In the books & Al-Risala
Badges mark quoted material. Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
ایک سوال یہ ہے کہ آج کے اس پر فتن دور میں جبکہ مسلمان فرقوں میں بٹ گئے ہیں اور ہر فرقہ اپنے کو حق پر ہونے کا دعوٰی کرتا ہے ہمیں کس منہج پر چلنا چاہیے؟ (محمد عمر خالد)
اس سوال کا جواب راقم الحروف کی کتاب تجدید دین میں دیکھا جاسکتا ہے۔ یہاں مختصراً اس سوال کا جواب درج کیا جاتا ہے۔فرقہ بندی کا سبب کیا ہے۔ اس کا سبب مبنی برفارم انتہا پسندی ہے۔ دین، مثلاً نماز کا ایک فارم ہے۔ اسی کے ساتھ اس کی ایک اسپرٹ ہے۔ اسپرٹ ایک ہے، اور وہ ہمیشہ ایک رہے گی۔ یہ اسپرٹ تقویٰ اور خشوع ہے۔ جیسا کہ حدیث میں آیا ہے: التقوى ہاہنا (صحیح مسلم، حدیث نمبر 2564)۔ یعنی تقویٰ دل میں ہے۔ اسی طرح قرآن میں آیا ہے: الَّذِینَ ہُمْ فِی صَلَاتِہِمْ خَاشِعُونَ (23:2)۔ عبادت میں اگر اسپرٹ پر زور دیا جائے تو کبھی فرقہ بندی پیش نہیں آئے گی۔ کیوں کہ اسپرٹ ایک ہے، وہ ہمیشہ ایک ہی رہے گی۔
اس کے برعکس، فارم میں تعدد ہے۔ یعنی روایتوں میں کسی عبادت کے کئی فارم بتائے گئے ہیں۔ یہ تعدد سب کے سب جزئی امور میں ہیں۔ اس لیے فارم میں زور دینے سے ہمیشہ تعدد پیدا ہوجائے گا۔ اس بنا پر فارم کے معاملے میں صحیح طریقہ یہ ہے کہ اس معاملے میں…
In the lectures
Cited at 2795s — opens the lecture at this moment.
Cited at 4414s — opens the lecture at this moment.
Cited at 4723s — opens the lecture at this moment.
Cited at 5265s — opens the lecture at this moment.
Cited at 5292s — opens the lecture at this moment.
Cited at 390s — opens the lecture at this moment.
Cited at 767s — opens the lecture at this moment.
Cited at 1921s — opens the lecture at this moment.
Cited at 2038s — opens the lecture at this moment.
Cited at 2879s — opens the lecture at this moment.
Cited at 5496s — opens the lecture at this moment.
Cited at 7163s — opens the lecture at this moment.
Also discussed — related by meaning
Semantic matches (BGE-M3) — passages about the same subject, found by meaning across languages. Related, not a verified citation. Badges mark quoted material; unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
…ان 23سالوں میں جو غزوات پیش آئے ان کی تعداد81بتائی جاتی ہے۔ تاہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صرف 27غزوات میں شریک تھے اور عملاً با قاعدہ جنگ صرف چند ہی غزوات میں پیش آئی۔ ان لڑائیوں میں مجموعی طور پر ہلاک ہونے والوں کی تعداد اس طرح ہے
مسلمان مقتولین 259
غیر مسلم مقتولین 759 = 1018
صحیح البخاری، کتاب الانبیاء، باب قول اللہ تعالیٰ واتّخذ اللہ ابراہیم خلیلاً
(رقم الحدیث : 3364 )
ہاجرہ کے شوہر حضرت ابراہیم بن آزر تقریباً ساڑھے چار ہزار سال پہلے عراق میں پیدا ہوئے اور 175 سال کی عمر پا کر اُن کی وفات ہوئی۔ اُنہوں نے اپنے زمانہ کے لوگوں کو توحید کی دعوت دی۔ مگر شرک اور بُت پرستی کا غلبہ ان لوگوں کے ذہن پر اتنا زیادہ…
طلحہ بن زید رضی اللہ عنہ
25
زید بن الخطاب رضی اللہ عنہ
جو آدمي شهات كےدرجه ميں پهنچ كر خدا كي خدائي كا اعتراف كرے، اس كا پورا وجود معرفت رب ميں ڈھل جاتا هے۔ وه ايك ایسا مزکیّٰ شخصيت (purified soul) بن جاتا هے جو جهنم كي دسترس سے باهر هوچكا هو۔
25
ابو ذر رضي الله عنه كهتےهيں كه ميں رسول الله صلى الله عليه وسلم كے پاس آيا۔ اس وقت آپ كے اوپر ايك سفيد كپڑا تھا اور آپ سو رهے تھے۔ پھر ميں آپ كے پاس آيا تو آپ جاگ چكے تھے۔ آپ نے فرمايا كه كوئي بھي بنده جو يه كهے كه الله كے سوا كوئي…
خبرنامہ اسلامی مرکز— 244
1۔ 4 مئی 2016 کو ہنری مارٹن انسٹی ٹیوٹ، حیدرآبادمیں اسلامک سمر کیمپ کا افتتاح کیا گیا۔ اس موقع پر حیدرآباد ٹیم کے مولانا فیاض الدین عمری اور مولانا عبدالسلام عمری کو افتتاحی جلسہ میں تلاوت قرآن اور تلاوت کی ہوئی آیتوں کے ترجمہ و تشریح…