Shukr All cross-references →
Hadith 361
Ibn_Hibban 361
Read the original at sunnah.com ↗

Hadith numbering is edition-dependent — verify against the source.

Explained in 0 book passages and 11 lecture moments.

In the books & Al-Risala

No book passage cites this verse yet.

In the lectures

Cited at 47s — opens the lecture at this moment.

Cited at 217s — opens the lecture at this moment.

Cited at 481s — opens the lecture at this moment.

Cited at 1818s — opens the lecture at this moment.

Cited at 3083s — opens the lecture at this moment.

Cited at 3517s — opens the lecture at this moment.

Cited at 3758s — opens the lecture at this moment.

Cited at 5113s — opens the lecture at this moment.

Cited at 5494s — opens the lecture at this moment.

Cited at 5654s — opens the lecture at this moment.

Cited at 5979s — opens the lecture at this moment.

Also discussed — related by meaning

Semantic matches (BGE-M3) — passages about the same subject, found by meaning across languages. Related, not a verified citation. Badges mark quoted material; unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.

لیتخذ احدكم لسانا ذا كرا و قلبا شاکراو زوجة مرمنة تعين احدكم على ايمانه

تفسیر ابن کثیر، جلد ۲ ، صفحه ۳۵

تم میں سے ہر ایک یہ کرے کہ یا د کرنے والی زبان اور شکر کرنے والا دل اپنائے اور ایسی بیوی اختیار کرے جو اس کے ایمان میں اس کی مدد کرے ۔

semantic Diary 1983-1984

…عتبہ تو ڈرپوک آدمی ہے۔ وہ بزدلی کی وجہ سے ایسی باتیں کررہا ہے۔ ابوجہل نے کہا محمد کے ساتھیوں میں عتبہ کا بیٹا (ابوحذیفہ بن عتبہ بن ربیعہ) بھی ہے۔ وہ نہیں چاہتا کہ اس کا بیٹا قتل ہو، اس لئے وہ تم کو ڈرارہا ہے: وفيهم ابنه فقد تخوفكم علیہ ۔

ابن ہشام دوم،263

ابو جہل نے دلیل کا جواب الزام سے دیا۔ اس طرح ایک صحیح بات کو قبول نہ کرنا اور نیت پرحملہ کرتے ہوئے اسے رد کر دینا ابو جہل کی سنت ہے ، جو لوگ ایسا کریں وہ اپنے آپ کو ابو جہل کا ساتھی بنارہے ہیں۔

…غلط ہے۔ اس بنا پر اس وقت پہلا کام یہ ہے کہ اسلام کی امیج کو درست کیا جائے۔ امیج کو درست کرنے کا یہ کام موثر طور پر لٹریچر کے ذریعے ہوسکتا ہے۔اس مقصد کے لیے ادارہ الرسالہ نے مختلف مضامین اور کتابیں شائع کی ہیں۔ ان میں سے چار کتابیں یہ ہیں:

1. Quranic Wisdom. (pp. 352)

2. Islam and World Peace. (pp. 200)

…کامیابی کاانتظاررہتاتھا،بظاہربالکل غیرمحفوظ ،بلکہ یوں کہیے کہ شیرکے منہ میں رہ کروہ ہمت دکھائی کہ اس کی نظیراگرکہیں مل سکتی ہے توصرف بائبل میں جہاں ایک نبی کے متعلق لکھاہے کہ انھوں نے ایک موقع پرخداسے کہاتھا— صرف میں ہی باقی رہ گیاہوں۔‘‘

Life of Mohammed, p. 221

2۔ قرآن کی دوسری پیشین گوئی جس کامیں یہاں ذکرکرناچاہتاہوں، وہ رومیوں کا ایرانیوں پرغلبہ ہے جوقرآن کی تیسویں سورہ (روم)میں واردہوئی ہے