب انسان کی ہیلپ ہیلپلیسنس ذرا دیکھیے کہ جس جس ڈائمنڈ کے لیے وہ اتنا دھوم مچاتا…
…سنت آپ کو بتاتی ہے کہ گھبراؤ مت، اللہ پر بھروسہ کرو۔ لیکن بھروسہ کرنے کے معنی کیا ہیں؟ بھروسہ کرنے کے معنی ہیں کہ اپنے positive thinking کو باقی رکھنا۔…
…وہ کبھی نہ ہوگا، نہ کبھی ٹرسٹ قائم ہوگا۔ اعتماد نہیں قائم ہو سکتا۔ یہ شرط اعتماد کی نہیں ہے۔ اعتماد شرط ہے وزڈم۔ لوگوں کو وزڈم بتائیے کہ لوگوں کو آزادی…
He said to his people, "My people, if my presence among you, and my preaching to you of God's revelations offends you, know that I put my trust in God.
…میں جا کر۔ تو اس نے کہا کہ "انڈل جواہر لا توکل"۔ جواہر تو کھائے نہیں جاتے، ڈائمنڈ تو کھائے نہیں جاتے۔ یعنی کتنا ہیلپلیس ہے انسان، سب کچھ پا کر کے بھی گویا…
…Mindset سے۔ لیکن قبولیت کے معاملے میں آپ بھروسہ کیجیے اللہ کے Mindset پر۔ قُلْ كُلُّ لِّيَّ وَلَا شَاكِلَتِهِ وَرَبُّكُمْ عَلَمُ بِوَنْهَوَ أَهْدَى سَرْبِيَ…
…لگتے ہیں۔ یعنی کسی کسی حقیقی یا غیر حقیقی اعتماد کی بنا پر، ظلم کی بنا پر آپ گن لے کر اور بم لے کر کھڑے ہو جاتے ہیں۔ اس سے نہیں کام چلتا تو خودکشی بعد میں…
We have put our trust in God. Our Lord exposed the truth and judged between us and our people.
جیسےکہ ایک ایک رسولاللہسےایکآدمینےپوچھا تو کلکامسئلہ ۔ توکل معنیخداپر ٹرسٹکرنا
…سنت آپ کو بتاتی ہے کہ گھبراؤ مت۔ اللہ پر بھروسہ کرو۔ لیکن بھروسہ کرنے کے معنی کیا ہیں؟ بھروسہ کرنے کے بارے میں اپنے پازیٹیو تھنکنگ کو باقی رکھنا۔ پازیٹیو…
…دینا ہے۔ کیسے معافی ہوگی؟ جس کو کہتے ہیں ادب اعتماد کا vote۔ vote of no confidence جو suicide کرتا ہے وہ اللہ کے خلاف ادب اعتماد کا vote دیتا ہے۔ vote of no…
Put your trust in God if you are true believers."
…اللہ علیہ وسلم سے کہ میں اونٹ کو باندھ کر توکل کروں یا اونٹ کو چھوڑ کر توکل کروں آپ نے فرمایا کہ إِقْلْهَا فَتَوَكَّلْ پہلے اونٹ کو باندھو پھر توکل کرو…
…شکایت ذہن اور استقامت۔ ہر حال میں اللہ پر بھروسہ کرتے رہنا۔ ہر حال میں اللہ سے دعوت، دعا کرتے رہنا۔ اللہ، ہر حال میں اللہ پر یقین کیے رہنا۔ اور ایک ایسے،…
…نہیں تو پھر کسی ایسے آدمی کو جس پر اس کو اعتماد ہو کہ آدمی صحیح آدمی ہے، اس کو آپ مرشد بنا لیں، اپنے گائیڈ بنا لیں۔ دیر از نو تھرڈ آپشن، یہ تو کرنا ہی…
God records whatever they scheme. So ignore them and put your trust in God. God is sufficient as a trustee.
ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ میں اپنے میرے پاس اونٹ جو ہے، اس اونٹ کو میں بات کا توکل کروں یا چھوڑ کر توکل کروں؟
…سچے، آپ کا ایمان سچا ایمان ہے، آپ کا اللہ پر بھروسہ ہے، آپ دعا کر رہے ہیں، اللہ کو یاد کر رہے ہیں تو فرشتے اتریں گے اور آپ کے مسئلے کو حل کر دیں گے۔ تو میں…
…اجتماعی matters کے لیے آپ انسانی عقل و شعور پر اعتماد کرنے کا حکم دیتے ہیں۔ آپ کی یہ تعبیر دین کیا ساری مسلم countries کے لیے ہے یا صرف انڈیا اور دیگر countries…
So bear with them and pray for forgiveness for them. Take counsel with them in the conduct of affairs. Then, when you have decided upon a course of action, place your trust in God.
آپ نے فرمایا کہ "إِقْلَافَ تَوَكَّلْ" ۔ اس کو پہلے باندھو پر توکل کرو۔ تو توکل کا مطلب یہ جو لیا لیا گیا ہے، بس اللہ پر ڈالنا، یہ توکل نہیں ہے۔
…کچھ، باہر سے کچھ۔ تو اس لیے ہم ان کے اوپر بھروسہ کر سکتے ہیں۔ اور وہاں انہوں نے بتایا کہ بہت سارے لوگ ہیں۔ اور دو چار مہینے میں وہاں موسم بھی اس وقت تو…
…وہ کبھی نہ ہوگا، نہ کبھی trust قائم ہوگا۔ اعتماد نہیں قائم ہو سکتا۔ یہ شرط اعتماد کی نہیں ہے۔ اعتماد شرط ہے wisdom۔ لوگوں کو wisdom بتائی کہ لوگوں کو آزادی…
دیکھیں توکل کا مطلب کیا ہے، میں جو سمجھاؤں وہ یہ ہے کہ جتنی آپ کے بس میں ہے، آپ اپنی عقل کو استعمال کریں، اپنی سوچ کو استعمال کریں، اپنی ریسورسز کو استعمال کریں، اور بہت ہی ریلسٹک…
…عوام ہے میرے پاس یہ ہے میرے پاس وہ ہے تو ایک بھروسہ اس کو ہوتا ہے۔ اس لیے وہ انکار کرتا ہے۔ تو اس کا مطلب ہے کہ آج تو تم سمجھتے ہو کہ تمہارے پاس بیس ہے تمہارے…
…reference قرآن و حدیث کا نہیں ہے۔ میں پورے اعتماد کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ ان کتابوں میں ایک بھی reference نہیں ہے۔ سارے دلیلیں ان کی جو ہیں وہ سب وہ ہیں…
تو اگر آپ نے اپنے آپ کو پوری طرح ایگزیکٹ کیا ہے تو جو آپ کی کمی ہے وہ اللہ پوری کر دے گا۔ توکل کا مطلب یہ ہے "مَنْ يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَحَزْبُهُ" ۔
…ہو وہ وہ اس کے اندر پختگی ہو کہ اس پر اپ بھروسہ کر سکیں یعنی وہ مین اف ورڈ ہو جو وہ کہے اس کو پورا کرے جب ایک بات کا پلیس لے لے تو اس میں پیچھے نہ ہٹے…
…یا ملی ورک کر رہے ہیں، ان کو پھر سے اپنے اعتماد میں لانا پڑتا ہے۔ پھر سے اپنا ٹرسٹ ان کے اوپر بنانا پڑتا ہے۔ پھر سے اپنی آنیسٹٹی کو اسٹیبلش کرنا پڑتا ہے۔…
تو وہاں پر آپ کی مدد ہوگی۔ یہ مطلب ہے توکل کا۔ یعنی آپ یوں کہیں کہ 50% آپ کا حصہ ہے، جب حصہ آپ ادا کرتے ہیں تو بقیہ 50% اللہ کی طرف پورا کر دیا جاتا ہے۔
…رہا ہے۔ اور اس میں سب سے زیادہ جس پر اس نے بھروسہ کیا ہے وہ ہے ریشنلزم۔ سچائی کی تلاش کے لیے اس نے سب سے زیادہ۔ آپ جانتے ہیں کہ ہسٹری میں بہت سی ملیں گی…
آپ مثبت فکر میں اتنا زیادہ بڑھے ہوئے تھے کہ بلاشبہ آپ کو دنیا کا سب سے بڑا مثبت مفکر یا پوزیٹیو تھنکر کہا جا سکتا ہے۔ اللہ پر اعتماد۔ ہجرت کے سفر میں جب پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم
جائے گا۔ یہ مطلب ہے یعنی "مَنْ يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَحَزْبُهُ" ۔ وہ حدیث میں خود اس کا جواب ہے کہ آپ نے فرمایا کہ اونٹ کو باندھو پر توکل کرو۔
…وہ کام ہو جاتا ہے۔ تو ہم خدا پر ہم کو پورا بھروسہ رکھنا ہے۔ وقتی طور پر کچھ سیٹ بیک ہو سکتا ہے لیکن ہمیں خدا پر پورا بھروسہ رکھنا ہے اور اس کام میں لگے رہنا…
…کے رسول! اگر ان میں سے کوئی اپنے پاؤں کی طرف نظر ڈالے تو وہ ضرور ہم کو دیکھ لے گا۔" یہ سن کر پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے کامل اعتماد کے ساتھ کہا: "یا ابا بکر! ما غنک بسن
یہ نہیں کہ چھوڑ دو پھر توکل، یعنی اللہ پر توکل کرتے ہوئے چھوڑ دو اس کو۔ یہ یہ نہیں فرمایا آپ نے۔ تو حدیث کا یہ جو حدیث ہے بہت واضح طور پر بتاتی ہے کہ کہ توکل کا کانسیپٹ اسلام میں کیا ہے۔
…بتاتی ہے۔ جائز بات کو بتاتی ہے کہ آپ، آپ بھروسہ اپنے اوپر نہیں، اللہ کے اوپر اب بھروسہ ہے، اس کو بتاتی ہے۔ جس سے عزم پیدا ہوتا ہے۔ تو دعا بلاشبہ ضروری…
…کوئی بھی طوفان اس کو متزلزل نہیں کر سکتا تھا۔ یہی بے پناہ اعتماد تھا جس کی وجہ سے یہ ممکن ہوا کہ ایسے پرخوف حالات میں اتنا زیادہ بے خوفی کا کلمہ آپ کی زبان سے نکلے۔ عبادت کی کیفیت
اس کو کہتے ہیں توکل، کہتے ہیں اس کو توکل۔ میں نے خدا پر بھروسہ کرنا کہ بس ہم خدا پر بھروسہ کر لیں، باقی سب ہوتا رہے گا کہ توکل ہی کافی ہے اور کچھ کرنا نہیں ہے۔
…تیس منٹ تک۔ تو کیسے لوگ ہیں جو جن کو خدا پر بھروسہ نہیں؟ لوگ اپنی مادی ضرورتوں کے لیے خدا سے مانگنا جانتے ہیں۔ دعوت اللہ کے لیے مانگنا نہیں جانتے۔ میں نے…
الگ ہو گیا۔ اور دوسرا آدمی جو ہے وہ پھنس گیا۔ اس میں ایک بے اعتمادی یہ پیدا ہوتی ہے۔ لوگوں کو اتنے تجربے ہوئے ہیں جھوٹے مشوروں کے جھوٹی کونسلنگ کے کہ لوگوں کو ایک دوسرے پر اعتماد…
تو انہوں نے پوچھا کہ میں اونٹ کو لے کر پوچھا، انہوں نے کہ میں اونٹ کو باندھ کر توکل کروں؟
…لیکن یہ اعلیٰ معیار ہے، سب لوگ یہاں تک نہیں پہنچ سکتے۔ عام لوگوں کے لیے میں کہتا ہوں کہ ان کے لیے تقلید ہے، یعنی کسی عالم کو پکڑ لیں جس پر ان کو بھروسہ ہو، وہ جو کہے، وہ کریں۔ بس۔
…پاکستان پوٹینشل سینس میں ایک عالمی مرکز ہے قران کو پھیلانے کا یونیورسل مرکز اور جو لوگ اللہ کے فضل سے پاکستان میں یہ کام کر رہے ہیں میں پورے اعتماد سے کہہ سکتا ہوں کہ ان پر اللہ کی
توکل مطلب خدا پر بھروسہ، ٹرسٹ۔
…ٹائم نہیں ہے تو کسی عالم کو آپ اپنا مان لیجئے، جس پر آپ کو بھروسہ ہو، اپنا مرشد، اور اس سے آپ باتیں پوچھتے رہیے، اور اس کے مطابق کام کرتے رہیے۔ یہ دو درجے ہیں۔ یہ دو درجے ہمیش
…میں وہ لوگ بھی ہیں جو نبی کو دکھ دیتے ہیں، اور کہتے ہیں کہ یہ شخص تو کان ہے۔ کہو کہ وہ تمہاری بھلائی کے لیے کان ہے۔ وہ اللہ پر ایمان رکھتا ہے، اور اہلِ ایمان پر اعتماد کرتا ہے،
تو میں اونٹ کو باندھ کر توکل کروں یا اونٹ کو چھوڑ کر توکل کروں کہ چھوڑ دوں اور اور سمجھوں خدا جو ہے وہ اس کو لے آئے گا میرے پاس دوبارہ؟
…جیتا رہے گا پھر بھی وہ۔ تصوفات میں جیتا رہے گا۔ اور پھر دعا۔ دعا آپ کی سنسیرٹی کو بتاتی ہے۔ آپ کی اسپرٹ کو بتاتی ہے۔ یا اس بات کو بتاتی ہے کہ آپ، آپ بھروسہ اپنے اوپر نہیں، اللہ
وں۔ وہ سہارا، وہ trust، وہ اعتماد۔ اس طرح سے میں نے کہہ سکتا ہوں کہ میں نے psychological level پر خدا کو discover کیا۔ اگرچہ reason اور logic بھی میں نے پڑھی، اس level پر ہی میری…
: "پلیز ایکسپلین دی کانسیپٹ اف توکل اینڈ رضا"۔ توکل اور رضا کا مطلب ہے یعنی خدا کے فیصلے پر راضی رہنا، خدا پر بھروسہ کرنا۔
کے اوپر اب، اب بھروسہ ہے۔ اس کو بتاتی ہے۔ جس سے عزم پیدا ہوتا ہے۔ تو دعا بلاشبہ ضروری ہے۔ لیکن حدیث کے مطابق پہلے اونٹ کو باندھنا ہے، پھر دعا کرنا ہے۔ ڈاکٹر فریدہ خانم نے دلی سے…
…اور رسولاللہسےمنسوبہیں بالکل بےاصلہیں تو انکو کہاجاتاہےیہ موضوع موضوع تو صحیححدیثوہہےجسکےتمام راویوںکو جان چا گیا ہو جانچکرکےمعلومکیا گیاہوتوپتہچلاکہسب سقہہیں سقہمطلب قابل اعتماد
یہ ہے توکل اور یہ ہے رضا۔
گا وہ۔ تو ڈاکٹر پیشنٹ ریلیشن شپ بیس کرتا ہے سمپیتھی پر۔ اسی طرح سے آپ دیکھیے، ٹیچر اسٹوڈنٹ ریلیشن شپ۔ اس میں بھی دیکھیے، جب تک اسٹوڈنٹ کو ٹیچر کے اوپر بھروسہ نہ ہو، تب تک وہ کیوں آپ سے
فالسکنوک شن یعنییہ ساریہیبرائیوںکیجڑہے۔فالسکنوکشن، جھوٹا یقین،فرضی اعتماد۔
دونوں ٹیسٹ ہیں۔ جب یہ مان لیتا ہے آدمی کہ دونوں ٹیسٹ ہیں تو فوراً ہی توکل اور رضا آ جاتی ہے۔ اس کے بعد
دا میرے ساتھ ہے۔ اور قرآن مجید میں ہے کہ من جو آدمی خدا پر بھروسہ کرے تو ایسی ایسی شکلوں سے اس پر خدا کی مدد آتی ہے جس کو اس نے پہلے سوچا بھی نہیں تھا۔ وہ اس سفر میں ہمارے ساتھ ہوا۔
اس کے لیے بھی آزاد ہے۔ وہ ہمارا اعتماد یاد رکھیے اس پر ہے کہ اسلام ایک صحیح ترین آئیڈیالوجی ہے۔
تو بطور ٹیسٹ جب لیں گے، تب توکل اور رضا کا رسپانس دیں گے۔ آپ بغیر ٹیسٹ نہ لیں گے، تب اس کا الٹا ہو جائے گا۔
…گیا ہوں۔ باقی جو کچھ ہو رہا ہے وہ تو خدا کی طرف سے ہونا ہے۔ وہ خدا کرے گا۔ اور انشاءاللہ جب بھی آدمی خدا پر بھروسہ کرتا ہے تو خدا اس کے فرض کو پورا کرتا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں۔
اسلام کا جو اعتماد ہے، وہ اپنے نظریے کی صداقت پر ہے، اپنی آئیڈیالوجی کی صداقت پر ہے، تلوار پر یا ڈنڈے پر نہیں ہے۔
حدیث کے الفاظ یہ ہیں: لا توکل فی اللہ، ولكن تفکر فی الہ یعنی اللہ کی ذات میں غور نہ کرو، بلکہ اللہ کے جو کریشن ہے،
00 22 عیسوی میں، 622 اے ڈی میں یہ واقعہ ہوا۔ مکہ اور مدینہ کے درمیان۔ تو یہ اگر یہ واقعہ نہ ہوا ہوتا تو ہمارے پاس کوئی ہسٹوریکل ایگزیمپل نہ ہوتا کہ ایسے سخت حالات میں بھی خدا پر بھروسہ رکھو، ایسے کڑے
تو اسلام کا اعتماد سچائی پر ہے، تلوار پر نہیں ہے۔ کوئی کتاب لکھتا ہے تو لکھا ہے، ہم بھی کتاب لکھیں گے۔ کوئی سٹیٹمنٹ دیتا ہے تو ہم بھی سٹیٹمنٹ دیں گے۔
قرآن میں ہے کہ "لا تخف" ڈرو مت۔ تو گویا موسیٰ جو ہیں، خوف سے ہٹ کر اللہ پر اعتماد کرتے ہوئے، اللہ پر توکل کرتے ہوئے، اس عصا کو ڈال دیں۔
…مائتھالوجی نہیں ہے، وہ ہمارے پاس ہے۔ جو ہمیں ایک کنوکشن دیتی ہے، ہمیں ایک مثال دیتی ہے، ایگزامپل دیتی ہے کہ حالات کیسے بھی ہوں، سچوئیشن کتنی بگڑی ہوئی ہو، لیکن تم خدا پر بھروسہ
…سال کرکٹ کھیلے وہاں کارنامے دکھائے تو ان کو اعتماد درجہ مل گیا وہ باہر ڈرتن بنائے گئے اور پتہ نہیں کیا کیا ان کو اعزازات دیے گئے یہ سب پولیٹکس کے باہر اس…
اس نے کہا ان الجواہر لا توکل۔
چاہے آف کر دے۔ آدمی کو چاہیے کہ وہ صرف اللہ رب العالمین پر بھروسہ کرے۔ وہ مانگے تو اللہ رب العالمین سے مانگے، وہ امید رکھے تو صرف اللہ رب العالمین سے امید رکھے۔ اس معاملے میں اس…
…ہی بڑا کنٹریبیوشن ہے پوری ہیومن ہسٹری کے لیے سارے انسانوں کے لیے تو یہ میں یعنی میں پورے اعتماد سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ مکمل اسلام کمپلیٹ سسٹم کا نظریہ جو ہے یہ شیطان کی تزئین ہے
توکل علی اللہ خدا کو اپنا پروردگار ماننا صرف خدا کو تمام طاقتوں کا مالک سمجھنا خدا کو اپنے اوپر نگراں بنا لینا کبر کی روش کے بجائے اطاعت کی روش اختیار کرنا یہ سب دین کی بنیادی…
نماز کا مطلب کیا ہے؟ اللہ پر بھروسہ کرو، اللہ پر بھروسہ کرو، اللہ سے دعا کرو۔ تو یہ اس اس آیت کو اس ٹائم میں بھی صبر والصلاۃ آپ مسجد کے ماحول کو لے کر سمجھنا چاہیں گے تو نہیں سمجھیں…
وہ سہارا، وہ trust، وہ اعتماد۔
تو اللہ کے وجود کے بارے میں ہمیں علم غیب پر، ایمان بالغیب پر اکتفا کرنا ہے۔ اس سے ہمیں یقین حاصل رہے گا، اس سے ہمیں اللہ پر توکل آئے گا،
…enlighten کرتے ہیں۔ اس کو اور زیادہ اس پر بھروسہ دلاتے ہیں۔ دوسری طرف اگر آدمی جھوٹ بولے تو Satan آ کر کے اس کو خوب سکھاتا ہے کہ تم نے تو کوئی خاص بات کہی…
اعتماد نہیں کیا خدا پر؟ دوسری بات یہ ہے کہ خدا کی جو رحمتیں بھری ہوئی ہیں تو وہ ایسا نہیں جیسے کہ کنکر پتھر بھرے وہ دکھائی دیں۔
اور اس نے کہا: "إن الجواہر لا توكل۔ إن الجواہر لا توکل۔
…اور آخرت کا ثواب تو بہت بڑا ہے۔ کاش وہ جانتے۔ وہ ایسے ہیں جو صبر کرتے ہیں اور اپنے رب پر بھروسہ رکھتے ہیں۔ اور ہم نے تم سے پہلے بھی آدمیوں ہی کو رسول بنا کر بھیجا جن کی طرف ہم وح
ان کتابوں میں کوئی ایک بھی ریفرنس قرآن و حدیث کا نہیں ہے۔ میں پورے اعتماد کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ ان کتابوں میں ایک بھی ریفرنس نہیں ہے۔
وہ دوبارہ وہ کہے گا کہ: "إن الجواہر لا توکل۔"
یمان والے ہیں اور اپنے رب پر بھروسہ رکھتے ہیں۔ اس کا زور صرف ان لوگوں پر چلتا ہے جو اس سے تعلق رکھتے ہیں اور جو اللہ کے ساتھ شرک کرتے ہیں۔ اور جب ہم ایک آیت کی جگہ دوسری آیت بدلتے…
یہاں لوگ بڑے اعتماد سے مار رہے ہیں لوگوں کو۔
ٹیسٹ کے بعد کوئی چیز آپ کو، آپ کو کوئی چیز پلیزر نہیں دے گی۔ کسی چیز سے آپ انجوائے نہیں کر سکیں گے۔ وہی حال ہوگا جو اس نے کہا تھا: "إن الجواہر لا توکل۔
…کرنا تم پر گراں ہو گیا ہے تو میں نے اللہ پر بھروسہ کیا۔ تم اپنا متفقہ فیصلہ کر لو اور اپنے شریکوں کو بھی ساتھ لے لو۔ تم کو اپنے فیصلے میں کوئی شبہ باقی نہ…
اگر اس کے پاس ٹائم نہیں ہے تو کسی ایسے شخص کو اپنا مرشد مان لے، جس پر اس کو اعتماد ہو، جس پر trust ہو۔