Shukr All cross-references →
Hadith 2593
Muslim 2593
Read the original at sunnah.com ↗

Hadith numbering is edition-dependent — verify against the source.

Explained in 6 book passages and 16 lecture moments.

In the books & Al-Risala

Badges mark quoted material. Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.

Greater Power

The Prophet of Islam said that God grants to gentleness what He does not grant to harshness. (Sahih Muslim, Hadith No. 2593) A law of nature is stated in these words. That is, the Creator has made the world in such a way that it works with gentleness and non-violence, not with harshness and violence. Gentleness and non-violence yield useful results, while harshness and violence bear no fruit.

Adopting the attitude of harshness and violence may vent his anger, but it is not useful for any constructive purpose. Constructive work requires a mechanism that may continue once initiated. This attribute of sustainable action is found…

Al-Risala June 2021 A original + quote

Peaceful method is a far more effective method.

اسی طرح خود پیغمبر اسلام نے فرمایا: یُعْطِی عَلَى الرِّفْقِ مَا لَا یُعْطِی عَلَى الْعُنْفِ(صحیح مسلم، حدیث نمبر 2593)۔یعنی خدا نرمی پر وہ چیز دیتا ہے جو وہ سختی پر نہیں دیتا:

God grants to peace what He does not grant to violence.

Al-Risala October 2020 A original + quote

…انسان جیسا سوچتا ہے ، ویسا ہی وہ بن جاتا ہے۔ سوچ کو بدلنے سے انسان بنتے ہیں، اور انسان کے بدلنے سے اجتماعی زندگی میں انقلاب آتا ہے۔ انقلاب کی ابتدا (beginning) فرد کی تبدیلی سےشروع ہوتی ہے، اور افراد کی تبدیلی سے سماج میں انقلاب آتا ہے۔

اصلاح کے نام پر سسٹم کے خلاف لڑائی کا مطلب ہے عملاً اتھاریٹی (authority)کے خلاف لڑائی ہے، اور اتھاریٹی کے خلاف لڑائی ہمیشہ کاؤنٹر پروڈکٹو (counterproductive) ثابت ہوتی ہے۔ اتھاریٹی کے خلاف لڑائی صرف مسائل میں اضافہ کرتی ہے، وہ کسی مسئلے کو حل کرنے والی نہیں۔اس حقیقت کو پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے ان الفاظ میں بیان کیا ہے:إِنَّ اللہَ رَفِیقٌ یُحِبُّ الرِّفْقَ، وَیُعْطِی عَلَى الرِّفْقِ مَا لَا یُعْطِی عَلَى الْعُنْفِ، وَمَا لَا یُعْطِی عَلَى مَا سِوَاہُ(صحیح مسلم، حدیث نمبر2593)۔ یعنی اللہ نرم ہے، وہ نرمی کو پسند کرتا ہے، اور وہ نرمی پروہ چیز دیتا ہے، جو وہ سختی پر نہیں دیتا، اور نہ وہ اس کے سوا کسی اور چیز پر دیتا ہے۔ یہ اللہ کا مقرر کیا ہوا فطرت کا قانون (law of nature)ہے۔ اس دنیا میں کوئی انسان یا گروہ اس قانون کی پیروی کرکے سب کچھ پاسکتا ہے۔ لیکن جو فرد یا گروہ اس قانون کی خلاف ورزی کرے، اس کو اس دنیا میں کچھ ملنے والا نہیں۔

The peaceful method is a far more effective method.

اسی طرح خود پیغمبر ِاسلام نے فرمایا:إنّ ﷲ یعطی علی الرِّفق مالا یعطی علی العُنف (صحیح مسلم، حدیث نمبر2593) یعنی خدا نرمی پروہ چیز دیتا ہے جو وہ سختی پر نہیں دیتا:

God grants to peace what He dose not grant to violence.

Al-Risala October 2020 A original + quote

…انسان جیسا سوچتا ہے ، ویسا ہی وہ بن جاتا ہے۔ سوچ کو بدلنے سے انسان بنتے ہیں، اور انسان کے بدلنے سے اجتماعی زندگی میں انقلاب آتا ہے۔ انقلاب کی ابتدا (beginning) فرد کی تبدیلی سےشروع ہوتی ہے، اور افراد کی تبدیلی سے سماج میں انقلاب آتا ہے۔

اصلاح کے نام پر سسٹم کے خلاف لڑائی کا مطلب ہے عملاً اتھاریٹی (authority)کے خلاف لڑائی ہے، اور اتھاریٹی کے خلاف لڑائی ہمیشہ کاؤنٹر پروڈکٹو (counterproductive) ثابت ہوتی ہے۔ اتھاریٹی کے خلاف لڑائی صرف مسائل میں اضافہ کرتی ہے، وہ کسی مسئلے کو حل کرنے والی نہیں۔اس حقیقت کو پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے ان الفاظ میں بیان کیا ہے:إِنَّ اللہَ رَفِیقٌ یُحِبُّ الرِّفْقَ، وَیُعْطِی عَلَى الرِّفْقِ مَا لَا یُعْطِی عَلَى الْعُنْفِ، وَمَا لَا یُعْطِی عَلَى مَا سِوَاہُ(صحیح مسلم، حدیث نمبر2593)۔ یعنی اللہ نرم ہے، وہ نرمی کو پسند کرتا ہے، اور وہ نرمی پروہ چیز دیتا ہے، جو وہ سختی پر نہیں دیتا، اور نہ وہ اس کے سوا کسی اور چیز پر دیتا ہے۔ یہ اللہ کا مقرر کیا ہوا فطرت کا قانون (law of nature)ہے۔ اس دنیا میں کوئی انسان یا گروہ اس قانون کی پیروی کرکے سب کچھ پاسکتا ہے۔ لیکن جو فرد یا گروہ اس قانون کی خلاف ورزی کرے، اس کو اس دنیا میں کچھ ملنے والا نہیں۔

Al-Risala October 2020 A original + quote

…انسان جیسا سوچتا ہے ، ویسا ہی وہ بن جاتا ہے۔ سوچ کو بدلنے سے انسان بنتے ہیں، اور انسان کے بدلنے سے اجتماعی زندگی میں انقلاب آتا ہے۔ انقلاب کی ابتدا (beginning) فرد کی تبدیلی سےشروع ہوتی ہے، اور افراد کی تبدیلی سے سماج میں انقلاب آتا ہے۔

اصلاح کے نام پر سسٹم کے خلاف لڑائی کا مطلب ہے عملاً اتھاریٹی (authority)کے خلاف لڑائی ہے، اور اتھاریٹی کے خلاف لڑائی ہمیشہ کاؤنٹر پروڈکٹو (counterproductive) ثابت ہوتی ہے۔ اتھاریٹی کے خلاف لڑائی صرف مسائل میں اضافہ کرتی ہے، وہ کسی مسئلے کو حل کرنے والی نہیں۔اس حقیقت کو پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے ان الفاظ میں بیان کیا ہے:إِنَّ اللہَ رَفِیقٌ یُحِبُّ الرِّفْقَ، وَیُعْطِی عَلَى الرِّفْقِ مَا لَا یُعْطِی عَلَى الْعُنْفِ، وَمَا لَا یُعْطِی عَلَى مَا سِوَاہُ(صحیح مسلم، حدیث نمبر2593)۔ یعنی اللہ نرم ہے، وہ نرمی کو پسند کرتا ہے، اور وہ نرمی پروہ چیز دیتا ہے، جو وہ سختی پر نہیں دیتا، اور نہ وہ اس کے سوا کسی اور چیز پر دیتا ہے۔ یہ اللہ کا مقرر کیا ہوا فطرت کا قانون (law of nature)ہے۔ اس دنیا میں کوئی انسان یا گروہ اس قانون کی پیروی کرکے سب کچھ پاسکتا ہے۔ لیکن جو فرد یا گروہ اس قانون کی خلاف ورزی کرے، اس کو اس دنیا میں کچھ ملنے والا نہیں۔

In the lectures

Cited at 1100s — opens the lecture at this moment.

Cited at 1192s — opens the lecture at this moment.

Cited at 2320s — opens the lecture at this moment.

Cited at 3370s — opens the lecture at this moment.

Cited at 3373s — opens the lecture at this moment.

Cited at 3583s — opens the lecture at this moment.

Cited at 3665s — opens the lecture at this moment.

Cited at 4948s — opens the lecture at this moment.

Cited at 1048s — opens the lecture at this moment.

Cited at 1530s — opens the lecture at this moment.

Cited at 2054s — opens the lecture at this moment.

Cited at 2347s — opens the lecture at this moment.

Cited at 2467s — opens the lecture at this moment.

Cited at 3421s — opens the lecture at this moment.

Cited at 3800s — opens the lecture at this moment.

Cited at 4231s — opens the lecture at this moment.

Also discussed — related by meaning

Semantic matches (BGE-M3) — passages about the same subject, found by meaning across languages. Related, not a verified citation. Badges mark quoted material; unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.

…ان 23سالوں میں جو غزوات پیش آئے ان کی تعداد81بتائی جاتی ہے۔ تاہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صرف 27غزوات میں شریک تھے اور عملاً با قاعدہ جنگ صرف چند ہی غزوات میں پیش آئی۔ ان لڑائیوں میں مجموعی طور پر ہلاک ہونے والوں کی تعداد اس طرح ہے

مسلمان مقتولین 259

غیر مسلم مقتولین 759 = 1018

اسلام میں خواتین کا مقام

رحمتہ للعالمینؐ 259

سیرتِ رسول کا ایک مطالعہ

خبرنامہ اسلامی مرکز — 259

■ متلاشی حق انسان:اورنگ آباد سی پی ایس ممبر عبد السمیع صدیقی( فون9766663559:) 13 مارچ 2018 کواپنے آفس کے سینئر ساتھی کو ترجمہ قرآن دینے ان کے فلیٹ پر گئے۔ واپسی کے وقت ایک ہندی ترجمہ قرآن ان کے ہاتھ میں تھا۔ راستے میں ایک خاتون،…

خبرنامہ اسلامی مرکز — 253

■ کیرالا ساہتیہ اکیڈمی کےکتاب میلہ (ترشور)میں23 فروری 2017 کو کیرالا کے معروف گرو سوامی وشوا بدرانندا شکتی کو ترجمہ قرآن اور صدر اسلامی مرکزکے دعوتی لٹریچردیئے گئے جن کو انھوں نے بخوشی قبول کیا۔

طلحہ بن زید رضی اللہ عنہ

25

زید بن الخطاب رضی اللہ عنہ

جو آدمي شهات كےدرجه ميں پهنچ كر خدا كي خدائي كا اعتراف كرے، اس كا پورا وجود معرفت رب ميں ڈھل جاتا هے۔ وه ايك ایسا مزکیّٰ شخصيت (purified soul) بن جاتا هے جو جهنم كي دسترس سے باهر هوچكا هو۔

25

ابو ذر رضي الله عنه كهتےهيں كه ميں رسول الله صلى الله عليه وسلم كے پاس آيا۔ اس وقت آپ كے اوپر ايك سفيد كپڑا تھا اور آپ سو رهے تھے۔ پھر ميں آپ كے پاس آيا تو آپ جاگ چكے تھے۔ آپ نے فرمايا كه كوئي بھي بنده جو يه كهے كه الله كے سوا كوئي…

خبرنامہ اسلامی مرکز- 269

سی پی ایس انٹرنیشنل کا بنیادی مشن یہ ہے کہ قرآن کے پیغام کو سارے عالم کے انسانوں تک پہنچایا جائے،اور یہ کام تمام قوموں کی قابل فہم زبان میں کیا جائے۔ اس سلسلے کی کچھ اہم سرگرمیاں درج ذیل ہیں