In the books & Al-Risala
Badges mark quoted material. Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
Helplessness and Power
In chapter 35 of the Quran there is a verse which says: “O men! It is you who stand in need of God—God is self-sufficient, and praiseworthy.” (35:15) The same thing is mentioned in a hadith: “O my servants! All of you have strayed, except for those whom I will show the way. You ask Me for guidance, I will guide you. O my servants, you are all hungry, except those whom I feed. You ask me for food, I will give you food.” (Sahih Muslim, Hadith No. 2577)
God certainly gave a human being a perfect existence, but he does not have any personal choice. Human beings are completely helpless creatures. This helplessness is compensated for by God in this world. This helplessness is compensated for…
…یعنی کیا انھوں نے آسمانوں اور زمین کے نظام پرغور نہیں کیا، اور ان چیزوں پر جواللہ نے پیدا کی ہیں۔ اللہ کے پاس عطیات کا خزانہ اتنا بڑا ہے کہ اگر وہ ہر ایک کو اس کی طلب کے مطابق دے دے تب بھی اس کے خزانے میں کوئی کمی نہیں آئے گی۔
اس حقیقت کو ایک حدیث رسول میں اس طرح بیان کیا گیا ہے یَا عِبَادِی لَوْ أَنَّ أَوَّلَکُمْ وَآخِرَکُمْ وَإِنْسَکُمْ وَجِنَّکُمْ قَامُوا فِی صَعِیدٍ وَاحِدٍ فَسَأَلُونِی فَأَعْطَیْتُ کُلَّ إِنْسَانٍ مَسْأَلَتَہُ، مَا نَقَصَ ذَلِکَ مِمَّا عِنْدِی إِلَّا کَمَا یَنْقُصُ الْمِخْیَطُ إِذَا أُدْخِلَ الْبَحْر(صحیح مسلم، حدیث نمبر 2577)۔ اے میرے بندو ! اگر تمہارے اگلے پچھلے، جن و انس ایک کھلے میدان میں جمع ہوجائیں، اور مجھ سے سوال کریں پھر میں ہر انسان کو اس کے سوال کے مطابق عطا کروں تو اس سے میرے خزانوں میں اتنی کمی بھی نہیں ہوگی جتنی سوئی کو سمندر میں ڈبونے سے ہوتی ہے۔
غالباً اسی حقیقت کا ادراک (realization) پیغمبر سلیمان کی زبان سے دعا کی صورت میں ہوا تھا، جو قرآن میں ان الفاظ میں بیان کیا گیا ہے رَبِّ اغْفِرْ لِی وَہَبْ لِی مُلْکًا لَا یَنْبَغِی لِأَحَدٍ مِنْ بَعْدِی إِنَّکَ أَنْتَ…
In the lectures
Cited at 25s — opens the lecture at this moment.
Cited at 290s — opens the lecture at this moment.
Cited at 402s — opens the lecture at this moment.
Cited at 408s — opens the lecture at this moment.
Cited at 598s — opens the lecture at this moment.
Cited at 1663s — opens the lecture at this moment.
Cited at 2516s — opens the lecture at this moment.
Cited at 5707s — opens the lecture at this moment.
Also discussed — related by meaning
Semantic matches (BGE-M3) — passages about the same subject, found by meaning across languages. Related, not a verified citation. Badges mark quoted material; unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
خبرنامہ اسلامی مرکز — 257
قرآن کی عالمی اشاعت: سی پی ایس انٹرنیشنل کی یہ کوشش ہے کہ قرآن کے ترجمے اور دعوہ لٹریچر ہر زبان میں شائع کیے جائیں۔ تاکہ ہر انسان تک خدا کی بات اس کی قابل فہم زبان میں پہنچ سکے۔ اس کوشش کے نتیجہ میں ہندستان کی علاقائی زبانوں اور بین…
خبرنامہ اسلامی مرکز- 267
صدر اسلامی مرکز کو ساری دنیا میں پڑھا اور سنا جاتا ہے۔مثلاً ہمارے فیس بک پیج، مولانا وحید الدین خان (@@maulanawkhan)،اور سی پی ایس انٹرنیشنل (@@cpsinternational)، نیز مولانا عبد الباسط عمری (قطر)کے زیر انتظام چل رہے اردو فیس بک پیج حکمت و…
خبرنامہ اسلامی مرکز- 277
■ سی پی ایس انٹرنیشنل دہلی سے ہفتہ وار پروگرام کا سلسلہ جاری ہے جیسا کہ مولانا وحید الدین خاں صاحب کی حیات میں جاری تھا۔ یہ پروگرام اتوار کے دن ساڑھے دس بجے فیس بک (fb.com/maulanawkhan)پر لائیو دیکھا جاسکتا ہے۔ اس میں ڈاکٹر فریدہ خانم اور…
…نہیں ملیں گی ۔ وهاں آپ كو حقیقی اسلام نهيں ملے گا۔ اس وجه سے آپ كو رسول الله صلي الله عليه وسلم كي سيرت كو پڑھنا چاہیے،صحابه كي زندگيوں كو پڑھنا چاہیے۔ اس سے آپ كي سمجھ ميں آجائے گا كه داعيانہ كردار کیا ہوتا ہے۔ (ڈاکٹر فریدہ خانم)
خبرنامہ اسلامی مرکز- 277
ث سی پی ایس انٹرنیشنل دہلی سے ہفتہ وار پروگرام کا سلسلہ جاری ہے جیسا کہ مولانا وحید الدین خاں صاحب کی حیات میں جاری تھا۔ یہ پروگرام اتوار کے دن ساڑھے دس بجے فیس بک (fb.com/maulanawkhan)پر لائیو دیکھا جاسکتا ہے۔ اس میں ڈاکٹر فریدہ خانم اور…
جو آدمي شهات كےدرجه ميں پهنچ كر خدا كي خدائي كا اعتراف كرے، اس كا پورا وجود معرفت رب ميں ڈھل جاتا هے۔ وه ايك ایسا مزکیّٰ شخصيت (purified soul) بن جاتا هے جو جهنم كي دسترس سے باهر هوچكا هو۔
25
ابو ذر رضي الله عنه كهتےهيں كه ميں رسول الله صلى الله عليه وسلم كے پاس آيا۔ اس وقت آپ كے اوپر ايك سفيد كپڑا تھا اور آپ سو رهے تھے۔ پھر ميں آپ كے پاس آيا تو آپ جاگ چكے تھے۔ آپ نے فرمايا كه كوئي بھي بنده جو يه كهے كه الله كے سوا كوئي…
طلحہ بن زید رضی اللہ عنہ
25
زید بن الخطاب رضی اللہ عنہ
…ان 23سالوں میں جو غزوات پیش آئے ان کی تعداد81بتائی جاتی ہے۔ تاہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صرف 27غزوات میں شریک تھے اور عملاً با قاعدہ جنگ صرف چند ہی غزوات میں پیش آئی۔ ان لڑائیوں میں مجموعی طور پر ہلاک ہونے والوں کی تعداد اس طرح ہے
مسلمان مقتولین 259
غیر مسلم مقتولین 759 = 1018