Shukr All cross-references →
Hadith 7504
Ahmad 7504
Read the original at sunnah.com ↗

Hadith numbering is edition-dependent — verify against the source.

Explained in 2 book passages and 11 lecture moments.

In the books & Al-Risala

Badges mark quoted material. Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.

On Acknowledging Favor

The Prophet of Islam said that one who is not thankful to man would not be thankful to God either. (Musnad Ahmad, Hadith No. 7504) Giving thanks means acknowledging a favor. If one has this quality, it will manifest itself in the affairs regarding both men as well as God. A person can’t be grateful to one while being ungrateful to another.

Acknowledging a favor is a noble human quality. This is called thanksgiving. God has bestowed upon man the greatest favors. Therefore, every human being should give thanks to God the most. The sign of this gratitude is shown in man’s…

Al-Risala September 2022 A original + quote

انسان کا اعتراف

عَنْ أَبِی ہُرَیْرَةَ، قَالَقَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّى اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَمَنْ لَمْ یَشْکُرِ النَّاسَ، لَمْ یَشْکُرِ اللہَ (مسند احمد،حدیث نمبر 7504)۔یعنی، ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ نے فرمایا  جو آدمی لوگوں کا شکر نہ کرے، وہ خدا کا شکر بھی نہیں کرے گا۔

شکر ایک کیفیت کا نام ہے۔ یہ کیفیت کسی آدمی کے دل میں پیدا ہو جائے تو وہ منقسم ہو کر نہیں رہ سکتی۔ اگر وہ ایک معاملہ میں ظاہر ہوگی تو یہ ناممکن ہے کہ وہ اسی قسم کے دوسرے معاملہ میں ظاہر نہ ہو۔ جب آدمی ایک کا شکر گزار ہوگا تو وہ دوسرے کا…

In the lectures

Cited at 530s — opens the lecture at this moment.

Cited at 659s — opens the lecture at this moment.

Cited at 831s — opens the lecture at this moment.

Cited at 912s — opens the lecture at this moment.

Cited at 1434s — opens the lecture at this moment.

Cited at 2419s — opens the lecture at this moment.

Cited at 3183s — opens the lecture at this moment.

Cited at 3220s — opens the lecture at this moment.

Cited at 3644s — opens the lecture at this moment.

Cited at 4153s — opens the lecture at this moment.

Cited at 5757s — opens the lecture at this moment.

Also discussed — related by meaning

Semantic matches (BGE-M3) — passages about the same subject, found by meaning across languages. Related, not a verified citation. Badges mark quoted material; unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.

…هے كه وه اپنے لیے پر فخر عمارتيں كھڑي كرسكے۔ اسي طرح جديد انقلابات كے نتيجه ميں وه چيز ظهور ميں آئي هے جس كو ڈيموكريسي كهاجاتا هے۔ اس نے پهلي بار يه كيا كه عوام كو حاكميت كا حق دے ديا، جب كه اس سے پهلے وه شاهي خاندان كا حق سمجھا جاتا تھا۔

0004

عبدالله بن عمر رضي الله عنه كهتےهيں كه رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمايا اسلام كي بنياد پانچ چيزوں پر هے۔ يه گواهي دينا كه الله كے سوا كوئي معبود نهيں۔ اور يه كه محمد الله كے بندے اور اس كے رسول هيں۔ اور نماز قائم كرنا۔ اور زكاة ادا…

هجرت محض ايك مقام كو چھوڑ كر دوسرے مقام پر جانے كا نام نهيں هے بلكه وه اپنی حقیقت کے اعتبار سے غير مطلوب روش كو چھوڑ كر مطلوب روش اختيار كرنے كا نام هے۔ هجرت كا انعام اسي شخص كو ملے گا جو هر اس چيز كو چھوڑ دے جس سے خدا نے منع فرمايا هے۔

0007

انس رضي الله عنه كهتےهيں كه رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمايا تم ميں سے كوئي شخص اس وقت تك (مکمل)ايمان والا نهيں جب تك اس كا يه حال نه هوجائے كه ميں اس كے لیے اس كے باپ اور اس كي اولاد اور تمام لوگوں سے زياده محبوب هوجاؤں (متفق…

ضمیر ہمیشہ اپنا کام کرتا ہے۔ وہ ہر موقع پر بتاتا رہتا ہے کہ کیا ٹھیک ہے اور کیا ٹھیک نہیں۔ اگر آدمی غفلت نہ برتے تو اس کا ضمیر ہی اس کو سچائی کے راستہ پر قائم رکھنے کے لیے کافی ہو جائے گا۔

— 047امانت ادا کرو

قرآن میں جو احکام آئے ہیں ان میں سے ایک حکم یہ ہے کہ اے لوگو،امانت داروں کو ان کی امانت ادا کرو، یہ قرآنی حکم ایک جامع حکم ہے اور اس کا تعلق پوری زندگی سے ہے۔

…اس میں آپس کی نفرت بڑھتی ہے۔ اور جہاں تک اصل مسئلہ کا تعلق ہے وہ بھی حل نہیںہوتا۔ اگر لوگ معاملہ کو نتیجہ کے پہلو سے دیکھیں تو وہ کبھی ٹکراؤ کا راستہ اختیار نہ کریں، کیوں کہ ٹکراؤ کا راستہ آدمی کو تباہی کے سوا اور کہیں نہیں پہنچاتا۔

— 054سماجی خدمت

قرآن میں بتایا گیا ہے کہ خدا کے جو سچے بندے ہیں ان کے مال میں سائل اور محروم کاحق ہوتا ہے۔ سائل سے مراد وہ شخص ہے جو بول کر سوال کرے اور محروم سے مراد وہ شخص ہے جو خواہ سوال نہ کرے مگر اس کی معذوری اپنے آپ ایک عملی سوا ل بن گئی ہو۔

خبرنامہ اسلامی مرکز- 274

■ انڈین پلورزم فاؤنڈیشن کولکاتا کی جانب سے 21 ستمبر 2020 کو ایک آن لائن پروگرام منعقد کیا گیا تھا۔ پروگرام کا عنوان تھاوباکے دور میں امن کی تلاش (Search for Peace in the Pandemic )۔ اس پروگرام کو برٹش ہائی کمیشن کولکاتا نے سپورٹ کیا…

خبرنامہ اسلامی مرکز— 244

1۔ 4 مئی 2016 کو ہنری مارٹن انسٹی ٹیوٹ، حیدرآبادمیں اسلامک سمر کیمپ کا افتتاح کیا گیا۔ اس موقع پر حیدرآباد ٹیم کے مولانا فیاض الدین عمری اور مولانا عبدالسلام عمری کو افتتاحی جلسہ میں تلاوت قرآن اور تلاوت کی ہوئی آیتوں کے ترجمہ و تشریح…

واقعہ رجیع

صفر4ھ

قبیلہ عضل اور قارہ کے کچھ لوگ آپ کی خدمت میں آئے اور کہا کہ ہمارے قبیلہ نے اسلام قبول کر لیا ہے۔ ایسے چند لوگ ہمارے ساتھ کر دیجئے جو ہم کو قرآن پڑھائیں اور اسلام کے احکام کی ہم کو تعلیم دیں۔ آپ نے مدینہ کے دس مسلمان ان کے ساتھ کر دیے۔…

سریۃ القراء یعنی قصہ بئر معونہ

صفر4ھ

صفر4 ھ میں دوسرا واقعہ یہ پیش آیا کہ عامر بن مالک ابو براء آپ کے پاس آیا۔ آپ نے اس کو اسلام کی دعوت دی لیکن ابو براء نے نہ تو اسلام قبول کیااور نہ رد کیا۔ بلکہ یہ کہا کہ اگر آپ چند اصحاب اہل نجد کی طرف دعوت اسلام کی غرض سے روانہ…

Cardinal, President of the Pontifical Council for Christian Unity, Holy See

Ahmad Al-Tayyeb

Rector of al-Azhar University, Egypt