Diary 2007
3جنوری 2007
Diary 2007 — Maulana Wahiduddin Khan
Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
Contents (467 chapters)
1جنوری 2007
(Micropaedia, Vol. 4 p. 592)
2جنوری 2007
3جنوری 2007
4جنوری 2007
5جنوری 2007
6جنوری 2007
7جنوری 2007
8جنوری 2007
9جنوری 2007
Without being a Muslim, you can experience "Namaz"
10جنوری 2007
11جنوری 2007
12جنوری 2007
Bush admits to Iraq mstakes(p.1)
13جنوری 2007
Millionaire & Inoptug
14جنوری 2007
آج کے اسپریچول کلاس کا موضوع یہ تھا -’’تہذیب انسانی کا سفر اپنے خاتمے پر ‘‘
میںنے بتایا کہ انسان کے لیے خوشی صرف اس میں ہے کہ وہ جنت کو اپنی منزل قرار دے۔
15جنوری 2007
16جنوری 2007
17جنوری 2007
18جنوری 2007
19جنوری 2007
آرمی کا ہیڈ (Head of Army!)
عراق -صدام حسین کی موت کے بعد
20جنوری 2007
الرسالہ کے صفحہ اول کا مضمون
21جنوری 2007
22جنوری 2007
23جنوری 2007
24جنوری 2007
25جنوری 2007
26جنوری 2007
27جنوری 2007
28جنوری 2007
29جنوری 2007
We have just 10 years to save the world, warn scientists p.17
Jonathan Leake
30جنوری 2007
31جنوری 2007
As long as disparites pervail, the war on terror cannot be won (p.1)
1فروری 2007
2فروری 2007
3فروری 2007
4فروری 2007
Global Warming is man-made
5فروری 2007
6فروری 2007
7فروری 2007
8فروری 2007
9فروری 2007
Warning Signs
10فروری 2007
11فروری 2007
12فروری 2007
Know Thyself
13فروری 2007
14فروری 2007
15فروری 2007
16فروری 2007
17فروری 2007
18فروری2007
19فروری 2007
مثلاً: بلــغ العُـــلا بكمـــــاله كشف الدُّجىٰ بجماله
حسُنت جميع خصاله صلّـوا عليــه وآلـــه
حسن یوسف ، دم عیسی ، ید بیضا داری آنچه خوبان همه دارند ، تو تنها داری
20فروری 2007
21فروری 2007
22فروری 2007
23فروری 2007
The Road to Paradise
24فروری 2007
25فروری 2007
اجتہاد -عصرِحاضر میں
26فروری 2006
27فروری2007
28فروری 2007
It is decreed by nature, but we are changing it. (p.10)
1مارچ2007
2مارچ 2007
3مارچ 2007
4مارچ 2007
5مارچ 2007
6مارچ 2007
7مارچ 2007
8مارچ 2007
9مارچ 2007
آج کے اسپریچول کلاس میں یہ بات کہی گئی ۔
10مارچ 2007
11مارچ 2007
12مارچ 2007
13مارچ 2007
14مارچ 2007
15مارچ 2007
16مارچ 2007
17مارچ 2007
18مارچ 2007
19مارچ 2007
20مارچ 2007
21مارچ2007
22مارچ2007
23مارچ 2007
24مارچ 2007
علامہ اقبال اور شیخ عبدالقادر
25مارچ 2007
26مارچ 2007
27مارچ 2007
۰۰اور انٹریکشن کا خاتمہ دعوتی عمل کا خاتمہ ہے ۔
28مارچ 2007
29مارچ 2007
30مارچ 2007
31مارچ2007
1اپریل 2007
Both of us are Atheists. (p.14)
2اپریل 2007
3اپریل2007
ٰIt's official: The world is burning up
4اپریل 2007
I spent 20K Euro on new face to find hubby (p.21)
5اپریل 2007
6اپریل 2007
7اپریل 2007
8اپریل 2007
9اپریل 2007
10اپریل 2007
Knock them outوغیرہ۔
11اپریل 2006
12اپریل 2007
13اپریل 2007
14اپریل 2007
15اپریل 2007
16اپریل 2007
اِس طرح مشہور حدیث سے بھی یہی معلوم ہوتا ہے ۔
17اپریل 2007
بہت دیکھے ہیں میںنے مشرق ومغرب کے میخانے
18اپریل 2007
19اپریل 2007
20اپریل 2007
21اپریل 2007
اِ ن مفسرین نے خاص طور پر اِ ن آیتوں سے یہ تصور اخذ کیا ہے ۔
كونوا قوّامين بالقسط ( النساء : ١٣٥ )
اور ليقوم النّاس بالقسط ( الحديد : ٢٥ )
22اپریل 2007
23اپریل 2007
24مئی 2007
25اپریل 2007
26اپریل 2007
27اپریل 2007
28اپریل 2007
29اپریل 2007
اِس طرح پرابلم کے مقابلے میں مواقع کی مقدار دگنا ہو جاتی ہے ۔
30اپریل 2007
1مئی 2007
2مئی 2007
3مئی 2007
4مئی 2007
5مئی 2007
6مئی 2007
7مئی 2007
فيتعلّمون منهما ما يفرّقون به بين المرء وزوجه . ( البقره : ١٠٢ )
8مئی 2007
9مئی 2007
10مئی 2007
11مئی 2007
12مئی 2007
13مئی2007
14مئی 2006
15مئی 2007
16مئی 2007
17مئی2007
18مئی2007
19مئی2007
20مئی2007
21مئی2007
22مئی2007
23مئی 2007
قوت افرنگ از علم و فن است از همین آتش چراغش روشن است
24مئی2007
25مئی2007
26مئی2007
27مئی2007
To Him ascend good words and good deeds life them up. (35:10)
28مئی2007
29مئی2006
وہ زمانےمیںمعزز تھے مسلماں ہوکر اور تم خوار ہوئے تارکِ قرآن ہوکر
30مئی 2007
31مئی2007
R.K. Gupta
Mayur Vihar, Phase - 1, Delhi - 110096
Tel. 23325053 (O)
22718010 (R)
23325053 (FX)
1جون2007
and when the oceans over flow (82:3)
2جون 2007
3جون 2007
اسلام اینڈ ماڈرن ایج
4جون 2007
5جون2007
6جون 2007
7جون 2007
8جون 2007
9جون 2007
10جون 2007
11جون 2007
12جون 2007
13جون 2007
14جون 2007
15جون 2007
آہۃ
(تم دھیرے چلو ، بلکہ مت چلو ، کیوں کہ تمھارے قدم کے نیچے ہزار جان ہیں )
16جون 2007
17جون 2007
18جون 2007
He felt almost like a stranger in this world. (6/513)
19جون 2007
Who is a Hindu
20جون 2007
21جون 2007
22جون 2007
23جون 2007
24جون 2007
25جون 2007
26جون 2007
27جون 2007
28جون 2007
29جون 2007
30جون 2007
1جولائی 2007
2جولائی 2007
3جولائی 2007
4جولائی 2007
5جولائی 2007
6جولائی 2007
7جولائی 2007
اِس حدیث میں اصل اہمیت متعین وقت کی نہیں ہے ، بلکہ اشتیاقِ نماز کی ہے ۔
8جولائی 2007
Surrender or Die
9جولائی 2007
10جولائی 2007
11جولائی 2007
12جولائی 2007
13جولائی 2007
14جولائی 2007
15جولائی 2007
’’آئڈیا لوجی آف ٹُر تھ ‘‘
16جولائی 2007
17جولائی 2007
18جولائی 2007
19جولائی 2007
20جولائی 2007
21جولائی 2007
22جولائی 2007
23جولائی 2007
I can't find serenity
24جولائی 2007
25جولائی 2007
26جولائی 2007
27جولائی 2007
28جولائی 2007
29جولائی 2007
30جولائی 2007
31جولائی 2007
1اگست 2007
2اگست2007
Master Yogasana, Fax: 39-041-442537
3اگست 2007
وہ خوش ہو گئیں اور خاتونِ اسلام کا انگریزی ترجمہ پڑھنے کے لیے لے گئیں۔
4اگست 2007
5اگست 2007
6اگست 2007
7اگست 2007
8اگست 2007
9اگست 2007
10اگست 2007
11اگست 2007
12اگست 2007
13اگست 2007
Beyond Faith
14اگست 2007
15اگست 2007
16اگست 2007
17اگست 2007
18اگست 2007
19اگست 2007
20اگست 2007
21اگست 2007
22اگست 2007
23اگست 2007
24اگست2007
25اگست 2007
Mother Teresa: Come Be My Delight
Rev Brain Kolodeijchux
26اگست2007
27اگست 2007
28اگست 2007
29اگست 2007
30اگست 2007
31اگست 2007
1ستمبر 2007
2ستمبر 2007
Why people are living in despair
۱۔ مطالعہ کتاب
۲۔ مشاہدہ کائنات
۳۔ فکری تبادلہ خیال
3ستمبر 2007
4ستمبر 2007
5ستمبر 2007
6ستمبر 2007
7ستمبر2007
8ستمبر 2007
9ستمبر2007
Islam, on the issue of suffering
10ستمبر 2007
11ستمبر 2007
برادر ِ محترم
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ
دعا گو
نئی دہلی ، 11ستمبر 2007
وحید الدین
12ستمبر 2007
13ستمبر2007
14ستمبر 2007
15ستمبر 2007
16ستمبر 2007
Islam on education
17ستمبر 2007
18ستمبر 2007
19ستمبر 2007
20ستمبر 2007
21ستمبر 2007
22ستمبر 2007
23ستمبر 2007
24ستمبر 2007
25ستمبر 2007
26ستمبر 2007
27ستمبر 2007
28ستمبر 2007
29ستمبر 2007
30ستمبر 2007
1اکتوبر2007
مرحبا، کوہ مسوری ، یہ تیری شانِ جمال تیری چوکھٹ چومتے ہیں سر فروشانِ جمال
ابر و باد و ماہ وخُور، سب تابعے فرماں حسن حکمران اِس سر زمیں پر ہے سلیمانِ جمال
2اکتوبر2007
3اکتوبر 2007
4اکتوبر2007
5اکتوبر 2007
6اکتوبر 2006
Cool Quotes
7اکتوبر 2007
8اکتوبر 2007
9اکتوبر 2007
War on terror fuelling Qaida: UK think tank
10اکتوبر 2007
11اکتوبر 2007
12اکتوبر 2007
صبر کا مطلب بے عملی نہیں ہے ، بلکہ صبر کا مطلب منصوبہ بند عمل ہے ۔
13اکتوبر 2007
مسلمانوں میں امریکا دوستی کی لہر
14اکتوبر 2007
15اکتوبر 2007
16اکتوبر 2007
17اکتوبر 2007
18اکتوبر 2007
19اکتوبر 2007
20اکتوبر 2007
21اکتوبر 2007
22اکتوبر 2007
23اکتوبر 2007
24اکتوبر 2007
میری زبان سے یہ آیت سُن کر وہ مسکرائے اور پھر انھوں نے دوسری بات شروع کر دی۔
25اکتوبر 2007
26اکتوبر 2007
27اکتوبر 2007
28اکتوبر 2007
29اکتوبر 2006
30اکتوبر 2007
31اکتوبر 2007
1نومبر 2007
2نومبر 2007
3نومبر 2007
4نومبر 2007
Tradition & Modernity
5نومبر 2007
6نومبر 2007
7نومبر 2007
In future, God will sho you his sings, so that you shall recognize them (27:93)
8نومبر 2007
9نومبر 2007
10نومبر 2007
11نومبر 2007
12نومبر2007
UK must adopt Islam for its own good
13نومبر 2007
14نومبر 2007
یعنی مہاتما گاندھی کی تعلیمات کی آفاقیت مذہنی حد بندیوں سے بالا تر ہے ۔
15نومبر 2007
( حجة اللّه البالغة ، جلد ١ ، صفحه ١٠٨ )
(ماہ نامہ صراط مستقیم ، نومبر 2007صفحہ8)
16نومبر 2007
17نومبر 2007
18نومبر 2007
Final Call
19نومبر 2007
Surprise party brings in Sani's 21st B'day
I am proud of my daughter, every moment of the day. (P.28)
20نومبر 2007
21نومبر 2007
22نومبر 2007
23نومبر 2007
24نومبر2007
25نومبر 2007
Divine Guidance
26نومبر 2007
27نومبر 2007
28نومبر 2007
29نومبر 2007
30نومبر 2007
2دسمبر 2007
Issues in Islam
3دسمبر 2007
My fight has always been for a society in which womens are oppressed. (P.16)
4دسمبر 2007
5دسمبر 2007
6دسمبر 2007
7دسمبر 2007
8دسمبر 2007
بکر رہی فرقان
9دسمبر 2007
10دسمبر 2007
World Wrestlers Federation
11دسمبر 2007
12دسمبر 2007
تہذیب کے آزونے ترشو ائے صنم اور
اِ ن تازہ خدائوں میں بڑا سب سے وطن ہے
جو پیر ہن اس کا ہے ، وہ مذہب کا کفن ہے ۔
13دسمبر 2007
14دسمبر 2007
15دسمبر 2007
Let truth prevail
Let nature prevail
16دسمبر2007
17دسمبر 2007
18دسمبر 2007
I am not okay, you are not okay, but it is okay. (December, 16, 2007, P.27)
19دسمبر 2007
20دسمبر 2007
He had no equal
21دسمبر 2007
العبدُ عبدٌ ، ولو ترقىّٰ والرّبُ ربٌ ، ولو تنزّل
22دسمبر 2007
23دسمبر 2007
24دسمبر 2007
25دسمبر 2007
26دسمبر 2007
27دسمبر 2007
28دسمبر 2007
29دسمبر 2007
وحيد الدّين وموقفه من الفكر الغربي ، أو موقفه من الفكر الوافد
thk397@hotmail.com
P.O. Box No. 1276
Mobile. 00966503091244
30دسمبر 2007
Times of India (30 Dec 2007)
31دسمبر 2007
3جنوری 2007
قرآ ن میں ہے کہ حضرت موسیٰ کو اللہ تعالیٰ نے جب فرعون کے پاس بھیجا تو کہا کہ -تم فرعون سے ’’قولِ لیّن ‘‘ میں کلام کرنا ۔ (طہٰ : ۴۴) دوسری طرف رسول اللہ کے بارے میںآتا ہے کہ دورانِ کلام آپ غضب ناک ہو گئے ( اشتد غضبه )۔ اِس سے معلوم ہوتا ہے کہ پیغمبر کبھی قولِ لین میں کلام کرتا ہے اور کبھی قولِ شدید میں ۔ یہ فرق کیا ہے ۔
اصل یہ ہے کہ مخاطب کی دو قسمیں ہیں ۔ ایک وہ جس کو امتِ دعوت (مدعو) کہا جاتا ہے ۔ اور دوسرے وہ جس کو امتِ اِجابت کہا جاتا ہے ۔ امتِ دعوت سے مراد غیر مسلم ہیں اور امتِ اجابت سے مراد مسلم ۔ پیغمبر جب غیر مسلم سے خطاب کر تا ہے تو وہ قول لین کی زبان میں بولتا ہے اور جب وہ مسلم سے خطات کرتا ہے تو کبھی ایسا ہوتا ہے کہ وہ قولِ شدید کی زبان میں اس سے کلام کرتا ہے ۔
موجودہ زمانے میں یہ معاملہ الٹا ہو گیا ہے ۔ ہمارے علماء جب غیر مسلموں کے بارے میں بولتے ہیں تو وہ قولِ شدید کی زبان بولتے ہیں ۔ او ر جب وہ مسلمانوں کے بارے میں بولتے ہیں تو وہ قولِ لین کا اسلوب اختیار کر تے ہیں۔ یہ طریقہ اسلامی طریقہ نہیں ۔ وہ سرتا سر قومی طریقہ ہے ۔ بد قسمتی سے موجودہ زمانے کے تمام مسلم لکھنے اور بولنے والے اِسی قومی طریقے کو اختیار کیے ہوئے ہیں ۔ میں اس کے بجائے اسلامی طریقہ پر کلام کرتا ہوں تو وہ لوگوں کو اجنبی معلوم ہوتا ہے ۔
← 2جنوری 2007
4جنوری 2007 →