Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
صحابہ میں اضطراب p. 166
اس خبر کو سن کر صحابہ میں اضطراب پھیل گیا۔ لوگ سناٹے میں آگئے۔ حضرت عمر نے تلوار اٹھالی اور کہاکہ جو شخص یہ کہے گا کہ آپ کا انتقال ہو چکا ہے میں اس کی گردن مار دوں گا۔ اسی عالم میں حضرت ابو بکر صدیق مسجد نبوی میں آئے اور منبر پر کھڑے ہو کر طویل خطبہ دیا جس میں آپ نے فرمایا جو شخص محمد کی عبادت کرتا تھا تو محمد پر موت آ چکی اور جو شخص اللہ کی عبادت کرتا تھا، اللہ زندہ ہے،اس پر موت آنے والی نہیں۔ پھر انہوں نے یہ آیت پڑھی محمد صرف اللہ کے رسول ہیں، ان سے پہلے بھی رسول گزر چکے ہیں۔اگر ان پرموت آجائے یا وہ قتل کر دیےجائیں تو کیا تم الٹے پائوں پھر جائو گے اور جو شخص الٹے پائوں پھرے تووہ اللہ کا کچھ بگاڑنے والا نہیں، اور اللہ شکر کرنے والوں کو اس کا بدلہ دے گا(3:144)۔ حضرت ابوبکر صدیق کی تقریر سن کر اچانک لوگوں کی سراسیمگی ختم ہوگئی۔ حضرت عمر فاروق کہتے ہیں کہ مجھے ایسا لگا کہ جیسے میںنے پہلی بار آج ان آیتوں کو سنا ہے۔ اس کو سن کر میں نے جان لیا کہ رسول اللہ کی وفات ہوگئی۔ p. 166original + quote
اسی درمیان یہ خبر ملی کہ انصارسقیفہ بنی ساعدہ میں جمع ہیں اور آپ کی جانشینی سے متعلق بحث و مشورہ کر رہے ہیں اور سعد بن عبادہ کے ہاتھ پر بیعت کرناچاہتے ہیں۔ p. 166
حضرت ابوبکر صدیق اور حضرت عمروہاں گئے اور کچھ بحث و مباحثہ اور صلاح و مشورے کے بعد یہ طے ہوگیا کہ ابو بکر صدیق خلیفہ اور رسول اللہ کے پہلے جانشین ہوں گے۔ جب اتفاق رائے سے حضرت ابو بکر خلیفہ چن لیے گئے تب انتقال کے دوسرے دن شام کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تجہیز و تکفین عمل میں آئی۔آپ مدینہ کی مسجد نبوی کے اسی حجرہ میں دفن کئے گئے جہاں آپ کی وفات ہوئی تھی۔ p. 166
مولانا وحید الدین خاں کی دیگر اردو تصنیفات p. 167
مطالعۂ قرآن p. 167
تذکیر القرآن p. 167
ترجمہ قرآن p. 167
مطالعہ قرآن p. 167
عظمت قرآن p. 167
مطالعہ حدیث p. 168
اسلامی زندگی p. 168
حدیثِ رسول p. 168
مطالعہ حدیث p. 168
قال اللہ قال الرسول p. 168
سیرت رسول و سیرت صحابہ p. 168
سیرت رسول p. 169
پیغمبر انقلاب p. 169
مطالعہ سیرت p. 169
مطالعہ سیرت(کتابچہ) p. 169
پیغمبر اسلام p. 169
عظمت صحابہ p. 169
امہات المومنین p. 170
معرفت و روحانیت p. 170
اللہ اکبر p. 170
الربانیہ p. 170
قرآن کا مطلوب انسان p. 170
کتاب معرفت p. 170
اسمائے حسنی p. 171
معرفتِ الٰہی p. 171
باغ جنت p. 171
نار جہنم p. 171
منزل کی طرف p. 171
تزکیہ نفس p. 171
زلزلہ قیامت p. 172
سفر حیات p. 172
آخری سفر p. 172
آخرت کا سفر p. 172
سچا راستہ p. 172
حقیقت کی تلاش p. 172
عظمت مومن p. 173
خدا اور انسان p. 173
حقیقت حج p. 173
حقیقت توحید p. 173
ایمانی طاقت p. 173
صوم رمضان p. 173
صومِ رمضان (کتابچہ) p. 174
دعا وذکر کی حقیقت اور اسم اعظم p. 174
دعوت الی اللہ p. 174
تاریخ دعوت حق p. 174
دعوت الی اللہ p. 174
دعوت اسلام p. 174
دعوت حق p. 175
احیاء اسلام p. 175
دور دعوت p. 175
شہادت،امت مسلمہ کا مشن p. 175
اسلامی دعوت p. 175
مقصد حیات p. 175
روشن مستقبل p. 176
انسان اپنے آپ کو پہچان p. 176
امتِ مسلمہ کا فائنل رول p. 176
حکمت حیات p. 176
راز حیات p. 176
تعمیر حیات p. 176
رہنمائے حیات p. 176
رہنمائے حیات (کتابچہ) p. 177
کتاب زندگی p. 177
منصوبہ بند عمل p. 177
تعمیر کی طرف p. 177
حل یہاں ہے p. 177
راہیں بند نہیں p. 177
نشری تقر یریں p. 178
راہ عمل p. 178
اقوال حکمت p. 178
سبق آموز واقعات p. 178
تصویر ملت p. 178
اتحاد ملت p. 178
تربیت اولاد p. 179
کامیاب خاندانی زندگی p. 179
خاندانی زندگی p. 179
ہندوستان آزادی کے بعد p. 179
اسباق تاریخ p. 179
کاروانِ ملت p. 179
اسلام عصری اسلوب میں p. 180
اسلامی تعلیمات p. 180
صراط مستقیم p. 180
الإسلام p. 180
ظہور اسلام p. 180
اسلام دین فطرت p. 180
اسلام کا تعارف p. 181
اسلام۔ایک تعارف p. 181
تعارفِ اسلام p. 181
دین انسانیت p. 181
دین کامل p. 181
حکمت اسلام p. 181
عظمت اسلام p. 182
عظمت اسلام(کتابچہ) p. 182
دین کیا ہے p. 182
اسلام کیا ہے p. 182
اسلام ایک عظیم جدو جہد p. 182
اسلام اور خدمتِ خلق p. 182
دینی تعلیم p. 183
طلاق اسلام میں p. 183
تعددِ ازواج p. 183
مذہب اور سائنس p. 183
مذہب اور جديد چیلنج p. 183
عقلیات اسلام p. 183
اظہار دین p. 184
اسلام اور عصر حاضر p. 184
مذہب اور سائنس p. 184
معرفت قرآن p. 184
خدا کی دریافت p. 184
نئے عہد کے دروازے پر p. 184
انسان کی منزل p. 185
نظریہ امن p. 185
امن عالم p. 185
اسلامی جہاد p. 185
تعمیر ملت p. 185
قیادت نامہ p. 185
کشمیر میں امن p. 186
فسادات کا مسئلہ p. 186
تعمیر انسانیت p. 186
اسلام اور انتہا پسندی p. 186
سفرنامہ p. 186
اسفار ہند p. 186
سفر نامہ غیر ملکی اسفار جلد 1 p. 187
سفر نامہ غیر ملکی اسفار جلد 2 p. 187
میوات کا سفر p. 187
سفرنامہ اسپین و فلسطین p. 187
ڈائریاں p. 187
ڈائری1983-84 p. 187
اوراق حکمت p. 188
ڈائری 1989-90 p. 188
ڈائری 1991-92 p. 188
ڈائری 1993-94 p. 188
خلیج ڈائری p. 188
مطالعہ افکار وتحریکات p. 188
تعبیر کی غلطی p. 189
دین کی سیاسی تعبیر p. 189
شتم رسول کا مسئلہ p. 189
سوشلزم ایک غیر اسلامی نظریہ p. 189
سوشلزم اور اسلام p. 189
مارکسزمتاریخ جس کو رد کر چکی ہے p. 189
تبلیغی تحریک p. 190
یکساں سِوِل کوڈ p. 190
اسلام دورِ جدید میں p. 190
فکر اسلامی p. 190
مسائل اجتہاد p. 190
تجديد دین p. 190
اسلام پندرھویں صدی میں p. 191
علماء اور دور جدید p. 191
مضامین اسلام p. 191
اسلام دور جدید کا خالق p. 191
دین وشریعت p. 191
سوال وجواب p. 191
عورت، معمارِ انسانیت p. 192
خاتون اسلام p. 192
back cover text p. 192
زیر نظر کتاب، سیرت رسول کاایک سادہ اور واقعاتی مطالعہ ہے۔ اس کتاب میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کو تاریخ وار انداز میں کسی تشریح یا تعبیر کے بغیر بیان کیا گیا ہے۔ وہ پیغمبر اسلام کی پوری زندگی کی ایک تاریخی تصویر ہے۔ وہ معلوماتی اسلوب میں سیرت رسول کا ایک واقعاتی تعارف ہے۔ پوری کتاب اسی تاریخی اسلوب میں لکھی گئی ہے۔ p. 192