Diary 1987
5 اکتوبر 1987
Diary 1987 — Maulana Wahiduddin Khan
Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
Contents (603 chapters)
1 جنوری 1987
2جنوری 1987
3 جنوری 1987
4 جنوری 1987
5 جنوری 1987
6 جنوری 1987
7جنوری 1987
Dangerous call
The boycott call will widen the communal divide in the country
8جنوری 1987
9جنوری 1987
10 جنوری 1987
S.M. Habibullah
Box: 7375
Wellington, New Zealand
11جنوری 1987
ہندستان کو اسپین نہیں بننے دیں گے
12 جنوری 1987
تم پریشان نہ ہو۔ کھانا کھا لو۔ میں ٹرین لیٹ کرا دوں گا۔ آخر میں ضلع کلکٹر ہوں۔
13 جنوری 1987
Pak acquiring reactor-grade graphite
Pak making the bomb
14 جنوری 1987
To work for excellence
15 جنوری 1987
16 جنوری 1987
اس اختلاف کا واحد حل یہ ہے کہ اس کو توسع مان لیا جائے۔
17 جنوری 1987
18 جنوری 1987
19 جنوری 1987
(ٹائم میگزین، 19 جنوری 1987، صفحہ 41)
20 جنوری 1987
21 جنوری 1987
22 جنوری 1987
23 جنوری 1987
24 جنوری 1987
25 جنوری 1987
26 جنوری 1987
(روزنامہ وفاق (لاہور)، 13 جنوری 1987)۔
27 جنوری 1987
28 جنوری 1987
The Secret Path
29 جنوری 1987
30 جنوری 1987
31 جنوری 1987
1 فروری 1987
2 فروری 1987
مسلک اکابر کا ترجمان
مسلک پیغمبر کا ترجمان
مسلک صحابہ کا ترجمان
3 فروری 1987
4 فروری 1987
5فروری 1987
1۔ ہمارے پاس خدا کے دین کی نعمت ہے جس کو ہمیں دوسری قوموں تک پہنچانا ہے۔
2۔ دوسری قوموں نے ہم سے ہمارا اثاثہ چھین رکھا ہے جس کو ہمیں ان سے واپس لینا ہے۔
6 فروری 1987
7 فروری 1987
(تعمیر حیات،10 دسمبر 1986)
8 فروری 1987
9 فروری 1987
10 فروری 1987
11فروری 1987
12 فروری 1987
13 فروری 1987
14 فروری 1987
Our problems appear to outweigh the progress
14 فروری 1987
16 فروری 1987
17 فروری 1987
18 فروری 1987
19 فروری 1987
20 فروری 1987
21 فروری 1987
اس کے دہن کا ہر ترانہ بانگ درا اس کی جان حزیں کی ہر آواز زبور عجم
اس کے دل کی ہر فریاد پیام مشرق اس کے شعر کا ہر پرِ پرواز بال جبریل تھا
22فروری 1987
23 فروری 1987
24 فروری 1987
Spatmik, February 1987, p.112
25 فروری 1987
26 فروری 1987
27 فروی 1987
28 فروری 1987
(وفاق ، لاہور، 27 فروری 1987)
1 مارچ 1987
2مارچ 1987
3 مارچ 1987
4 مارچ 1987
5 مارچ 1987
6 مارچ 1987
7 مارچ 1987
The Times of India, March 7,1987
8 مارچ 1987
9 مارچ 1987
امیتوا الباطل بالصمت عنہ (باطل کو ہلاک کرو اس کے بارے میں خاموش رہ کر)۔
10 مارچ 1987
My husband, Rock Hudson
مغربی سوسائٹی میں شاید یہ عام بات ہے۔
11 مارچ 1987
Mr. kamal, B.Sc
C-7/150, Yamuna Vihar
New Delhi-53
بھائی صاحب! مجھ سے غلطی ہو گئی۔ مجھے معاف کر دیجئے۔
12 مارچ 1987
مسٹر نسیم طاہر، ایم ایس سی
B/4, Hajvery Street, Lahore-2
فون نمبر 324325( لاہور)
13 مارچ 1987
14 مارچ 1987
15 مارچ 1987
16 مارچ 1987
17 مارچ 1987
’’میری تنخواہ بڑھا دو نہیں تو .......‘‘
Never claim as a right what you can ask for as a favour
18 مارچ 1987
وقف رجل علی عامر الشعبی فلم یدع قبیحا الا رماہ بہ
فقال لہ عامر: ان کنت کاذباً فغفر اللہ لک وان کنت صادقاً فغفر اللہ لی
19 مارچ 1987
قرآن — صرف متن اور ترجمہ کے ساتھ (بغیر تفسیر) ایک جلد میں
حدیث—مشکوٰۃ المصابیح کا صحیح ترجمہ ایک جلد میں
سیرت —سیرۃ ابن ہشام کا صحیح ترجمہ ایک جلد میں
حالات صحابہ— حیات الصحابہ (مولانا محمد یوسف صاحب) کا خلاصہ ایک جلد میں
20 مارچ 1987
21 مارچ 1987
22 مارچ 1987
23 مارچ 1987
24 مارچ 1987
25 مارچ 1987
26 مارچ 1987
27 مارچ 1987
مہنت اوید ناتھ — صدر رام جنم بھومی مکتی یگیہ سمیتی
منی سوشیل گجرال— جین مذہب کے پیشوا
اندر کمار گجرال— سابق مرکزی وزیر
کلدیپ نائز— انگریزی صحافی
سنجے ڈالمیا— مشہور صنعت کار
28 مارچ 1987
29 مارچ 1987
30 مارچ 1987
31 مارچ 1987
ہندی، ہندو، ہندوستان ملاّ بھاگو پاکستان
1 اپریل 1987
Dargah Mohalla, Betiah-845438
2 اپریل 1987
3 اپریل 1987
4 اپریل 1987
5 اپریل 1987
6 اپریل 1987
7 اپریل 1987
کجا می نماید
کجا می زند
8 اپریل 1987
9 اپریل 1987
Mohammad Qasim
Darul Afta
Hozah Almiya
Ahl Sonnat
Khayaban Khazam
Zahidam-Iran
10 اپریل 1987
11 اپریل 1987
Not in the name of Allah
12 اپریل 1987
مولانا انیس نعمانی ندوی سے ایک گفتگو ہوئی جس کا خلاصہ یہاں درج ہے۔
13 اپریل 1987
14 اپریل 1987
ہندستان آج لیا، کل لیا
15 اپریل 1987
16 اپریل 1987
17 اپریل 1987
18 اپریل 1987
19 اپریل 1987
20 اپریل 1987
’’پنکھا کیوں نہیں چلایا‘‘ ایک نمازی نے مؤذن سے بازپرس کے انداز میں کہا۔
’’تم نے خود چلا لیا ہوتا‘‘ مؤذن نے تیز لہجہ میں جواب دیا۔
’’میں کیوں چلاؤں‘‘۔
’’پھر میں کیوں چلاؤں‘‘۔
21 اپریل 1987
Ram Jethmalani
22 اپریل 1987
23 اپریل 1987
24 اپریل 1987
25 اپریل 1987
26 اپریل 1987
مسلمان پاکستان جائے یا قبرستان جائے
رام تو ہمارا ہے بابر تو لٹیرا ہے
ہندستان میں رہنا ہے تو ہندو بن کر رہنا ہے
27 اپریل 1987
28 اپریل 1987
29 اپریل 1987
The international conspirancy against India
ہندستان کے خلاف بین اقوامی سازش
30 اپریل 1987
1 مئی 1987
Who will Bell the Hindu Cat
ہندو بلّی کی گردن میں گھنٹی کون باندھے گا۔
2 مئی 1987
3 مئی 1987
کیا کوئی شخص بقید ہوش و ہواس اس پر یقین کر سکتا ہے۔
4 مئی 1987
5 مئی 1987
6 مئی 1987
7 مئی 1987
افسوس کہ ہمارے مذہبی طبقہ کو یہ اندازِ کلام معلوم نہیں۔
8 مئی 1987
9 مئی 1987
10 مئی 1987
11 مئی 1987
(12 اور 13 مئی 1987 کی ڈائری ندارد)
14 مئی 1987
شعلہ بن کے پھونک دے خاشاک غیر اللہ کو قوت باطل کیا کہ ہے غارت گر باطل بھی تو
15 مئی 1987
16 مئی 1987
17 مئی 1987
18 مئی 1987
19 مئی 1987
20 مئی 1987
مکمل اسلام کا دعویٰ کرنے والے شاید جزئی اسلام پر بھی قائم نہیں ہیں۔
21مئی 1987
22 مئی 1987
23 مئی 1987
ممدوح عبد العظیم عبد الجواد
جمہوریہ مصر العربیہ، محافظۃ قنا، شارع 23، بولیو
23 July Streat, Qena, Egypt
24 مئی 1987
25 مئی 1987
’’ میں اللہ سے ڈرتا ہوں اور مجھے فخر ہے کہ میں اللہ سے ڈرتا ہوں‘‘۔
26 مئی 1987
Dr. Rajiv Kapur
Sikh Separatism, The Politics of Faith
Allen and Unwin, London 1987
27 مئی 1987
Scientific Reading of Hand
It is a man itself
تخلیق خدا وندی کا کیسا عجیب ہے وہ نمونہ جس کو انگوٹھا کہتے ہیں۔
28 مئی 1987
Ebrahim Ismail Tharadra
New Rah Provision Stores
39 Saraswati Super Market
Opp.Gonj Bazar
Palanpur: 385001
Disst: B.K N.Gujrat
Phones:Office 2428, Res.3704
29 مئی 1987
30 مئی 1987
31 مئی 1982
1 جون 1987
2 جون 1987
3 جون 1987
Abdul Samad Mir
Sr. Supdt. Of Police
Srinagar, Kashmir
Tele:Office 72671
Res. 74022
مذہب اور جدید چیلنج
راز حیات
خاتون اسلام
حل یہاں ہے
الرسالہ جون 1987
4 جون 1987
5 جون 1987
NASERA SHARMA
108, UTTARA KHAND
NEW CAMPUS
J.N.U., NEW DELHI
PHONE NO. 666829
حل یہاں ہے
خاتون اسلام
انسان اپنے آپ کو پہچان (ہندی)
پیغمبر اسلام (انگریزی)
6 جون 1987
7 جون 1987
ہر چیز کہ درکان نمک رفت نمک شد
8 جون 1987
9جون 1987
US loses lead in space exploration
10 جون 1987
Mohammad Ali Baig
Shama Agency
179, Vazir Building
E.R. Road, Bombay 400003
Phone no. 8514393
I am from India
ایسا شخص تو ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔
11 جون 1987
12 جون 1987
مسلمانوں کے حالیہ واقعات سے متاثر ہو کر یہ الفاظ میری زبان سے نکلے۔
13 جون 1987
14 جون 1987
15 جون 1987
16 جون 1987
17 جون 1987
18 جون 1987
ہندو سامراج کو لگام دو
برہمن راج کوختم کرو
ظلم کا علاج، الجہاد الجہاد
دہلی کی ماؤں ، میرٹھ کی بہنو، آرہے ہیں پاکستانی
19 جون 1987
اللہ کا شکر ہے کہ اس نے ٹیلی ویژن کے ذریعہ میرے حق میں گواہی قائم فرما دی۔
20 جون 1987
21 جون 1987
تیرا نام کیا ہے
کیوں آپ میرا نام پوچھ رہے ہیں
تو پہلے اپنا نام بتا۔ تو بالکل بدتمیز ہے
مجھ سے کیا غلطی ہوئی
تیرے کو یہ بھی پتہ نہیں کہ جوتا کہاں اتارتے ہیں۔
22 جون 1987
23 جون 1987
24 جون 1987
25 جون 1987
26 جون 1987
27 جون 1987
یہ میرے لیے روٹی روزی کا مسئلہ ہے
یہ میرے لیے لیڈری کا مسئلہ ہے
یہ میرے عوام کی بھیڑ کو اپنے ساتھ رکھنے کا مسئلہ ہے۔
28 جون 1987
29 جون 1987
30 جون 1987
1 جولائی 1987
اگر میں ایسا کروں تو عوام میرا ساتھ چھوڑ دیں گے
2 جولائی 1987
Muslim-Owned shops observe bandh
Hindu-owned shops conducted brisk business
3 جولائی 1987
4 جولائی 1987
کیسا عجیب ہے یہ لمحہ جو ہر انسان پر آنے والا ہے۔
5 جولائی 1987
گرو ہرکشن پبلک اسکول
6 جولائی 1987
Jawaharlal Nehru and his Critics
By R.C. PILLAI
Gitanjali Publishing Home, pp.279
7 جولائی 1987
8 جولائی 1987
ALGLON SCHOOL (VILLAR OLLON)
اس اسکول میں ایک طالب علم کی ماہانہ فیس تقریباً ایک لاکھ روپے کے بقدر ہے۔
9 جولائی 1987
یہ جو کچھ آپ نے کیا ہے اپنے نبی کی محبت میں کیا ہے۔
ہاں۔
آپ یہ کہتے ہیں کہ ہمارے نبی کی توہین کی گئی ہے۔
ہاں۔
10 جولائی 1987
11 جولائی 1987
Mohamad Iqbal Khadri
P.O. Box 212
Abu Dhabi
12 جولائی 1987
13 جولائی 1987
اخبار نو، نئی دہلی،25 جون 1957
14 جولائی 1987
ببیں تفاوت راہ از کجا است تا بہ کجا
15 جولائی 1987
Sulu was absolutely stunned
16 جولائی 1987
(ٹائمس آف انڈیا، نئی دہلی، 15 جولائی 1987)
17 جولائی 1987
میں ایک دستوری صدر رہوں گا (ٹائمس آف انڈیا، 17 جولائی 1987)
18 جولائی 1987
امام بخاری پر قاتلانہ حملہ: حکومت اتر پردیش کا چنگیزی پلان۔
شاہی امام پر حملہ: یوپی انتظامیہ آپ پر تیل کیوں چھڑک رہا ہے۔
19 جولائی 1987
20 جولائی 1987
21 جولائی 1987
مظلوم مورچہ کے ممبر بنو
اس کو دیکھ کر ایک شخص نے کہا: مظلوم مورچہ کے ممبر بن کر مظلومیت میں اضافہ کرو۔
22 جولائی 1987
23 جولائی 1987
Captain Mustafa is in Command
Captain Mehta is in Command
24 جولائی 1987
25 جولائی 1987
26 جولائی 1987
27 جولائی 1987
28 جولائی 1987
29 جولائی 1987
30 جولائی 1987
Dr. Khalid Mansour
Manial Roda
Gairo, Egypt
Telephone:841371
31 جولائی 1987
1 اگست 1987
میرٹھ بس کانڈ
فرقہ پرستوں کا خوفناک چہرہ اور مسلمانوں کو انتہا پسندی کی دعوت
حکومت ہمیں مجبور کر رہی ہے کہ ہم اپنی حفاطظت خود کریں
کشمیر سے کنیا کماری تک مسلمان پنجاب کی راہ پر نہ نکل جائے
اگر مسلمان اپنے جذبات کو قابو نہ رکھیں تو اس ملک کی اینٹ سے اینٹ بج جائے
2 اگست 1987
3 اگست 1987
4 اگست 1987
وَمَن طَلَبَ العُلیٰ مِن غَیر کدٍّ اَضَاعَ العُمرَ فیِ طَلَبِ المُحَالِ
اور جو شخص محنت کے بغیر بلند مقام چاہے اس نے ناممکن کی طلب میں عمر ضائع کر دی۔
5 اگست 1987
6 اگست 1987
Sindhis: Prospering in Delhi melting-pot
7 اگست 1987
8 اگست 1987
9 اگست 1987
10 اگست 1987
11 اگست 1987
12 اگست 1987
13 اگست 1987
14 اگست 1987
15 اگست 1987
16 اگست 1987
17 اگست 1987
18 اگست 1987
19 اگست 1987
20 اگست 1987
21 اگست 1987
22 اگست 1987
Human Rights and Value Education
23 اگست 1987
The Heart of Hindustan
24 اگست 1987
25 اگست 1987
26 اگست 1987
27 اگست 1987
28 اگست 1987
مذکورہ مضمون ٹائمس آف انڈیا ،15 ستمبر 1987 (صفحہ 6) پر مکمل طور پر شائع ہوا ہے۔
29 اگست 1987
’’پارلیمنٹ پر مسلم لیڈروں کا دھرنا جسے نظر انداز کر دیا گیا‘‘۔
30 اگست 1987
31 اگست 1987
1 ستمبر 19687
She was all my world
(ہندستان ٹائمس، 23 اگست 1987، 29 اگست 1987)
2 ستمبر 1987
3 ستمبر 1987
4 ستمبر 1987
5 ستمبر 1987
6 ستمبر 1987
7 ستمبر 1987
8 ستمبر 1987
Win at any Cost
9 ستمبر 1987
10 ستمبر 1987
11 ستمبر 1987
12 ستمبر 1987
13 ستمبر 1987
14 ستمبر 1987
15 ستمبر 1987
16 ستمبر 1987
17 ستمبر 1987
18 ستمبر 1987
(ہفت روزہ اخبار نو، دہلی، 18 ستمبر 1987)
19 ستمبر 1987
Sanction is given unto those who fight……
Permission (to take up arms) is given to those who are attacked…
جناب شفیع الدین صاحب نے اعتراف کیا کہ ان کا اعتراض صحیح نہیں تھا۔
20 ستمبر 1987
تمہارا میدان کار یہ نہیں ہے کہ تم اس کالج میں ریاضیات پڑھاؤ۔
21 ستمبر 1987
GOD ARISES
22 ستمبر 1987
23 ستمبر 1987
24 ستمبر 1987
25 ستمبر 1987
26 ستمبر 1987
27 ستمبر 1987
28 ستمبر 1987
29 ستمبر 1987
30 ستمبر 1987
1 اکتوبر 1987
2 اکتوبر 1987
3 اکتوبر 1987
4 اکتوبر 1987
5 اکتوبر 1987
6 اکتوبر 1987
7 اکتوبر 1987
بابو بوٹا سنگھ 1873-1943
بابا اوتار سنگھ 1899-1969
بابو گور بچن سنگھ 1928-1980
بابا ہری دیو سنگھ 1954-2016
8 اکتوبر 1987
9 اکتوبر 1987
10 اکتوبر 1987
11 اکتوبر 1987
12 اکتوبر 1987
13 اکتوبر 1987
14 اکتوبر 1987
کسب کمال کن کہ عزیز جہاں شوی
(کمال حاصل کرو، تم دنیا کے محبوب بن جاؤ گے)
15 اکتوبر 1987
16 اکتوبر 1987
(نوٹ- 17 اکتوبر 1987 کی ڈائری نہیں ہے)
18 اکتوبر 1987
19 اکتوبر 1987
20 اکتوبر 1987
21اکتوبر 1987
22 اکتوبر 1987
Not by Grievances alone
23 اکتوبر 1987
24 اکتوبر 1987
کب سے گھوم رہے ہو۔
چار بجے سے گھوم رہا ہوں
چار بجے سے گھوم رہے ہو (تعجب کے انداز میں)
ہاں
کس کلاس میں پڑھتے ہو
فورتھ کلاس میں
25 اکتوبر 1987
26 اکتوبر 1987
27 اکتوبر 1987
28 اکتوبر 1987
It seems that is no place for sleep in their scheme for salvation
29 اکتوبر 1987
Zaheer Ahmad Baqavi
B.S.A. College
VELLORE-632004 (Tamil Nadu)
Phone no. 21082
شمالی ہند کے مسلمانوں کا یہی مزاج تمام فسادات کی اصل جڑ ہے۔
30 اکتوبر 1987
31 اکتوبر 1987
1 نومبر 1987
2 نومبر 1987
3 نومبر 1987
4 نومبر 1987
التکنو لوجیا الحدیثیہ و دورھا فی الاعلام الاسلامی
5 نومبر 1987
6 نومبر 1987
Muslim Minorities in the world today
By M.A. Kettani, Mansell Publishing, London, 1986, p.261
7 نومبر 1987
Meerut’s role of heroes
Mahatma Gandhi assassinated by Hindu fanatic
8 نومبر 1987
The United state has been blind to its own defects (p.2)
9نومبر 1987
ایران کا انقلاب خالص اسلامی انقلاب ہے
10 نومبر 1987
11 نومبر 1987
An example and symbol, of the discovery…but man is our brother
12 نومبر 1987
’’دکان دار وہ ہے جو گنجے آدمی کو کنگھی بیچ دے‘‘
13 نومبر 1987
That will be a great day for all mankind
14 نومبر 1987
15 نومبر 1987
16 نومبر 1987
17 نومبر 1987
18 نومبر 1987
19 نومبر 1987
اس مسئلہ کا واحد حل توسع ہے اور یہی محدثین کرام کا مسلک رہا ہے۔
20 نومبر 1987
21 نومبر 1987
22 نومبر 1987
23 نومبر 1987
High-Tech Spying
The Technobandits
24 نومبر 1987
25 نومبر 1987
ثورۃ الشھہید عز الدین القسام و اثرھا فی الکفاح الفلسطینی
تالیف: عوفی العبیدی
26 نومبر 1987
27 نومبر 1987
28 نومبر 1987
29 نومبر 1987
نحن نعتزُّ بالانتساب الی ھذہ الدار الکریمۃ (یعنی ندوۃ العلماء)
علی المتخر جین ان یعتزوا بالانتساب الی ندوۃ العلماء
30 نومبر 1987
1 دسمبر 1987
2 دسمبر 1987
3 دسمبر 1987
4 دسمبر 1987
5 دسمبر 1987
6 دسمبر 1987
Hindu body and Islamic brain
7 دسمبر 1987
8 دسمبر 1987
9 دسمبر 1987
اسم المطبوعۃ العدد الموزع منھا
مصاحف باللغۃ العربیۃ 6551 نسخۃ
کتاب عربیۃ متنوعۃ 42720 نسخۃ
مصاحف باللغۃ الانجلیزیۃ 5370 نسخۃ
کتب ثقافیۃ باللغۃ الانجلیزیۃ 1120042 نسخۃ
مصاحب باللغۃ الفرسیۃ 29397 نسخۃ
قرآن مرتسل 2852 نسخۃ
10 دسمبر 1987
11 دسمبر 1987
12 دسمبر 1987
13 دسمبر 1987
Iraq was not an Islamic country
14 دسمبر 1987
15 دسمبر 1987
16 دسمبر 1987
Come and see out Parrot
17 دسمبر 1987
18 دسمبر 1987
19 دسمبر 1987
20 دسمبر 1987
21 دسمبر 1987
22دسمبر 1987
23 دسمبر 1987
24 دسمبر 1987
25 دسمبر 1987
26 دسمبر 1987
43, Blue Haven, Mount Pleasant Road Malabar Hill, Bombay-400006
Phone No. 8123704
27 دسمبر 1987
28 دسمبر 1987
29 دسمبر 1987
Minorities in Pakistan
30 دسمبر 1987
31 دسمبر 1987
5 اکتوبر 1987
ٹائم (5 اکتوبر 1987) میں ’’ایجوکیشن‘‘ کے کالم میں ایک دلچسپ رپورٹ شائع ہوئی ہے۔ امریکا میں بعض خواتین نے پایا کہ مخلوط تعلیم کا نظام لڑکیوں کے لیے زیادہ مفید نہیں ہے۔ مثال کے طور پر مخلوط تعلیمی اداروں میں لڑکے ہمیشہ غالب رہتے ہیں۔ لڑکیوں کی صلاحیتیں ان میں پوری طرح ابھر نہیں پاتیں۔
کارنیگی فاؤنڈیشن نے ایک رپورٹ شائع کی ہے۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نہایت ذہین طالبات کا بھی یہ حال ہے کہ وہ مرد طالب علموں کے مقابلہ میں بول نہیں پاتیں اور کلاس میں اکثر خاموش رہتی ہیں:
Even the brightest women students often remain silent. In mixed classes, not only do men talk more, but what they say often carries more weight.(p.50)
چنانچہ کچھ مصلح خواتین امریکا میں لڑکیوں کے اسکول کا تجربہ کر رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کے اداروں کا رزلٹ نہایت امید افزا ہے۔ مخلوط تعلیمی اداروں کے مقابلہ میں غیر مخلوط تعلیمی اداروں کی طالبات زیادہ اچھا نتیجہ دے رہی ہیں۔ ٹائم نے اس رپورٹ کا عنوان با معنی طور پر یہ قائم کیا ہے:
WHY CAN’T A WOMAN BE MORE?
SHE CAN-at women’s colleges,
Which are flourishing once again.
ایک عورت کیوں زیادہ نہیں ہو سکتی۔ وہ ہو سکتی ہے۔ خواتین کے کالجوں میں جو کہ ایک بار پھر تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔
مخلوط تعلیم کے مقابلہ میں غیر مخلوط تعلیم کی افادیت بالواسطہ طور پر مذہب کی صلاحیت کا اعتراف ہے۔ جس مذہبی نقطۂ نظر کو انسان نے رجعت پسندی کہہ کر چھوڑ دیا تھا۔ اسی کو دوبارہ وہ ترقی کا ذریعہ سمجھ کر اختیار کر رہا ہے۔
← 4 اکتوبر 1987
6 اکتوبر 1987 →